دعا زہرا: نئے سوالات
دعا زہرا والے معاملے میں نیا موڑ آیا ہے جو یقیناً خوش کن تو ہے لیکن اپنے ساتھ کئی سوالات بھی لے کر آیا ہے۔ 1۔ نابالغ ثابت ہو جانے کے بعد کیا نکاح فسخ ہو جائے گا؟ 2۔ عدالت نکاح کی بابت کوئی بھی فیصلہ دے کیا شریعت کورٹ میں اس کو چیلنج نہیں کر دیا جائے گا؟ یاد رہے کہ اسلامی شریعت میں عمر کی کوئی پابندی نہیں ہے بلکہ پہلی ماہواری کے فوراً بعد نکاح کر دیا
Read more

