عبرت نہیں، عزم کی علامت ہیں ہماری بستیاں : سچ کی تلاش میں ایک مکالمہ

جب کوئی قلم اٹھاتا ہے اور اپنی تحریر کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو کھولتا ہے، تو اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یا تو مرہم رکھے گا یا کم از کم زخم کی وجہ کو سمجھنے کی کوشش کرے گا۔ لیکن جب وہی قلم صرف زخموں پر نمک چھڑکنے اور الزامات کی بوچھاڑ کرنے کا ذریعہ بن جائے، تو یہ نہ صرف معاشرے کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے بلکہ خود اس قلم کی ساکھ کو بھی

Read more

کیا جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اپنے آئینی اقلیتی کردار سے دستبردار ہونے لگی ہے؟

محترم وائس چانسلر صاحب جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکات، عزت مآب، خاکسار جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک سابق طالب علم، نہایت عزت و احترام کے ساتھ یہ خط لکھنے کی جسارت کر رہا ہے۔ میں ان دنوں برطانیہ کی ایک قدیم و ممتاز درسگاہ، سوانزی یونیورسٹی، میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہا ہوں، مگر میرے دل و روح آج بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنگ و خشت سے جڑے ہیں۔ یہ ادارہ میرے

Read more

ہم کچھ تھوڑی بہت اپنی بھی خود احتسابی کر لیں!

حالانکہ مایوسی اور نا امیدی کی اسلام میں گنجائش نہیں مگر حالات بے قابو ہوجائیں اور جب کوئی حل نظر نہ آئے تو بعض اوقات ان کیفیات کا اثر ہونا انسانی کمزوری ہے۔ کچھ ایسا ہی حال خاص طور پر گزشتہ دہائی میں ملک کی سیاسی صورتحال نے ملت کا کیا ہے اور نظام کے تئیں ایک غصہ اور حالات سے مایوسی نے بڑی حد تک ہماری سوچ اور فکر کو طرح متاثر کیا ہے یہاں تک کے کہ ہم

Read more

نسل نو کی نفسیات ہندوستانی معاشرتی تناظر میں

نوے کی دہائی میں جنم لینے والی نسل آج جذباتی تنہائی اور اداسی میں گرفتار ہے۔ عہد جدید میں وقت کی رفتار نے اشیاء کو اتنا متغیر کر دیا ہے کہ یہ پر تغیر حالات اور مشینی دنیا سے الگ خود کو ایلیئن اور کسی دوسری دنیا کی مخلوق سمجھنے لگی ہے۔ جدید اصطلاح میں انہیں ’جنریشن می‘ (یعنی ’میری ذات پہلے‘ کی سوچ رکھنے والی نسل) کہا جاتا ہے۔ ان کی نفسیات، جذبات و خیالات، اور رویوں پر موجودہ

Read more

جامعہ کا یوم تاسیس اور محمد علی جوہر

دہلی میں ان دنوں جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنا صد سالہ جشن منا رہی ہے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی میں متعدد پروگراموں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ جہاں تک مجھے اندازہ تھا، (کیونکہ احسان فراموشی کا یہ مظاہرہ سالہا سال سے ہوتا آ رہا ہے ) ماضی کی طرح اس سال بھی اس کے بانی محمد علی جوہر کو یاد کرنے کی توفیق کسی کو نہ ہوئی ہوگی۔ سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے موصولہ خبروں سے ایسی کوئی اطلاع نہیں

Read more

حرف کی حرمت کا سوال

صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے، جس کی ناپائیداری جمہوریت کی بنیادوں کو کھوکھلا اور ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں ملکی بہبود میں بڑی رکاوٹ کا محرک بن سکتی ہے۔ صحافت لوگوں کے مفاد اور ملک کی ترقی کے ساتھ وابستہ ہو تو معاشرہ استحکام اور فلاح کی راہ پر گامزن ہوجاتا ہے، اور اگر اس کے بر عکس اس میں صداقت و شفافیت نہ ہو تو یہ زہر ہلاہل کا کام کرتا ہے۔ دوسرے لفظوں

Read more

عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت

وطن عزیز ہندوستان کے حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، فرقہ پرست عناصر مذہبی منافرت پھیلانے کی تگ و دو میں ہیں، خصوصاً مانس اور گوشت سے ایک مخصوص طبقہ کو بُعد ہے، اور وہ اپنی بالا دستی اور امتیاذیت ثابت کرنے کے لیے اس بہانے فرقہ واریت، اور منافرت کو ہوا دیتے رہتے ہیں۔ نان ویج کی سیاست پتہ نہیں کتنے معصوموں کی جان لے چکی ہے اور کتنوں کی مزید بھینٹ لے گی۔ کھانے کا بھگوا کرن کرنے

Read more

مفاد کی سیاست

اروندر سنگھ لولی، دہلی کانگریس کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت کے اندر ہی 4 مئی 2024 کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ 2018 میں کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے کے بعد بی جے پی میں یہ ان کی دوسری اننگ ہوگی۔ اس سے قبل 2019 کے بعد سے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں کانگریس کے ممتاز رہنماؤں کی بھیڑیا دھنسان کا مشاہدہ کیا گیا

Read more

ہندوستان میں وسائل کی نا برابری کا مسئلہ

عام پارلیمانی انتخاب کے دوران ایک انتخابی جلسے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہا کہ ہندستانی وسائل سے محض مسلمان فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپوزیشن سب کچھ چھین کر مسلمانوں کو دے دی گی۔ وزیر اعظم نے مسلمانوں کو در انداز تک کہہ دیا۔ ان کے ان بیانات نے ایک بار پھر نہ ختم ہونے والی بحث کو جنم دیا ہے اور بار بار ہونے والے بم دھماکوں کی طرح

Read more

بھارتی انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف!

سال 1941 کی مردم شماری کے مطابق غیر منقسم ہندستان کی آبادی 31.8 کروڑ تھی جس میں سے 66 فیصد ہندو اور 24 فیصد مسلمان تھے۔ تقسیم ہند کے بعد اگلی مردم شماری 1951 میں ہوئی، اس کے بعد ہی سے ہر دس سال میں مردم شماری کا یہ عمل دہرایا جاتا ہے ۔ 1951 کی مردم شماری کے مطابق ہندستان کی آبادی 36.1 کروڑ تھی، خاص طور پر تقسیم پنجاب اور بنگال کے بعد ۔ ان 36136.1 کروڑ افراد

Read more

بھارت میں انتخابات: مسلمانوں کے سیاسی شعور کا امتحان

لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے ملک کی 29 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں 7 مرحلوں میں رائے دہی ہونی ہے۔ چار جون کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان ہوگا۔جاریہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 19 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر رائے دہی ہو چکی ہے۔ ان میں اروناچل پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، راجستھان، سکم، تمل ناڈو، تریپورہ، اتر

Read more

فرقہ واریت: ہندستانی تہذیب کی دشمن!

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ فرقہ واریت ہندستان کی سب سے بڑی دشمن ہے؛ جس نے نہ صرف جمہوریت و سیکولرزم بلکہ ملک کی جڑیں تک کھوکھلی کردی ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب جب ہندستان میں فرقہ واریت کے سبب انتشار برپا ہوا، غیر ملکی قوتوں نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ جب بھی  آپسی ناچاقی بڑھی، جمہوریت پر قدغن لگا،تہذیب  کس مپرسی کا شکار ہوئی اور دشمنوں  نے اس کا فائدہ اٹھایا ۔ حالیہ

Read more

کراچی میں ایک دوست کے نام دہلی سے مکتوب

کراچی میں مقیم اپنے دوست رضوان طاہر مبین کے ایک خط کا جواب جو انھیں چار سال قبل لکھا گیا تھا۔ اس میں چونکہ امن سے محبت اور جنگ سے نفرت کی بات کہی گئی ہے اس لیے اس خط کو افادہ عام کے لیے شائع کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے پڑھ سکیں، یوں بھی لکھنے والے کے قلم سے کوئی چیز نکل جاتی ہے تو پھر وہ اس کی اپنی ملکیت نہیں رہ جاتی

Read more

مسلمانوں کی سماجی صورت حال: غور وفکر کے بعض پہلو

یہ صحافت کا پیشہ بھی عجیب پیشہ ہے۔ اخبار کو تو نکلنا ہے خواہ برسات ہو، اولے پڑ رہے ہوں، گرمی ہو یا پھر آندھی و طوفان۔ آپ کو ہر حال میں کچھ نہ کچھ لکھنا ہے۔ فوج کی طرح مر کے یا جی کر آپ کو اپنی ڈیوٹی انجام دینی ہی ہے۔ میں اس وقت سفر میں ہوں اور اپنے وطن رانچی سے دہلی واپس لوٹتے ہوئے یہ سوچ رہا ہوں کہ اس ہفتے کا کالم کس موضوع پر

Read more

فرقہ واریت:ترقی پذیر ہندوستان کا ناسور!

