شہر طلسمات کا طلسم: ڈاکٹر اسلم انصاری رخصت ہوئے

یادش بخیر! بہت دنوں سے ڈاکٹر اسلم انصاری کے ساتھ ان کی ملتان پر لکھی گئی نئی کتاب کے حوالے سے مکالمہ جاری تھا۔ مسودہ میرے حوالے ہوا۔ کمپوزنگ ہو رہی تھی کہ ایک دن میرے کمپوزر کے ساتھ ایک حادثہ ہو گیا۔ اس کے دونوں موبائلز کوئی چھین کر چلا گیا اور یوں میرا کمپوزر کے ساتھ رابطہ ختم ہو گیا۔ یہ رابطہ اس وقت ختم ہوا جب ڈاکٹر اسلم انصاری کی کتاب کی کمپوزنگ تقریباً مکمل ہو چکی

Read more

مسعود اشعر اور ذوالفقارعلی بھٹو کی سیاسی لیپا پوتی

یہ بات 5 اپریل 2018 کی ہے۔ جب ملتان سے خالد مسعود خان۔ رضی الدین رضی۔ آصف کھیتران اور دیگر احباب نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد کے مہمان تھے۔ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح 6 اپریل کو ہونا تھا۔ تو 5 اپریل کو ڈنر پر جناب مسعود اشعر کی ملتان کے احباب سے ملاقات ہوئی۔ کہنے لگے کہ میرا ملتان کیسا ہے؟ ہم نے کہا، آپ کے بغیر ملتان اداس ہے۔ اگر ملتان میرے بغیر اداس ہے، تو پھر اہل

Read more

میر انیس کی پہلی اور آخری مجلس

11 سال کی عمر میں پہلا شعر کہنے والے میر انیس کے والد کو جب پتہ چلا کہ ان کا بیٹا شاعری کرنے لگ گیا ہے تو وہ بہت خوش ہوئے۔ انہوں نے اپنے بیٹے سے جب پہلا کلام سنا تو ہدایت کی اپنی غزل کو سلام میں تبدیل کرو کیونکہ منقبت و سلام تمہارے لیے دنیا و آخرت میں توشہ ثابت ہو گا۔ میر انیس کے والد میر خلیق کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ جب انہیں

Read more