روس کا یوکرین پر حملہ یا وہاں کے لوگوں کی زندگیوں پر
آج شام ایسے ہی چینل سرچ کرتے ہوئے نیوز چینل پر روک دیا کہ یوکرین اور روس کے حالات معلوم ہو سکیں۔ یوکرین اور روس کا تو کہی ذکر نہیں تھا البتہ اپوزیشن اور حکومتی ارکان ایک دوسرے سے انتخابات پر جھگڑتے نظر آ رہے تھے۔ دوسرا چینل دیکھا تو اس میں بھی کچھ یہی حال تھا۔ یہاں تک کہ امن اور سلامتی کا درس دینے والے حضرات کی طرف سے کسی بیان اور قدم کی امید میں انٹرنیٹ کا
Read more
