مذہبی جماعتوں کا نیا اتحاد بن سکے گا؟

پاکستان میں آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی ملک میں سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ہو گیا ہے۔ لاہور میں جماعتِ اسلامی کے ہیڈ کوراٹر منصورہ میں جمعرات کو ماضی کے مذہبی سیاسی اتجاد متحدہ مجلسِ عمل میں شامل چھ بڑی مذہبی سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے ایک اجلاس کے بعد اس سیاسی اتحاد کو دوبارہ بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جس کا باضابطہ اعلان آئندہ ماہ کراچی میں کیا جائے گا۔ یہ بھی

Read more

پاکستان نے کلبھوشن جادھو سے ان کی اہلیہ کی ملاقات کرانے کی پیشکش کی ہے

کلبھوشن جادھو کو سزائے موت سنائے جانے پر انڈیا میں شدید رد عمل سامنے آیا تھا: فائل فوٹو پاکستان نے انڈیا کو انسانی بنیادوں پر مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کی ملاقات ان کی اہلیہ سے کرانے کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ صرف اور صرف انسانی بنیادوں پر ’انڈین جاسوس کمانڈر کلبھوشن جادھو کی ملاقات

Read more