اکیسویں صدی میں جہاں ہندستان عالمی اطلاعات، خلا، جوہری توانائی نیز تکنیکی شعبے میں ایک عظیم قوت بن کر ابھرا ہے، وہیں دوسری جانب سرزمین ہند پر سماجی دشمنی کے پودے زہریلے جنگل جھاڑ کی مانند پنپ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں تکنیکی شعبے میں ہندستان ترقی یافتہ ملکوں سے مقابلہ کرنے کا جتن کر رہا ہے تو وہیں دوسری طرف فرقہ واریت کے زیر اثر وطن عزیز کی قدیم مشترکہ تہذیب و ثقافت کا دم گھٹتا نظر آ رہا

Read more

ہندوستان میں مسلم ووٹ کی بے وزنی اور اس کا حل

ہندوستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ مکمل طور پرایک ہی رنگ میں رنگ چکا ہے۔ کسی دوسرے رنگ کے لیے فی الحال یہاں کوئی گنجائش نکلتی نظر نہیں آ رہی۔ خاص طور پر مسلمانوں کو تو تقریباً بے حیثیت بنا ہی دی گیا ہے۔ انھیں موجودہ سیاسی منظرنامے سے باہر رکھنے کے لیے قابل ذکر مسلم آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنائے جانے کا جو سلسلہ آزادی کے بعد شروع ہوا تھا اس میں مزید تیزی متعارف کرا دی گئی

Read more

ریزرویشن اور اقلیتوں کی نمائندگی

20 فروری 2024 کو مہاراشٹر اسمبلی نے ایک بل منظور کیا جس میں مراٹھوں کو تعلیم اور ملازمتوں میں 10 فی صد ریزرویشن دیا گیا ہے۔ اس بل کا مقصد ان شعبوں میں مراٹھوں کی کم ہوتی نمائندگی کو دور کرنا بتایا گیا۔ مہاراشٹر اسمبلی میں جس دن ریزرویشن کو ہری جھنڈی ملی اس دن ایوان میں کسی بھی رکن اسمبلی کو یہ موقع نہیں دیا گیا کہ وہ مسلمانوں کے ریزرویشن کو لے کر اپنی بات رکھ سکے۔ اس

Read more

مولانا آزاد فاؤنڈیشن پر قدغن اور ملت کی خاموشی

بی جے پی کے عہد اقتدار میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے اور عرصۂ حیات مسلسل تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ حال ہی میں اقلیتی امور کی وزارت نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کر دیا، جس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا کہ پسماندہ طبقات کے لیے تعلیمی مواقع مزید کم ہوجائیں گے، کچھ حلقوں میں اس فیصلے کو مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتی طبقات کی تعلیم تک عدم رسائی کی دانستہ کوشش کے

Read more

ہندستانی مسلم شناخت کی تاریخی جڑیں

مسلمانان برصغیر پاک و ہند کی نظریاتی ترقی کی تاریخ میں عظیم ہستیاں پیدا ہوئیں اور بڑے کارنامے انجام پائے۔ مسلم قومیت عظیم نسلوں اور ثقافتوں کا مرکب ہے۔ اس میں عرب، منگول، ایرانی، تورانی، افغانی، خراسانی، جاٹ، راجپوت، کول، بھیل، شیخ، برہمن غرض مختلف طبقوں اور علاقوں کی نمائندگی پائی جاتی ہے۔ مزید اس میں سامی، آریائی اور دراوڑ ذاتوں کی خوبیاں بھی جمع ہیں۔ مذہب اسلام اپنا نے کے باوجود اس نے سچائی کی تلاش میں ہندومت، بدھ

Read more

ریزرویشن اور اقلیتوں کی نمائندگی

20 فروری 2024 کو مہاراشٹر اسمبلی نے ایک بل منظور کیا جس میں مراٹھوں کو تعلیم اور ملازمتوں میں 10 فی صد ریزرویشن دیا گیا ہے۔ اس بل کا مقصد ان شعبوں میں مراٹھوں کی کم ہوتی نمائندگی کو دور کرنا بتایا گیا۔ مہاراشٹر اسمبلی میں جس دن ریزرویشن کو ہری جھنڈی ملی اس دن ایوان میں کسی بھی رکن اسمبلی کو یہ موقع نہیں دیا گیا کہ وہ مسلمانوں کے ریزرویشن کو لے کر اپنی بات رکھ سکے۔ اس

Read more

ہندستان میں وقف اور اس کی تاریخی اہمیت

دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے ) کے ذریعے سے جنوبی دہلی کے تاریخی مہرولی علاقے میں صدیوں پرانی اخونجی مسجد اور کئی دیگر مذہبی یادگاروں کے حالیہ انہدام نے تاریخ دانوں اور ثقافتی شائقین کو پریشان کر دیا ہے۔ مہرولی میں حالیہ انہدام کے علاوہ، سنہری مسجد اور لوٹینز دہلی کی سنہری باغ مسجد جیسے تاریخی اور منفرد ثقافتی خزانے کا مستقبل بھی ڈی ڈی اے کے ریڈار پر دکھائی دیتا ہے۔ سوال یہ اٹھائے جا رہے ہیں کہ

Read more

اسلامیان ہند کا بے لوث خادم: سید امین الحسن رضوی

بائیس سال قبل 5 فروری 2002 کو ہندوستانی مسلمانوں نے ایک بہادر اور بے لوث کارکن، مصنف، صحافی اور ایک وکیل کھو دیا تھا جن کی یادیں عوام کے ذہنوں سے غائب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ میں یہ مضمون سید امین الحسن رضوی کی 22 ویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ 7 برس قبل جب میں اپنی کتاب ”مسلم مجلس مشاورت: ایک مختصر تاریخ“ (جسے فاروس میڈیا اینڈ پبلشنگز، نئی دہلی نے

Read more

نئے ہندستان میں جمہوریت کا مستقبل

ہندستان تبدیلی کے دورانیہ سے گزر رہا ہے۔ اس تبدیل ہوتے ہندستان کی دو توضیحات ممکن ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس عبوری ہندستان کا مستقبل ترقی پذیر ہے جس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے دو مختلف طریقے ہوسکتے ہیں۔ اولین توضیح تو یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو ہندستان ہے وہ تتر بتر ہو چکا ہے۔ اس بر صغیر کی دیواریں متزلزل ہوتی جا رہی ہیں، اپنے ہم سایہ ممالک اور ریاستوں سے اس کے رشتے ٹھیک نہیں

Read more

خوابوں اور امیدوں کا شہر کوٹا

کوٹا کے بارے میں بہت سنا تھا۔ اس کا نام آتے ہی ذہن میں ایک ساتھ بہت سی باتیں آتی ہیں۔ علم کا شہر، وہ شہر جو آگہی کے حصول میں نوجوان اذہان اور شاندار دماغوں سے بھرا ہوا ہے۔ اپنی خواہشات کے بر آنے کی چاہ میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے۔ یہ شہر آج کل میڈیکل اور انجینئرنگ کی کو چنک کے لیے مشہور ہے۔ گزشتہ دنوں اچانک کچھ ایسے حالات پیدا ہوئے کہ وہاں کے

Read more

ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ!

ہندستانی مسلمانوں کے مختلف گروہوں میں ذہنی اور مزاجی ہم آہنگی کا فقدان ہے۔ اس کے اسباب مختلف ہوسکتے ہیں لیکن ہم آہنگی کے فقدان کا واضح اثر قیادت پر دکھائی دیتا ہے۔ بسا اوقات قیادت کے نام پر ایسے گروہ، منڈلی اور دھڑے ابھرتے رہتے ہیں جو نہ باہم چیت پر قادر ہوتے ہیں اور نہ اشتراک عمل کا کوئی واضح لائحہ عمل ہی رکھتے ہیں۔ اس وجہ سے جو ایک نمایاں کمی سامنے آتی ہے اس نے قیادت

Read more

جو ’اہل دل‘ ہیں، مختلف ہیں ’اہل ظاہر‘ سے

یقیناً آپ کو بھی کبھی نہ کبھی اس ’سفاک‘ ، ’بے رحم‘ اور کسی حد تک ’حقیقت پسندانہ نقطۂ نظر کا سامنا کرنا پڑا ہو گا جس میں اکثر کہا جاتا ہے کہ اگر فلاں شخص اپنے علم یا صلاحیتوں کے باوجود زندگی میں‘ ناکام ’ہے تو یہ صرف اس کی اپنی خطا ہے۔ یہ خیال بھی پیش کیا جاتا ہے کہ اگر اس نے اپنی صلاحیتوں کو ‘ صحیح ’سمت کی طرف موڑا ہوتا، تو اس کے معاشی حالات

