عورت کو رشتوں کے حوالے کی بجائے ایک آزاد انسان کے طورپر تسلیم کیا جائے۔۔۔

عورت کے بغیر انسانی ارتقا ممکن نہیں ہے اس سماج میں گھر سے لے کر سیاست و معاشرت تک فیصلہ کن اختیار مرد کے پاس رہا ہے، آج پاکستان میں نصف سے زائد آبادی عورتوں پر مشتمل ہونے کے باوجود نوے فیصد سماجی وسائل پر مرد کا اجارہ ہے، عورت کی شناخت ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی صورت میں ہی موجود ہے جس پر ہم فخر کرتے ہیں مگر بطور ایک آزاد انسان عورت کا کردار اس سماج کو

Read more

مادری زبانوں کا عالمی دن: کیا ریاست پاکستانی مادری زبانوں سے انصاف کر رہی ہے؟

21 فروری کو پوری دنیا میں مادری زبانوں کے عالمی د ن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارے یونیسکو UNESCO کی انسانی ثقافتی میراث کے تحفظ کی جنرل کانفرنس جو 17 نومبر 1999 کو منعقد ہوئی تھی تب اس بات کا اعلان کیا گیا تھا۔ اور 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن قرار دیا گیا، مادری زبانوں کے عالمی دن کا بنیادی مقصد لسانی اور ثقافتی روابط، ہم آہنگی، اور تعلق کا فروغ ہے۔ پاکستان سمیت

Read more

پاکستان میں بجٹ کی تیاری میں عوامی شمولیت کب ہو گی؟

سالانہ بجٹ آئندہ مالی سال میں ہونے والی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ ہوتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ محصولات جمع کرنے کے لئے کیا پلاننگ کی گئی ہے اور ایسا کون سا شعبہ ہے جہاں ٹیکس اور غیر ٹیکس محصولات کو ترجیحی بنیادوں پرخرچ کیا جائے گا۔ کسی بھی جمہوری حکومت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ سالانہ بجٹ کو اہم شراکت داروں کی شمولیت کے ذریعے شفاف انداز میں تیار کرکے منظوری حاصل کرے

Read more