خاموش مگر مہلک ترین چوتھا جنگی محاذ
6 اور 7 مئی کی درمیانی شب سے 10 مئی سہ پہر تک جاری رہنے والے حالیہ پاک بھارت فوجی تصادم میں مملکت خداداد ”پاکستان“ نے دنیا کی اقوام کو ”بری، بحری اور فضائی“ محاذ کے علاوہ ایک نئے ”جنگی محاذ“ سے روشناس کرایا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ آج سے پہلے دنیا اس ہنر اور مہارت سے نابلد تھی۔ مگر کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دورانِ جنگ اس ہنر کی مہارت اور قابلیت
Read more
