’’سول بالادستی کا مطالبہ درست لیکن مولانا کے طرز سیاست سے اختلاف ہے‘‘

’’اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائین میں سوال سیاست میں مداخلت کا ہے، سیاسی انجینئرنگ کا ہے، منظم دھاندلی کا ہے، اور لوگوں کو ان کے حق حکمرانی سے محروم کرنے کا ہے۔ اس پر ہمارا ان سے اتفاق ہے۔” وجاہت مسعود ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک سوال توراتر کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ پھر ملک کے بعض لبرل حلقے ان کے ’آزادی مارچ’ کی حمایت کیوں کر رہے

Read more

جناب من، یہ وہی مقدس ادارہ ہے

ہمیں تو خیر کبھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں ذرا برابر بھی تامل نہیں ہوا کہ مولانا اول و آخر ایک جہاندیدہ اور فہمیدہ سیاستدان ہیں۔ جنہیں اس امر میں شک تھا وہ بھی آج مان رہے ہیں کہ مولانا ایک باکمال اور بے مثال سیاستدان ہیں۔ انہوں نے نہ صرف عوام کے مخصوص ٹولے میں اپنے بارے میں راسخ تاثر کو غلط ثابت کیا بلکہ ایک تیر سے کئی شکار کر ڈالے۔ ان کا پہلا کمال یہ ہے

Read more

مولانا آپ کی دستار سلامت، ہمیں بھی جینے کا حق دیجئے

مولانا صاحب آپ کی دستار سلامت رہے لیکن ہمیں بھی اپنی مرضی سے جینے کا حق دیجئے۔ مولانا صاحب کیا کبھی ہم نے آپ سے فرمائش کی کہ آپ شلوار قمیض کی بجائے پتلون اور شرٹ پہنا کریں؟ مولانا آپ نے داڑھی کیوں رکھ لی آپ تو کلین شیو میں اچھے لگیں گے۔ مولانا صاحب آپ پر مونچھیں بہت غضب کی لگیں گی۔ مولانا صاحب آپ دستار باندھنا بند کر دیں آپ پر ذرا نہیں جچتی۔ مولانا صاحب آپکی دستار

Read more

مولانا کے کنٹینر کی چھت کمزور ہے!

ہر زبان پر مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں مولانا کتنی دیر کے لیے آئے ہیں، کب واپس جائیں گے، کیا لے کر جائیں گے؟ یہ چند سوالات ہیں جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے۔ مجھے متحدہ اپوزیشن کے اس مارچ کو لاہور اور بعد ازاں اسلام آباد میں کور کرنے کا موقع ملا۔ اب میں اس مارچ کو اپوزیشن کا آزادی مارچ کہوں تو بات جچتی نہیں۔ آزادی مارچ وہ میلہ ہے جس کے روح

Read more