Read more

ڈیجیٹل دور میں روحانی سکون و اطمینان کی راہ

آج ہماری تعلیم کا سب سے بڑا مقصد محض حصول علم ہے۔ عہدوں، درجات اور نمبروں سے ڈگریوں کی طرف منتقلی، جس کے بعد مالی کامیابی اور آسائشوں کی طلب نے ہمیں متنوع نظاموں، ان کے مقرر کردہ نصاب اور امتحانی طریقہ کار کی پابندیوں میں قید کر دیا ہے۔ بدقسمتی سے، یہ حصول اکثر ہماری زندگیوں کا واحد ہدف ہو کر رہ گیا ہے، جو ہمارے لیے کامیابی اور مقصد کا تعین کرتا ہے، جیسا کہ نام نہاد ’تعلیم

Read more

21 ویں صدی کے ہندوستان میں مسلمانوں کی ذمہ داری

جب ہم تقسیم ہند کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو چیزیں بالکل مختلف نظر آتی ہیں۔ مسلمانوں کو تعلیم، ملازمت اور ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ سچر اور مشرا جیسی کمیٹیوں اور کمیشنوں نے دکھایا ہے کہ کس طرح مسلمانوں کو کئی علاقوں میں خام سودا مل رہا ہے۔ قاری کو اس مضمون سے یہ سمجھانے کی کوشش کروں گا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے

Read more

سیاست اور سماج میں دانشوروں کی اہمیت اور کردار

عام لوگ پریشان ہیں اور معاشرہ روزبروز انسانیت کے ابدی اصولوں سے دست بردار ہوتے ہوئے تاریکی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ملک میں نفرت، تشدد، انتشار، بے اطمینانی اور مطلق العنانیت پھیلانے والی قوتوں کا قبضہ ہے۔ ایسے پرآشوب حالات میں وہ دانش ور یا وہ لوگ جو پڑھے لکھے اور سمجھدار کہلاتے ہیں، کہاں ہیں؟ جن سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ سماجی اور سیاسی بدنظمی سے نبرد آزما ہوں گے اور لوگوں کے ذہنوں میں

Read more

فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم

گزشتہ دنوں لائبریری میں کوئی کتاب تلاش کر رہا تھا کہ ناؤمی کلائن کی کتاب ’دس چینجز ایوری تھنگ: کیپٹلزم وز، دی کلائمیٹ‘ پر نظر پڑی۔ پوری کتاب پڑھ ڈالی، اس کے لے علاوہ انٹرنیٹ پر بھی متعدد تحقیقات کا مطالعہ کیا، جس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ اس موضوع پر مطالعے کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ یہ صرف کلیاں، پرندے، جنگلات اور انسان نہیں ہیں۔ یہ صرف ایک یا دو براعظم نہیں ہے۔ یہ صرف فلسطین اور

Read more

مرحوم دہلی کالج اور ہمارا تاریخی نسیان

گزشتہ دنوں ہمارے سینٹر کی استاد پروفیسر عذریٰ رزاق نے اوکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر سے مجھے متعارف کروایا جو مرحوم دہلی کالج پر کام کر رہی تھیں۔ انھیں مولوی عبد الحق صاحب کی کتاب ’مرحوم دہلی کالج‘ کے کچھ اقتباسات کا اردو سے انگریزی میں ترجمہ کروانا تھا، لیکن ان کی اردو کمزور تھی تو انھیں مجھے کتاب کی عبارت پڑھ کر سنانی تھی اور مشکل جملوں کی تشریح کرنی تھی۔ میرے لیے یہ مشغلہ دلچسپ بھی تھا اور

Read more

فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

مغربی اور یورپی شوز اور فلموں میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی کے مناظر کو اس طرح فلمایا جاتا ہے کہ اس سے یہ تاثر ملے کہ بچے دنیا کی سب سے قیمتی شے ہیں (اور ہیں بھی) ۔ ان کے ساتھ زیادتی ناقابل معافی ہے۔ شوز میں بھی کسی بچے کی بیماری، کامیابی یا محرومی پر آنسو پونچھتی خواتین کو فوکس کیا جاتا ہے۔ مقصد یہی اجاگر کرنا ہوتا ہے کہ مغرب کس قدر حساس ہے؟ لیکن اب یہ

Read more

تاریخی تناظر میں فلسطین پر اسرائیل کے دعوے کا جائزہ

گزشتہ کالم میں ہم نے جدید دور میں فلسطین پر اسرائیلیوں کے قبضے کی ایک افواہ اور اس کی حقیقت پر گفتگو کی تھی اور یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ فلسطینیوں کے ذریعہ اسرائیلیوں کو زمین بیچے جانے کی اصل روداد کیا ہے۔ کس طرح کچھ ہندوستانی میڈیا اور کچھ مغربی میڈیا نے تاریخ کو توڑ مروڑ کر ایک نیا بیانیہ گھڑنے اور پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ آج کے اس کالم میں ہم ایسے ہی ایک

Read more

اسرائیل کے قیام کے متعلق بعض تاریخی تسامحات

فلسطین پر اسرائیلی بمباری کا دوسرا دن تھا۔ کثیر تعداد میں معصوم اور بے گناہ لوگ، جن میں بوڑھے، بچے اور خواتین شامل تھیں، جاں بحق ہو رہے تھے۔ اپنے آن لائن انگریزی کی کلاس میں جب میں عالم افسردگی میں بیٹھا ہوا تھا تو میرے امریکی نژاد استاذ نے افسردگی کی وجہ دریافت کی۔ میں نے غزہ کے روح فرسا حالات کا ذکر کیا، جس پر گفتگو ہوتے ہوتے یہاں تک پہنچی کہ اسرائیلی مظلوم ہیں اور یہ کہ

Read more

ماضی تا حال، مسئلہ فلسطین اور جامعہ ملیہ

مسئلہ فلسطین طویل عرصے سے عالمی سطح پر انصاف اور انسانی حقوق کے علمبردار افراد اور اداروں کے لیے بحث کا موضوع رہا ہے۔ ان اداروں میں ہندستان کا مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ بھی ہے، جس کی سماجی انصاف اور عالمی امن سے متعلق معاونت اور حصہ داری کی ایک لازوال تاریخ رہی ہے۔ اسی جامعہ انتظامیہ کی جانب سے حالیہ صہیونی دہشت گردی کی مناسبت سے 10 اکتوبر 2023 کو جاری کردہ ایک سرکلر میں، چیف پراکٹر

Read more

صہیونی دہشت گردی کا مقابلہ مسلم دنیا کیسے کرے؟

دنیا ایک بار پھر اسرائیل کے بے انتہا ظلم وجور کی گواہ بن رہی ہے۔ وہ حیوانیت اور بربریت کی ایک نئی تاریخ لکھ رہا ہے۔ مہذب دنیا تماشائی ہے۔ حالانکہ کہ پل پل کی خبریں وہاں سے آ رہی ہیں۔ کیسی کیسی ہول ناک تصویریں اور خون آلود جسم ہم دیکھ رہے ہیں۔ بچے شہید ہو رہے ہیں۔ اسپتالوں پر بم باری ہو رہی ہے۔ عام زندگی کا شیرازہ بری طرح بکھر چکا ہے۔ فلسطینیوں کو علاج معالجہ کی

Read more

میڈیا میں سماجی شعور کا مسئلہ

اردو یا ہندی زبان کے میڈیا نے اپنے پھیلاؤ اور تشہیر کے میدان میں جتنا کام کیا ہے، اتنا کام باشعور قاری پیدا کرنے کے لیے نہیں کیا ہے۔ اس کی وجہ میڈیا کے اپنے رویے ہیں۔ معروف انگریز ناول نگار، جارج آرویل، (جنہوں نے سات سال تک آبزرور کے لیے بھی مضامین لکھے، ) نے کہا تھا: ”Journalism is printing what someone else does not want printed: everything else is public relations۔“ یعنی ”صحافت اس بات کی اشاعت کا

Read more

کارپوریٹ انڈیا میں مسلمان

سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نے گزشتہ دنوں اپنے ایک خطاب میں ہندوستان میں مسلم آبادی کو پیش آمدہ اہم سماجی و سیاسی چیلنجوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے حکومتی اداروں اور دیگر سماجی شرکائے مفادات سے درپیش مسائل کے حل کے مقصد سے مثبت اقدامات کرنے کی وکالت کی۔ انہوں نے یہ بتانے کے ساتھ ہی کہ ہندوستان میں کارپوریٹ سیکٹر کس طرح اس متعلقہ معاملے سے جڑا ہوا ہے، اس کی جانچ پڑتال کرنے کا مشورہ

