ایلومیناٹی۔ خوفناک سازشی باطنی تنظیم کی کہانی

منطقی ذہن رکھنے والے ہر ذی شعور اور صاحب مطالعہ شخص کی طرح آپ نے اکثر ایلومیناٹی نامی بدنام زمانہ تنظیم کے بارے میں سنا ہو گا جو کہ ہر دم مسلمانوں کے خلاف خفیہ سازش میں مصروف رہتی ہے۔ آئیے اس کی تاریخ، عزائم اور نہایت ہی خفیہ نشانات کے بارے میں جانتے ہیں جو سب کے سامنے ہوتے ہوئے بھی ایک عام آدمی کو دکھائی نہیں دیتے ہیں۔ لیکن ہر بڑے واقعے کے بعد اس تنظیم کا نام

Read more

بھاشا ڈیم کے خلاف ایلومیناٹی کی سازش کامیاب ہو رہی ہے

چیف جسٹس کے حکم پر چھے جولائی سے دو ڈیموں کی تعمیر کے لئے اکاونٹ آپریشنل ہوا۔ چیف جسٹس کو یقین تھا کہ ان پر اعتماد کرتے ہوئے قوم جھولیاں بھر بھر کر چندے دے گی۔ خود انہوں نے آگے بڑھ کر دس لاکھ روپے کی ذاتی رقم عطیہ کی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پندرہ لاکھ عطیہ دیا۔ مگر باقی ذرائع سے کل سینتالیس ہزار ہی اکٹھے ہوئے تھے۔ پھر چیف صاحب نے چھان بین کی تو انہیں پتہ

Read more

ایلومیناٹی کے دس نشان

(ایلومیناٹی۔ خوفناک سازشی باطنی تنظیم کی کہانی) ایلومیناٹی کے دس نشان ہمیں عام دکھائی دیتے ہیں۔ اس سے ان کے دنیا پر غلبے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ سب پر نظر رکھنے والی آنکھ ایلومیناٹی کا سب سے مشہور نشان ایک آنکھ کا نشان ہے۔ جیسا کہ گزشتہ مضمون میں ذکر ہوا تھا، ایلومیناٹی نے قیام کے ساتھ ہی امریکہ پر قبضہ کر لیا تھا۔ اسی وجہ سے جب امریکہ کی کانگریس نے سرکاری مہر بنائی تو تھامس جیفرسن،

Read more

پرویز ہود بھائی کی یونیورسٹی میں روحانی تعلیم کی بے جا مخالفت

پرویز ہود بھائی صاحب کو تو آپ خوب ہی جانتے ہوں گے۔ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نامی کسی گمنام سی امریکی یونیورسٹی سے سائنس میں ڈاکٹری کر کے آئے ہیں۔ ان کی ڈگریوں کی فہرست پر نگاہ ڈالی جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ ہود بھائی کافی غیر مستقل مزاج ہیں۔ الیکٹریکل انجینئرنگ اور ریاضی میں انہوں نے بیچلرز کرنے کے بعد انہیں چھوڑ کر سالڈ سٹیٹ فزکس میں ماسٹرز کی اور پھر یہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر

Read more