ڈاکٹر سعدیہ ارشد (مرحومہ) کے ساتھ گزارے چند لمحوں کا احوال

10 اپریل 2019 کی سیاہ صبح اپنے ساتھ ایک بری خبر لائی۔ ایسی حقیقت جس کو آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے باوجود کوئی بھی یقین کرنے کو تیار نہیں تھا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس اینڈ سافٹ وئیر انجینیرنگ کی عمارت میں ایک کہرام برپا تھا۔ ڈیپارٹمنٹ کے احاطے میں ہچکیوں اور…

Read more

آن لائن کلاسز کے نام پر چلاؤ کام نا منظور!

دنیا بھر میں کرونا وائرس ایک خوف کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا یہ وائرس پھیلتا ہوا پاکستان میں بھی داخل ہو چکا ہے۔ روزانہ کرونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے فوری اقدامات کا اعلان کیا ہے جس میں اسکول، کالج اور یونیورسٹی سے لے کر شادی ہال، شاپنگ مال اور تفریحی مقامات میں عوامی داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے البتہ سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

Read more

میٹنگ کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام عمدہ ہونا چاہیے

میٹنگ کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام عمدہ ہونا چاہیے۔ یہ وہ جملہ ہے جو اکثر و بیشتر دفاتر، سرکاری و پرائیویٹ اداروں میں موجود نائب قاصدین کو سنے کو ملتا ہے۔ ایسا اکثر میٹنگز یا ضروری بیٹھک کے مواقع پر ہوتا ہے۔ مگر میں بحیثیت طالبہ اپنا دائرہ بیان تعلیمی اداروں تک محدود رکھوں گی۔…

Read more