Read more

ہندوستان میں سیاسی منظر نامہ اور مسلم نمائندگی

جمہوری ہندوستان کا آئین سیکولرازم کے اصولوں کو بر قرار رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسا نظریہ ہے جو یورپ کے مقابلے میں ہندوستان میں ایک الگ معنی رکھتا ہے۔ مزید برآں، یہ تمام افراد اور سماجی گروہوں کے لیے یکساں مواقع کی ضمانت دیتا ہے، جس میں حفاظتی امتیاز کی دفعات شامل ہیں۔ ان اصولوں پر عمل درآمد کے لیے اگرچہ قابل قدر کوششیں کی گئیں، لیکن یہ دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی اقلیت

Read more

بھارت میں مسلم قیادت کا کردار

ہندوستان میں آزادی کے بعد ترقی کے عمل کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ معاشرت، ثقافت، سیاست، تعلیم اور زندگی کے دیگر شعبوں میں مسلمانوں کو پیچھے ڈھکیل دیا گیا ہے جو ان کی مجموعی درماندگی کا باعث ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بارے میں اگرچہ فکر مندی کا اظہار ہوتا ہے، لیکن اس سے نجات کے لیے عملی اقدام نہیں کیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے اس کے سنگین نتائج مرتب ہوں گے اور مسائل

Read more

خواب بھری زندگی کا سچ

”آدمی سکون کی تلاش میں کتنی ہی دُور کیوں نہ چلا جائے، آخر کار لوٹ کر اپنے احباب کی طرف ہی آتا ہے۔ اپنے پرانے دنوں کے بارے میں سوچ کر اور بچپن کی اس زندگی کو یاد کر کے ذرا خوش ہو لیتا ہے لیکن پھر وہی شام، وہی رات اور وہی تنہائی ہوتی ہے۔ مجھے یہاں آنے سے پہلے معلوم تھا کہ پردیس میں لوگوں کا کیا احوال ہوتا ہے۔ اس وجہ سے جب یہاں سے کوئی گھر

Read more

ہندوستان میں مسلم ووٹ کی بے وقعتی

ہندوستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ مکمل طور پرایک ہی رنگ میں رنگ چکا ہے۔ کسی دوسرے رنگ کے لیے فی الحال یہاں کوئی گنجائش نکلتی نظر نہیں آ رہی۔ خاص طور پر مسلمانوں کو تو تقریباً بے حیثیت بنا ہی دیا گیا ہے۔ انھیں موجودہ سیاسی منظرنامے سے باہر رکھنے کے لیے قابل ذکر مسلم آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنائے جانے کا جو سلسلہ آزادی کے بعد شروع ہوا تھا اس میں مزید تیزی متعارف کرا دی گئی

Read more

بھارت: فرقہ وارانہ تصادم میں میڈیا کا کردار

ہندستان میں فرقہ واریت ایک اہم مسئلہ ہے، جو آنے والی نسلوں کے لیے ایک ناسور ہے۔ لوگ اس کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں اور اپنے اپنے انداز میں اس کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہندستان کا میڈیا اس سماجی بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے بجائے سماج میں مزید نفرت کو پھیلانے اور لوگوں میں ایک دوسرے کے خلاف زہر گھولنے اور منفی رجحانات کو ہوا دینے میں

Read more

خون خرابہ، جھگڑے اور فسادات

منی پور کے بعد اب ریاست ہریانہ کا علاقہ میوات فساد سے کراہ رہا ہے۔ فساد تو تھم چکا ہے لیکن مستقل اقلیتی فرقے کے افراد کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں کو مسمار کیے جانے کی خبریں آ رہی ہیں، جس سے لوگوں میں بے چینی ہے۔ ہندوستان میں تشدد اور مصائب کا یہ نمونہ خطرناک حد تک مانوس ہوتا جا رہا ہے۔ تماشا کرنے والے تو چلے جاتے ہیں اس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

Read more

حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد

ڈاکٹر عمیر منظر اپنی تصنیف و تالیف سے مستقل اپنے قارئین کو حیران کیے رہتے ہیں۔ ”راجندر رمنچندہ بانی“ ، ”باتیں سخن کی“ ، ”رشید حسن خاں (کلام غالب شارح)“ جیسی تخلیقی و تحقیقی کتابوں کے بعد ابھی حال ہی میں انھوں نے اپنے دادا جان کی سفر حج پر مشتمل یاد داشتوں کو جمع کر کے ”حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد“ کے نام سے شائع کیا ہے۔ تقریباً نوے صفحات پر مشتمل یہ کتاب ان

Read more

وطن کے سینے پہ خونِ ناحق کی گہری لکیریں

جے پور سے ممبئی جا رہی ٹرین میں ایک جنونی پولیس اہلکار کا تین نہتے اور معصوم مسلمانوں کو بلا اشتعال اور بلا جواز شہید کرنا، مقتول کی لاش پر کھڑے ہو کر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا ملک کی فرقہ وارانہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہی نہیں بلکہ عوام سے لے کر حکومتی اداروں، نیم فوجی اداروں یا خود فوج میں سرایت کرنے والے مسلم منافرت کے کینسر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سوشل میڈیا پر

Read more

بزم رفتہ (مولانا عتیق الرحمان سنبھلی کی وفیاتی تحریروں کا مجموعہ)

مرتب: محمد اویس سنبھلی مطبع: نعمانی پرنٹنگ پریس، لکھنؤ قیمت: 320 اویس سنبھلی کا تعلق ایک علمی گھرانے سے ہے جنھیں کتاب و قلم کا ذوق وراثت میں ملا ہے۔ ابھی حال ہی میں انھوں نے اپنے خال محترم مولانا عتیق الرحمن سنبھلی ؒکے قلم سے مختلف شخصیتوں پر ان کے انتقال کے بعد لکھے گئے مضامین کو جمع کیا ہے۔ کتاب ظاہری اور باطنی دونوں اعتبار سے خوبصورت ہے۔ طباعت اور کاغذ اس قدر نفیس ہے کہ دیکھتے ہی

Read more

دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان تعلیمی تفاوت

حالیہ دنوں میں، حکومت ہند نے دیہی نوجوانوں کو درپیش تعلیمی تفاوت کو دور کرنے کی فوری ضرورت کو تسلیم کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے ایک بیان میں فرق کو پر کرنے اور تمام طلباء کے جغرافیائی محل وقوع سے قطع نظر، یکساں مواقع کو یقینی بنانے کے عزم پر زور دیا گیا ہے۔ مزید برآں، حکومت نےرورل ایجوکیشن ڈیولپمنٹ پروگرام متعارف کرایا ہے جس کا مقصد بنیادی تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانا، معیاری وسائل فراہم کرنا اور دیہی اسکولوں

Read more

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر

اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہو گیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس بچپن سے بالکل مختلف ہے جو ہماری یادوں اور لا شعور میں بسا ہوا ہے۔ بلاشبہ وقت ہمیشہ بدلتا رہا ہے اور بدلنا بھی چاہیے لیکن گزشتہ دو تین دہائیوں میں زمانہ

Read more

کیا مسلمان نوشتۂ دیوار پڑھنے کے لیے تیار ہیں؟

سچر کمیٹی ( 2005 ) کی رپورٹ کے بعد یہ بات کہی جا رہی تھی کہ مسلمانوں نے مجموعی طور پر کافی ترقی کی ہے لیکن یک بعد دیگرے متعدد تحقیقی اداروں کے سرویز اور رپورٹوں سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ ابھی حال ہی میں ہندوستان میں مسلمانوں کے تعلق سے معروف انگریزی روزنامہ ’ہندوستان ٹائمز‘ نے اپنے 30 جون 2023 کے شمارے میں ایک انتہائی چشم کشا رپورٹ شائع کی ہے۔ اس میں آل انڈیا ڈیٹ

Read more

ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ

ہندوستان جیسے متنوع ملک میں یو سی سی کا نفاذ انتہائی حساس مسئلہ ہے۔ ان دنوں پورے ملک میں یکساں سول کوڈ کا موضوع زیر بحث ہے، چونکہ مکمل ڈرافٹ ابھی پیش نہیں کیا گیا ہے اس لیے کئی حلقوں سے اس پر کوئی واضح رائے سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم حکومتی اعلامیہ اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے جو بیان بازی کی جا رہی ہے اس سے بہت کچھ مطلب صاف ہوجاتا ہے کہ اس بل میں کیا ہو

Read more

’غبار حیات‘ کا ایک تجزیاتی مطالعہ

کہانیاں انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں، لوگ اسے سنتے یا پڑھتے ہوئے نہ صرف یہ کہ اس کے ساتھ خود کو وابستہ کر لیتے ہیں بلکہ دوسروں کے جذبات و احساسات اور دکھ سکھ کو اپنا سمجھ کر کبھی آنسو بہاتے ہیں تو کبھی خوش ہوتے ہیں۔ ایسا لکھنا سب کے نصیب میں نہیں ہوتا، مگر جو ایسا لکھتے ہیں وہ ’فن کار‘ ہوتے ہیں۔ عربی زبان کے ادیب ڈاکٹر عمر فروخ کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی

