دو خلائی پروب وائجر 1 اور وائجر 2 کے تحقیقی سفر

”ایک ہیلو اپنے جواب کے انتظار میں ہے“ جب سے انسان نے شعور کی آنکھ کھولی ہے اس دنیا کی ہر شے اس کے لیے ایک نیا اور انوکھا جہان ہے۔ جہاں پراس کی جستجو کی تلاش کا سفر کبھی حیرت انگیز دریافتوں کی آگاہی دیتا رہا۔ وہاں یہ سوچ بھی ہمراہ رہی کہ اس جہان میں وہ اکیلا نہیں کہیں نہ کہیں زندگی کسی اور جگہ، کسی اور دنیا میں ہوگی۔ اس سوچ اور جذبے کو لے کر اس

Read more

بہائو: مستنصر حسین تارڑ کے ناول کا ایک جائزہ

”سر سوتی جو بڑے پانیوں کی ماں ہے اور ساتویں ندی ہے اس کے پانی آتے ہیں، شاندار اور بلند آواز میں چنگھاڑتے ہوئے ” ”بہاو“ ”بہاو“ ، روانی، تسلسل کی علامت ہے یہ نام ہے تارڑ صاحب کے اس ناول کا جس نے انھیں سفر نامہ نگار کی فہرست سے نکال کر ناول نگار کی قطار میں لا کھڑا کیا ہے۔ اگر تارڑ صاحب صرف اس ناول کو ہی تحریر کرتے تو بلاشبہ یہ ناول ان کو ادبی طور

Read more

بل اور میلنڈا گیٹس اور میری کام والی

میں نے ایک نظر موبائل فون کی تازہ ترین خبروں پر ڈالی۔ جہاں بل گیٹس اور ان کی بیوی کا بیان علحیدگی نمایاں تھا اور دوسری نظر سامنے زمین پر بیٹھی اپنی کام والی پر ڈالی۔ کوثر نے میرے گھر کام اس وقت شروع کیا تھا جب اس کی تیسری بیٹی کو پیدا ہوئے ایک ہفتہ ہوا تھا اور بچی کو اس سے چھین کر گھر سے بے دخل ہوئے دو دن۔ مجھے اس کو کام پر رکھنے میں جھجک

Read more