ٹرانس جینڈر ترمیمی بل، اعتراضات، تحفظات اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ

خواجہ سرا یا ٹرانس جینڈر قابل رحم اور قابل توجہ افراد ہیں۔ یہ وہ برادری ہے جن کو لوگ انتہائی محدود اور معیوب کرداروں میں دیکھنا تصور کرتے ہیں، سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ان کی پیدائش کے فوری بعد سے ہی ان پر اہل خانہ کی محبتوں کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔ یہ وہ افراد ہیں جن کو لوگ بھیک مانگنے اور ناچنے گانے والوں کے روپ میں ہی دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن افسوس کا مقام

Read more

بڑھتی ہوئی جنسی شدت پسندی۔ ذہنی آزادی کا بھیانک روپ؟

بدقسمتی سے آج ہم ایسے معاشرے میں رہ رہیں جہاں کے لوگوں کا وحشت میں جنگل کے درندوں سے مقابلہ ہے اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے معاشرے کے لوگ اس مقابلے کو بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت جنسی درندگی کا شکار ہر عمر ہر طبقے کی عورت ہو رہی ہے،

ریاست پاکستان میں کسی بھی قوم، ذات، مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی عورت یا بچے محفوظ نہیں ہیں، قبر میں دفن عورت کی لاش سے لے کر جھولے میں جھولتی بچی تک کو ہوس کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان میں ایک بڑی آفت، سیلاب یا سیاست

حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ایک ہزار سے زائد انسانوں کو نقصان ہو چکا ہے، صرف انسانی جانیں ہی نہیں بلکہ مویشیوں اور فصلوں کو بھی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پانچ لاکھ سے زائد مویشی سیلابی ریلوں کی نذر ہوچکے ہیں۔ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو پانی اپنے ساتھ بہا کر لے گیا۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی کے مطابق تیس ملین سے زیادہ شہری بے گھر ہوچکے ہیں اور ان سب میں ہونے والی مالی نقصان کے

Read more