Read more

حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد

ڈاکٹر عمیر منظر اپنی تصنیف و تالیف سے مستقل اپنے قارئین کو حیران کیے رہتے ہیں۔ "راجندر رمنچندہ بانی”، ”باتیں سخن کی”، ”رشید حسن خاں (کلام غالب شارح)” جیسی تخلیقی و تحقیقی کتابوں کے بعد ابھی حال ہی میں انھوں نے اپنے دادا جان کی سفر حج پر مشتمل یاد داشتوں کو جمع کرکے ”حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد” کے نام سے شائع کیا ہے۔ تقریبا نوے صفحات پر مشتمل یہ کتاب ان کے ذوق، محنت

Read more

سماجی دقیانوسی تصورات اور گم ہوتی حساسیت

گزشتہ دنوں میں بال بنانے والے کے یہاں گیا تو ایک بزرگ پہلے سے داڑھی بنوا رہے تھے۔ میں وہیں سوفے پر بیٹھ کر انتظار کرنے لگا۔ ابھی چند منٹ بھی نہ گزرے ہوں گے کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا، ”اور ناؤ صاحب کیا حال ہے، اور کتنی دیر لگے گی؟“ میں بال بنانے والے شخص میں سائل کے رویے کی وجہ سے ناگواری کے تاثر کو دیکھ سکتا تھا، شاید اسی وجہ سے اس نے اسے یہ

Read more

کیا ہندستان میں نوجوان مسلم قیادت کا طلوع ممکن ہے؟

ہندستانی مسلمانوں میں قیادت کے بحران کی بہت ساری وجوہ ہیں، تاہم ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہندستانی مسلمانوں کی موجودہ اعلیٰ قیادت قوم کے نوجوانوں سے غافل ہے، ان کے بارے میں انھیں بظاہر فکر تو ہے مگر ایسی کوئی پالیسی یا منصوبہ سامنے نہیں آتا جس سے یہ اندازہ کیا جا سکے کہ ہمارے قائدین؛ نوجوانوں پر کوئی خاص توجہ دے رہے ہیں۔ ایک تو ویسے ہی بہت کم مسلم نوجوان تعلیم و قیادت کے میدان

Read more

میڈیا، جمہوریت کی نگہبانی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی

دنیا میں میڈیا کا میدان انتہائی وسیع ہو چکا ہے، اب میڈیا خبروں کو عوام تک پہنچانے کا محض ایک ذریعہ نہ ہو کر جمہوریت کا نگہبان بن گیا ہے ۔ جمہوری اقدار کے قیام میں میڈیا اہم کردار ادا کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ میڈیا کو جمہوریت کا ’چوتھا ستون‘ قرار دیا جاتا ہے ۔ ہندستان جیسے گنگا جمنی تہذیب والے ملک میں تنوع کی کثرت ہے، اس ’کثرت میں وحدت‘ برقرار رکھنے میں میڈیا کا انتہائی

Read more

اردو ادب کے ایک درویش کا رسالہ ”ثالث“

ڈاکٹر اقبال حسن آزاد ادب کے ان بے لوث خادموں میں سے ہیں جو دلی، ممبئی، لکھنؤ یا پھر پٹنہ جیسے شہروں جو کہ ادب کے حوالے سے معروف بستیاں تصور کی جاتی ہیں، میں بیٹھ کر علم و ادب کی جوت جگانے میں مصروف نہیں ہیں، بلکہ ایک کم معروف اور چھوٹے سے شہر مونگیر میں خاموشی سے ادب کی خانقاہ سجائے ہوئے ہیں، اور یہ خانقاہ اس قدر مقبول ہے کہ دنیا بھر سے شائقین ادب ان کے

Read more

سوشل میڈیا اور انسانی تقدسات کی پامالی

آج کے ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اپنی نیوز فیڈ پر اسکرول کرنے، پوسٹس لکھنے، ’سوشل میڈیا‘ یا ’سماجی ذرائع ابلاغ‘ پر مسلسل فعال رہنے، کچھ نہ کچھ لکھنے، دوسروں کی تحریریں پسند کرنے، ان پر تبصرے کرنے، انھیں جانچنے پرکھنے اور اپنے رجحان کے مطابق نقطۂ نظر پیش کرنے کا ہم پر یہ اثر ہوتا ہے کہ ہم خود کو بہت اہم سمجھنے لگتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ اس کائنات

Read more

تعلیم سے محروم ہندوستانی مسلمانوں کی دل دہلا دینے والی کہانی

آل انڈیا سروے آن ہائر ایجوکیشن 2020۔21 کے حوالے سے بحث چل رہی تھی کہ ہندوستان میں دلتوں کی تعلیمی صورت حال روز بروز خراب ہوتی جا رہی ہے۔ دلت طلبہ کے اپنے دلائل تھے جو اس خیال کو تقویت بخش رہے تھے۔ حالانکہ یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کیونکہ تعلیمی میدان میں ان کی پیش رفت اچھی ہوتی تو انھیں ریزرویشن ہی کیوں دیا جاتا۔ چونکا دینے والے نتائج کا سامنا اس وقت ہوا جب دوسری کمیونٹی

Read more

جمنا کی صفائی کے لیے ہندو مسلم مشترکہ کوششیں

فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ماحولیاتی شعور کے دل دہلا دینے والے منفی شو کے درمیان دہلی میں مسلمانوں اور ہندؤوں نے جمنا ندی کی صفائی کے لیے ہاتھ ملایا ہے۔ یہ خوش گوار پیش رفت دریا کے کنارے واقع بڑے مندروں کے ہندو پجاریوں کی طرف سے اٹھائے گئے اس اقدام کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں لوگوں کو آگاہ کیا جاتا رہا ہے کہ وہ بیکار اشیا جیسے کپڑے، پرانی مورتیاں، کیلنڈر، پوسٹر، پھول وغیرہ کو دریا

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی سماجی، سیاسی اور تعلیمی حرکیات پر ایک قابل مطالعہ کتاب

کچھ کتابیں کبھی ایسی مل جاتی ہیں کہ انہیں آنکھوں کا سرمہ بنانے کو جی چاہتا ہے۔ پروفیسر محمد سجاد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی کتاب ”ہندوستانی مسلمان: مسائل و امکانات“ ایک ایسی ہی کتاب ہے جو دل زیب بھی ہے اور دیدہ زیب بھی۔ ہندوستان میں مسلمانوں کے اتنے مسائل ہیں کہ انہیں شمار بھی نہیں کیا جا سکتا اور ان کا حل پیدا کرنے والے افراد بھی نہیں ملتے۔ پروفیسر محمد سجاد نہ صرف مسئلہ شناس ہیں بلکہ

Read more

جماعت اسلامی ہند کے 75 سال

گزشتہ دنوں جماعت اسلامی ہند کے 75 سال پورے ہونے کا غلغلہ رہا، اس پر جماعت کے ہفتہ وار انگریزی جریدے ریڈینس نے اپریل 2023 کا ایک خصوصی شمارہ بھی شائع کیا ہے جس کے پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس تنظیم کو یہاں تک پہنچانے کے لئے اس کے بانیان اور قائدین کو کس قدر قربانیاں دینی پڑی تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اس ملت پر جو قیامت گزری اس ماحول میں کام کرنا آسان نہیں تھا۔ سچ

Read more

مسلم امرا اور رؤسا کو سوا علم کے کن چیزوں کا شوق تھا؟

گزشتہ ہفتے کا کالم ’مسلم علاقوں کا تضاد، فوڈ کلچر بمقابلہ تعلیمی ثقافت‘ شائع ہوا تو رابغ سے ہمارے مخلص اور مہربان ڈاکٹر محمد سلیم نے بتایا کہ اس میں کچھ تاریخی واقعات کا بھی ذکر ہونا چاہیے، چوں کہ وہ خود ایک اچھے محقق اور مورخ ہیں تو انھوں نے اس حوالے سے کئی کتابوں کی جانب توجہ مبذول کرائی۔ ان کتابوں کے حوالے سے چند واقعات کا یہاں تذکرہ کیا جا رہا ہے، تاکہ یہ اندازہ لگایا جا

Read more

ہندوستانی مسلمان: خوش خوراکی اور علمی ذوق

گزشتہ دنوں میٹرو سے سفر کے دوران بیٹھے بیٹھے فیس بک دیکھنے لگا تو کسی دوست کی ایک پوسٹ پر نظر ٹک کر رہ گئی۔ اس کا مفہوم کچھ اس طرح سے تھا: ”مسلم محلوں سے گزرتے ہوئے اکثر مجھے اندلس کے معروف فلسفی ابن رشد ( 1198۔ 1126 ) اور ایک عیسائی پادری کے درمیان ہوئے مکالمے کی یاد آجاتی ہے جسے اپنے شہر پر بڑا فخر تھا، پادری کہہ رہا تھا کہ پورے اندلس میں میرے شہر جیسا

