سندھی عمران خان کے مخالف کیوں؟

2018 کے الیکشن کے دوران عمران خان جب الادین پارک کراچی میں پی ٹی آئی کے سیاسی جلسے سے خطاب کر ہے تھے تو اس دوران عمران خان کے الفاظ کچھ یوں تھے ”کراچی پر اندرون سندھ سے لوگ آ کر حکومت کرتے ہیں“ ۔ یہ الفاظ معمولی نہیں تھے اور یہ الفاظ اس شخص کے تھے جو خود اپنے آپ کے ملکی رہنما ہونے کا دعویٰ کیا کرتا تھا۔ اس وقت شاید عمران خان یہ بھول گئے تھے کہ

Read more

عورت آخر چاہتی کیا ہے

ہزاروں سال پہلے کا نظام اور آج کا نظام ہم دیکھیں تو ہمیں ان میں بڑی بڑی تبدیلیاں نظر آئیں گی؛ تاریخ کو جنجھوڑ دینے والے انقلابات، تحریکیں، پرانے نظام کا ختم ہونا نئے نظام کا آنا، سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا، ہلا دینے ترقی، مختلف دریافتیں؛ یہ سب انسانوں کے اجتماعی عمل سے ممکن ہوا۔ اگر دیکھا جائے تو سماج مکمل عمل میں ہے؛ جو چیز عمل میں نہیں ہو گی، وہ دنیا سے ہمیشہ کے لیے فنا ہو

Read more

یہ شہر کراچی کس کا

کراچی کو ہر قوم، مذہب، رنگ و نسل والا اپنا سمجھتا ہے اور اس شہر میں اپنی طاقت، حکومت اور زور دکھانے کے لئے ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں دیں اور جانیں لیں۔ اس شہر میں طاقت دکھانے کے لئے مختلف فارمولے آزمائے گأ جن میں لسانیت اورمذہب کی بنیاد پر سیاست کی گئی اور یہ سب کچھ خلائی مخلوق کی مرضی کے مطابق ہو رہا تھا۔ اس شہر کو قابو میں رکھنے کے لئے صرف خلائی مخلوق ملوث نہیں

Read more