تم چلےآؤ پہاڑوں کی قسم (حصہ دوم)۔
پراٹھے کے ساتھ گرم دودھ کی بالائی، مرغ چنے اور بکرے کے پائے، پہلا لقمہ حلق سے اترتے ہی بے ساختہ الحمدللہ نکلا۔ بھوک اور سفر کی تھکان کے بعد اس قدر لذیذ کھانا بلاشبہ اللہ کی بہترین نعمت محسوس ہوا۔ اس دوران مسافروں کا آنا جانا لگا رہا، پہلے سے موجود مسافر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جاتے اور ان کی جگہ نئے آنے والے مسافر لے لیتے۔ کھانے کے دوران اگلے سفر کے بارے میں گفتگو بھی
Read more