Read more

مسلم علاقوں کا فوڈ کلچر بمقابلہ تعلیمی ثقافت

گزشتہ دنوں میٹرو سے سفر کے دوران بیٹھے بیٹھے فیس بک دیکھنے لگا تو کسی دوست کی ایک پوسٹ پر نظر ٹک کر رہ گئی۔ اس کا مفہوم کچھ اس طرح سے تھا: ”مسلم محلوں سے گزرتے ہوئے اکثر مجھے اندلس کے معروف فلسفی ابن رشد ( 1198۔ 1126 ) اور ایک عیسائی پادری کے درمیان ہوئے مکالمے کی یاد آجاتی ہے جسے اپنے شہر پر بڑا فخر تھا، پادری کہہ رہا تھا کہ پورے اندلس میں میرے شہر جیسا

Read more

​​​​دولت اور تعلیم: مسلم نوجوانوں کے لیے دو دھار​​ی تلوار

ہمارے نوجوان معاشرتی علوم کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جیسے ہی یونیورسٹی کے کسی کورس میں داخلہ لیتے ہیں، وہ دائیں اور بائیں بازو کا شکار ہو کر رہ جاتے ہیں۔ کوئی بے دین ہوجاتا ہے، کچھ بھکت بن جاتے ہیں اور باقی جو بچتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور کیا کرتے ہیں اس پر گفتگو کرنا بے معنی ہے۔ بیشتر یونیورسٹیوں میں علمی طور پر پولورائزیشن کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ موجودہ طبقاتی و سیاسی

Read more

بچوں کے ساتھ، بد تمیزی، تشدد یا زیادتی سمِ قاتل سے کم نہیں

”خدا جانے میں نے کون سی ایسی خطا کی تھی کہ اس نے تم جیسی نالائق اولاد سے مجھے نوازا“ ”میری ساری اولاد نالائق نکل گئی“ ”مجھ سے دوبارہ اس طرح بات مت کرنا، ورنہ تمہاری زبان کھینچ لوں گا“ ”جنت تمہاری ماں کے قدموں تلے ہے۔ جب تک میں تمہیں معاف نہ کر دوں، تم جہنم میں ہی رہو گے“ یہ چند ایسے جملے ہیں جو اکثر ہمارے آس پاس بدسلوکی کے شکار اور نظرانداز کیے جانے والے بچے

Read more

اردو شاعری میں پرشوتم رام

ڈاکٹر قرۃ العین اردو کے ابھرتے ہوئے اسکالر ہیں، جنھیں نت نئے موضوعات پر تحقیق اور تخلیق کے لیے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اردو زبان و ادب میں گریجویشن، ایم اے اور پھر پی ایچ ڈی کیا ہے۔ وہ ہندی زبان میں بھی لکھتے ہیں اور بہت اچھا لکھتے ہیں، انھوں نے کئی کتابوں کے تراجم بھی کیے ہیں جنھیں اہل علم نے سراہا ہے۔ ابھی حال ہی میں انھوں نے ”اردو شاعری میں پرشوتم

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو در پیش سماجی و معاشی مشکلات

ہندوستان میں مسلم معاشرہ طویل عرصہ سے ملک کے سماجی نظام کا اٹوٹ حصہ رہا ہے۔ لیکن سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقی میں مسلم سماج کی جانب سے نمایاں شراکت کے باوجود اسے متعدد مسائل اور پریشانیوں کا سامنا ہے۔ یہ مسائل تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی سبھی نوعیت کے ہیں جو ان کی زندگیوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔ اس جانب حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی جاتی ہے تو وہ اپنے مسائل لے

Read more

دہلی عالمی کتاب میلہ 2023 پر چند باتیں

تین سال بعد پرگتی میدان میں نئی دہلی ورلڈ بک فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ آزادی کے ’امرت مہوتسو‘ کے موضوع پر یہ میلہ 25 فروری سے 5 مارچ تک جاری رہا۔ پچاس سال پورا کرنے والے اس میلے میں اس مرتبہ فرانس مہمان ملک کے طور پر شریک ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کے زیر اہتمام اس میلے میں کئی نئی چیزیں دیکھنے کو ملیں۔ کتاب کے شائقین کے لیے گیت اور ڈرامہ ڈویژن، ساہتیہ کلا پریشد

Read more

دنیا کی تباہی کے پانچ پیش خیمے اور ہماری غفلت

ہمارے یہاں ایسے متعدد مسائل ہیں جن پر یا تو ہماری توجہ نہیں ہوتی یا ہم قصداً انہیں نظر انداز کرتے ہیں، حالاں کہ ترقی یافتہ قومیں بہت پہلے سے ان پر غور و خوض کر کے آنے والی نسلوں کو مستقل ان سے آگاہ کرنے میں مصروف عمل ہیں، اس سلسلہ میں ہم آج ان ہی پانچ اہم مسائل پر گفتگو کریں گے، اگرچہ دونا گفتہ بہ حالات یعنی کورونا وائرس وبائی بیماری اور روس۔ یوکرین کی جنگ نے

Read more

بدلتا ہوا بھارت

ماضی کو ہم ہمیشہ رومنٹسائز کرتے ہیں، اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارا ماضی اچھا تھا یا حال خراب ہے۔ مستقبل کیسا ہو گا اس کے بارے میں غور کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ گزشتہ چند دہائیوں میں تو ایسا لگنے لگا تھا کہ تقسیم ہند کی دردناک یادیں عوام کی یادداشت سے ختم ہو چلی ہیں اور اب ملک میں نفرت کا وہ ماحول نہیں رہا کہ لوگ ایک

Read more

یونیورسٹی کا رخ کرنے والے طلبۂ مدارس کے لیے

ہندوستان میں مدارس کے بہت سے فارغ التحصیل افراد یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں، تاہم ان کے تعلیمی پس منظر اور یونیورسٹیوں کی ضروریات کے درمیان فرق کی وجہ سے داخلہ لینے کے عمل میں انہیں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب چوں کہ رمضان کا مہینہ چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا اور ہمارے یہاں زیادہ تر مدارس میں تعلیمی سال کا اختتام ہوجائے گا۔ طلبہ آگے بڑھنا تو چاہتے ہیں لیکن

Read more

ڈائری کے تین اور صفحے اور تین مزید کہانیاں

برسات، برہنہ پائی اور اماں : برسات کا دن تھا، جھر جھر بارش برسے جاتی تھی، مجھے اسکول جانا تھا، جوتا چوکی کے پاس نہیں تھا، دیکھا تو بہن نے پہنا ہوا تھا، میرا غصہ تو جیسے ساتویں آسمان کو پہنچ گیا: ”بار بار کہتا ہوں، میرا جوتا نہ پہنا کر، لیکن یہ چھچھوندر! مان کے نہیں دے گی، ٹھیک ہے پہنو، اب مجھے نہیں چاہیے جوتے، میں ایسے ہی جا رہا ہوں اسکول“ ۔ یہ کہتے، پاؤں پٹختے، بستہ

Read more

بھارت میں ہجومی تشدد: پانی کہاں مر رہا ہے؟

ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں جو تعلیم و ترقی، خوشحالی، امن و مساوات اور ہر طرح کی آسودگی کی صدی کہلاتی ہے لیکن اس کے باوجود ملت اسلامیہ ہندیہ کی حالت یہ ہے کہ وہ اکیسویں صدی میں بھی غربت، ناخواندگی، بے روزگاری اور ہجومی تشدد جیسے مسائل سے نبرد آزما ہے۔ عروج کی اس صدی میں بھی ہندوستانی مسلمان ہجومی تشدد، قتل و غارت، نا انصافی اور فسادات جیسے بہیمانہ واقعات کی زد میں ہیں۔ ماورائے عدالت

Read more

ڈائری کے تین صفحے اور تین کہانیاں

اب کب آؤ گے۔ ؟ لمبی چھٹی کے بعد گھر سے مدرسے گیا اور خیریت بتانے کے لیے گھر فون کیا، تو ماں جی نے پوچھا: ”اب کب آؤ گے؟“ میں نے کہا اب تو نہیں آؤں گا بس۔ فوراً بولیں ”جب تک میں زندہ ہوں، تب تک آتے رہو اور جب میں چلی جاؤں گی پھر کون بلائے گا!“ کتنی درد ناک کہانی ہے۔ ”کیا یہ صرف تمھاری کہانی ہے؟“ اس نے اپنے دوست سے کہا اور خاموش ہو

