اصل سازشوں کا وقت پر ادراک کتنا ضروری ہے

سازشوں اور سازشیوں کا وقت پر ادراک کرنا انہیں کچلنا کتنا ضروری ہے اس کا اندازہ پاکستان کے ماضی کی ایک مثال سے لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اگر 1971 کے اصل مجرم حقیقی معنوں میں بے نقاب ہو جائیں۔ انہیں قرار واقعی سزا بھی سنا دی جائے تو کیا پاکستان اور بنگلادیش واپس ایک ملک بن جائیں گئے؟ جواب صد فیصد نفی میں ہو گا۔ یقیناً تب بھی، آج کی طرح دونوں طرف کے وہ عوام جنہوں نے

Read more

افغان ہارنے پہ روتے کیوں ہیں؟

افغان کھلاڑی اکثر پاکستان سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہارتے تھے تو ٹیلیویژن کی سکرین پر روتے ہوئے نظر آتے۔ یہ بات مجھے بہت حیران کرتی تھے کہ وہ آخر روتے کیوں ہیں۔ بلکہ انہیں تو خوش ہونا چاہیے۔ ایک بڑی ٹیم کے خلاف میچ کو اینڈ تک لے کر گئے۔ پورے مقابلے کے دوران انہیں مشکل میں ڈالے رکھا۔ اس سٹیج پر یہ بھی ان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن اس بات کا جواب شاید اس

Read more

اساتذہ کی طرف سے قوم کو سبق

ویسے تو اس ملک پاکستان نے بہت سے کامیاب اور ناکام احتجاج دیکھے رکھے ہیں۔ ان میں سے وکلا کی ’کامیاب افتخار چودھری بحالی تحریک‘ بہت متاثر کن رہی۔ اس تحریک کے نتائج کیا برآمد ہو رہے۔ تاریخ میں اسے کیسے یاد رکھا جائے گا، اس سے ہٹ کر اگر صرف دیکھا جائے کہ احتجاجی تحریک کیسی ہونی چاہیے تو اس تحریک سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اس دفعہ جب اساتذہ اکرام اپنی پینشن اور کچھ الاؤنس وغیرہ

Read more

ورنہ آپ تنہا رہ جائیں گئے!

اگر آپ ایک ایسے انسان ہیں جو ہمیشہ سچ بولنا چاہتا ہے، غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا چاہتا ہے، تو اس انسان کی اپنے ہاتھوں سے گچی مروڑ دیں۔ یہ خوش آمدیوں کا زمانہ ہے۔ حلقہ احباب میں اضافہ چاہتے ہیں تو بلا وجہ تعریف کرنا سیکھ لیں۔ کرتوت جیسے بھی ہوں، ہر کوئی اپنی تعریف ہی سننا چاہتا ہے۔ کوئی چور ہے ڈاکو ہے فراڈیا نوسر باز ہے، اس سے بھلا آپ کا کیا لینا دینا؟

Read more

سیاسی کارکنان کی زمہ داریاں

پاکستان کے مجودہ سیاسی حالات کو دیکھا جائے تو ہر طرف افراتفری کا عالم ہے۔ کوئی بھی سیاسی جماعت اٹھ کر کسی بھی طرح کی تحریک شروع کر دیتی ہے۔ جس پر اس کے کارکنان بنا سوچے سمجھے عمل پیرا ہو جاتے ہیں۔ ان کے زیادہ تر عمل شعور اور منطق سے بلکل عاری نظر آتے ہیں۔  نسل در نسل سیاسی جماعتوں پر قابض نام نہاد لیڈران اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کی خاطر کوئی بھی نعرہ بلند کر دیتے

Read more