Read more

بھارتی مسلم قیادت کی بے وقعتی اور قوم کے اندر بڑھتی ہوئی مایوسی

گزشتہ چند دہائیوں میں ہندوستانی مسلمانوں میں قیادت کے بحران کے ساتھ مسلم قائدین کی بے وقعتی اور ناکامی کی کئی مثالیں دیکھنے کو ملی ہیں، حالیہ دنوں اس میں کچھ زیادہ شدت محسوس کی گئی ہے، جس کی وجہ سے ملت، بالخصوص نوجوانوں میں مایوسی کی کیفیت ہے۔ کئی بین الاقوامی رپورٹوں میں بھی اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں ہندوستانی مسلمانوں نے بے انتہا مصائب کا سامنا کیا ہے۔ مگر

Read more

عبید صدیقی: بہت یاد آتے ہیں مر جانے والے

بچھڑ جانے کے بعد ملنے پر یقین نہیں کرنے والے عبید صدیقی ہمارے درمیان سچ مچ نہیں رہے۔ جانے کس وقت رات کی خاموشی اور تاریکی میں وہ چپ چاپ اس دنیا سے چلے گئے، نہ کسی سے کچھ کہا نہ سنا۔ اب وہ محض یادوں کے زندان میں قید رہیں گے، شاید یہ شعر انھوں نے اپنے ہی لئے کہا تھا۔ بچھڑیں گے اگر ہم تو دوبارہ بھی ملیں گے مجھ کو تو بھروسا نہیں کیا تجھ کو یقیں

Read more

سوشل میڈیا’ سے باہر بھی موجود رہیں!

’سوشل میڈیا‘ یا ’سماجی ذرائع ابلاغ‘ پر مسلسل فعال رہنے، کچھ نہ کچھ لکھنے، دوسروں کی تحریریں پسند کرنے، ان پر تبصرے کرنے، انھیں بانٹنے اور اپنی سوچ کے مطابق کسی نقطۂ نظر پیش کرنے کا ہم پر یہ اثر ہوتا ہے کہ ہم خود کو بہت اہم سمجھنے لگتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ اس کائنات کی حرکت ہمارے لکھنے، پڑھنے اور متحرک رہنے سے ہے۔ یہ اثر اتنا خفیف ہے کہ ہمیں اس کی خبر تک نہیں ہوتی

Read more

انگریزی کیسے سیکھیں؟

ہمارے بہت سے ساتھی انگریزی سیکھنے کے لئے پریشان رہتے ہیں۔ اس حوالے سے ان کی الجھنیں واجب ہیں۔ مدارس کے ساتھیوں کا معاملہ ذرا سنگین ہے۔ وہ اس لئے کہ ان کے یہاں رٹنے رٹانے پر زیادہ یقین کیا جاتا ہے۔ چیزوں کو سمجھنے اور سمجھانے کی روایت ان کے یہاں ہے ہی نہیں۔ دنیا سے بے خبری اور جنت کی بے جا فکر انہیں ڈبوئے جار ہی ہے۔ مثال کے طور پر انگریزی سیکھنے کا معاملہ ہی لیجیے۔

Read more

یہ جنوں مالک اشتر کا بہت اچھا ہے

” عبادات سے روحانی طہارت اور نفس کو فیض یقیناً پہنچ سکتا ہے لیکن مادی یا طبعی مسائل کا حل ان میں کھوجنا منطقی عمل نہیں ہے“ ۔ (کیا کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے۔ ص: 43 ) ”۔ ”اس سماج کی زبان پر اس وقت آبلے پڑ جاتے ہیں جب ریڈ لائٹ ایریا میں کوئی دلال مرد سڑک پر گھوم گھوم کر جسم بھنبھوڑنے والے کسی بھوکے کو تلاش کرتا ہے تاکہ دلالی حاصل ہو سکے۔ یہ اخلاق کی

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی ابلاغی غربت دور کرنے کا 10 نکاتی منصوبہ

میڈیا کی سطح پر مسلمانوں کے ساتھ بالعموم جو رویہ پورے ملک میں حالیہ دنوں میں روا رکھا گیا ہے، اور جس کا تسلسل اب بھی جاری ہے، اسے دیکھتے ہوئے صرف یہ کہہ کر بات ختم نہیں کی جا سکتی کہ ہندوستان کا قومی میڈیا نہایت بے ایمان ہو چکا ہے، بلکہ اس حقیقت کا اظہار بھی لازم ہے کہ یہاں بھی میڈیا بہت سے معاملوں میں ’مسلم دشمنی‘ پر آمادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بسا اوقات بعض

Read more

ہلدوانی، اتراکھنڈ: مسلم بستی کی پیش گفتہ تباہی

ذرا تصور کریں جہاں آپ برسوں سے رہ رہے ہوں، جہاں آپ کا اور آپ کے پرکھوں کا جنم ہوا ہو، جہاں آپ نے اپنی اماں اور دادی کی لوریاں سنی ہو، جہاں آپ نے کھیلا کودا اور موج مستی کی ہو، جہاں آپ نے اپنی زندگی کے شب و روز گزارے ہوں؛ اچانک کوئی آئے اور کہے کہ اب یہ جگہ آپ کی نہیں ہے، اتنے دنوں کے اندر آپ یہ گھر خالی کر دیں بصورت دیگر ہم اس

Read more

بہتا ہوں میں دریا کی روانی سے کہیں دور

ایک عزیز نے کتاب ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا آپ کے لیے تحفہ ہے۔ میں نے الٹ پلٹ کے دیکھا کور ڈیزائن دل کو موہ لینے والا تھا۔ کتاب کو اوپر سے دیکھ کر تھوڑے غور و فکر کے بعد سرسری طور پر اوراق الٹنے لگا کہ نگاہ یکایک ایک شعر پہ جم گئی۔ شام غم میں نے جو پوچھا مرا غم خوار ہے کون؟ اک غزل میر کے دیوان سے باہر آئی میں کھو سا گیا، جانے کیا تھا

Read more

مبارک علی کی ’در در ٹھوکر کھائے‘ پر کچھ باتیں

کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ لکھتے پڑھتے یا کوئی بہت اہم کام کرتے ہوئے یکایک بریک لگ جاتا ہے اور پھر لاکھ جتن کریں گاڑی آگے بڑھنے کا نام نہیں لیتی۔ یہ لمحے بڑی بے چینی میں گزرتے ہیں، پھر اچانک کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک دم سے سرا جڑ جاتا ہے اور آپ پھر سے کام میں لگ جاتے ہیں، جیسے جلتی دو پہری میں کسی پیڑ کے نیچے سستانے کے لیے رکے، تھوڑی دیر دم لیا

Read more

دارالعلوم دیوبند کا عصری تعلیم دینے کا فیصلہ اور اس کے محرکات

یہ دو ہزار اٹھارہ کی کوئی تاریخ تھی، منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کے انڈین انفارمیشن سروس کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر 72 اسامیاں نکالی گئی تھیں۔ میرے دوست جاوید انصاری نے مجھے فون کرتے ہوئے اس جانب متوجہ کیا اور درخواست دینے کی ترغیب بھی دلائی۔ مطلوبہ قابلیت اور اپنی اہلیت کی جانچ کی تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ میں ان پر پورا اتر رہا تھا۔ بلکہ جو اہلیت درکار تھی، میرے پاس اس سے کہیں

Read more

بھارت میں مسلم ادارے اور علمی غفلت

کئی مرتبہ ایسے حالات بن جاتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی لکھنا پڑتا ہے۔ بہت سے ملت کے ایسے مسائل ہیں جنھیں دیکھتا ہوں تو بے چین ہو اٹھتا ہوں، نہ لکھوں تو دل کڑھتا ہے۔ لکھوں تو بہت سے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں، کئی مرتبہ اپنے دوستوں یا کرم فرما حضرات سے اس کا ذکر کرتا ہوں تو وہ بھی منع کر دیتے ہیں کہ نہ ہی لکھو تو بہتر ہے، آخر کتنے لوگوں کو اپنا دشمن

Read more

خبر نویس ابھی زندہ ہیں

یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ دو ڈھائی دہائیوں میں میڈیا کا چہرہ بدل گیا ہے۔ اس پر سرمائے کا دباؤ بڑھا ہے، اور اس سے وابستہ لوگوں کا طبقاتی کردار بھی بدلا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صحافت میں کئی بار سنسنی اور تماشے زیادہ نظر آتے ہیں جب کہ سماجی ایشوز کم، لیکن اگر اسی کو صحافت کی اصل آواز تسلیم کر لیں، تو یہ بھی سطحی پن ہو گا۔ ہاں، سچ قبول کرنا پڑتا ہے کہ میڈیا میں

Read more

ایک کہانی جو ہم سب کی کہانی ہو سکتی ہے

جس رفتار سے دنیا میں احمقوں اور پاگلوں کا غلبہ ہو رہا ہے، اس کی وجہ سے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو کہانیاں سنائیں کہ ہم کون ہیں، کیوں ہیں، ہم کہاں سے آئے ہیں اور کون کون سی چیزیں ابھی باقی ہیں۔ یہ بھی بتایا جائے کہ کون سی چیزیں ناممکن ہو گئی ہیں اور یہ بھی کہ فینٹسی کوئی جعلی یا تجریدی چیز نہیں ہے۔ کچھ کتابیں اس قدر دلچسپ ہوتی ہیں کہ

Read more

تخلیق کاروں کے حصول منزل کی داستان: ’گہر ہونے تک‘

”زندگی میں ہر وقت حوصلہ بڑھانے والے لوگ آپ کے قریب نہیں ہوں گے مگر ، اگر کتاب سے آپ کی دوستی ہے تو “ گہر ہونے تک ”کبھی بھی آپ کا حوصلہ ٹوٹنے نہیں دے گی۔ ایک قاری اور لکھاری کی حیثیت سے یہ میرا آپ سے وعدہ ہے“ ۔ یہ الفاظ ہیں پاکستان کی قلم کار صوفیہ کاشف کے جو انہوں نے اپنی کتاب ”گہر ہونے تک“ کے پیش لفظ میں تحریر کیے ہیں۔ اس قدر اعتماد ظاہر

Read more

غیاث الرحمان سید کا ناول: ڈھولو دگڑو ڈوم

ایسا بہت کم ہوتا ہے جب آپ کچھ پڑھنا شروع کرتے ہیں اور پڑھتے ہی چلے جاتے ہیں، کہانی کی بنت، جادو بھرے الفاظ، تجسس اور روانی آپ کو اس قدر بہائے لئے چلی جاتی ہے کہ آپ کتاب کو ختم کر کے ہی دم لیتے ہیں اور جب آپ ٹھہرتے ہیں تو سرد آہ بھرتے ہیں اور یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ واقعی لکھنے والے نے کیا فن کاری کا مظاہرہ کیا ہے۔ غیاث الرحمان سید

Read more

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں

”یوسف کباڑی کے یہاں کچھ قیمتی دستاویزات میں نے دیکھی ہیں، کسی دن فرصت نکال کر چلے جاؤ اور دیکھ لو شاید تمہارے کام کی کچھ چیزیں وہاں مل جائیں۔“ ایک دن، دو دن، تین دن، کئی دن گزر گئے، میں اپنے کاموں میں اتنا مصروف رہا کہ فرصت ہی نہ مل سکی۔ راہ چلتے ہوئے ایک دن انھوں نے مجھے پھر ٹوکا اور کہا: ”مسلم مجلس مشاورت اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے متعلق چند فائلیں میں

Read more

طارق فتح اور صحافتی اخلاقیات

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خاں کی پروڈکشن سے قبل کی گئی آف دی ریکارڈ باتوں کے کئی وائرل ویڈیوز دیکھنے کا موقع ملا جس کے ذریعے ان کی کردار کشی کی کوشش کی گئی ہے۔ دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ جو ایسی حرکتیں کرتے ہیں ایسے لوگوں پر یقیناً کارروائی ہونی چاہیے۔ یہ اخلاقیات اور پروفیشن دونوں کے خلاف ہے۔ آج میں نے جب یہ کلپس دیکھی تو مجھے ای ٹی وی میں ملازمت کے دنوں کا ایک

Read more

نام کتاب: ایران میں کچھ دن، مصنف: محمد علم اللہ

مبصر: عمیر منظر شعبہ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی لکھنؤ کیمپس۔ لکھنؤ نئے قلم کاروں میں جناب محمد علم اللہ نے بہت جلد لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ ان کی تحریروں کو نہ صرف شوق سے پڑھا جا رہا ہے بلکہ سوشل میڈیا کے توسط سے ان پر رد عمل قلم کار کی مقبولیت ذیل میں دیکھا جا رہا ہے۔ سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ ان کی تحریریں اخبارات و رسائل میں

Read more

سوشل میڈیا: جہاں ہم اکثر ہم نہیں رہتے

سوشل میڈیا پر مسلسل ایکٹو رہنے، پوسٹ لکھنے، دوسروں کی تحریروں پر کمنٹس، شیئر، لائک اور اپنی سوچ کے مطابق کسی کا نقطہ نظر کو آگے بڑھانے کا بھی ہم پر یہ اثر ہوتا ہے کہ ہم خود کو کئی مرتبہ بہت اہم سمجھنے لگتے ہیں۔ ہم محسوس کرنے لگتے ہیں کہ اس کائنات کی حرکت ہمارے لکھنے، پڑھنے اور متحرک رہنے کی وجہ سے ہے۔ یہ اثر اتنا خفیف ہوتا ہے کہ ہمیں خبر تک نہیں ہوتی اور ہم

Read more

خالی ہاتھ گھر لوٹنا بہت مشکل ہوتا ہے!

جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں رات کے ساڑھے تین بج رہے ہیں۔ اکثر کسی خواب کی وجہ سے تو کبھی بس یونہی دیر گئے رات نیند ٹوٹ جاتی ہے، میں یک دم ہڑبڑا کے اٹھ بیٹھتا ہوں، کئی مرتبہ مجھے یہ پتا بھی نہیں چل پاتا کہ میں کہاں اور کس شہر میں ہوں؟ کچھ دیر میں حواس بحال ہوتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ میں دہلی کے اپنے اسی کمرے میں ہوں جہاں ماہ و سال

Read more

فارغین مدارس کے لیے میڈیا میں امکانات

میں کافی عرصے سے میڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس دوران میں نے میڈیا کے بہت سے اداروں کی کارکردگی کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیا ہے اور اپنے کیریئر کے دوران میں نے، جو تجربات حاصل کیے اور جو نتائج اخذ کیے ہیں ان کی روشنی میں نیک نیتی کے جذبے سے یہ معروضات آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ اس مضمون میں بقدر ضرورت میں نے اپنی طالب علمانہ رائے کا اظہار بھی کیا ہے، جس سے

Read more

اتحادِ ملت کانفرنس: کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

کیا تاریخ خود کو دہراتی ہے؟ یہ سوال اپنے آپ میں بہت عجیب و غریب ہے اگر اس سے کچھ سیکھ کر آگے کا راستہ طے نہ کیا جائے تو یہ یقیناً خود کو دہراتی رہتی ہے حالانکہ بہت سے لوگ اس بات کو نہیں مانتے، علی عباس جلالپوری نے تو اس پر فلسفیانہ تردیدی مہر لگائی ہے۔ مگر ہم اس سادہ سے اصول پر نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں یہ بات نظر آتی ہے کہ تاریخ خود کو دہراتی

Read more

بیٹی نور!

یہ بہت غلط بات ہے، میں تمہیں اتنا محنت سے یاد کرا تا ہوں اور تم دو چار دنوں میں سب کھا پی کے گول کر دیتی ہو، کیا ایک ہی چیز میں پورا مہینہ گزر جائے گا، ذرا سوچو! ایک پارٹ میں تم نے تقریباً ڈیڑھ ماہ گنوا دیا، جب کہ ابھی یہ مکمل بھی نہیں ہوا ہے۔ ایسے کیسے کام بنے گا بیٹا، اگر تمہارا یہی حال رہا تو میں نانا سے تمہاری شکایت کر دوں گا اور

Read more

پاکستان میں بچوں کے میڈیا کے حوالے سے کئی عمدہ کام ہو رہے ہیں

آج یو ٹیوب پر بھانجی کو بھیجنے کے لئے کچھ مواد تلاش کر رہا تھا۔ تو پاکستان کے ہلا گلا ڈاٹ کام کی ایک سیریز تک رسائی ہوئی، سیریز کا نام ہے ”قائد اعظم سے باتیں“ ۔ نظریں جیسے ٹک کر رہ گئیں۔ بچوں کی تربیت کے لئے یہ ایک عمدہ سیریز ہے، کئی جگہ میری اپنی آنکھیں بھی نم دیدہ ہوئے بغیر نہ رہیں۔ ہمارے یہاں ہندوستان میں بھی بہت سارے کارٹون سیریز موٹو پتلو، چھوٹا بھیم، پکڑم پکڑائی، لٹل کرشنا وغیرہ بچوں کے لئے بنے اور مقبول بھی ہوئے، لیکن ان میں اخلاق اور تربیت کے حوالے سے پروسے گئے مواد سے میں ہمیشہ ہی نا مطمئن رہا۔ کئی ملی تنظیموں کو اس جانب متوجہ کیا، پروجیکٹ بھی بنا کے دیا مگر ایسی باتیں انھیں سمجھ میں کب آتی ہیں۔

Read more