لتا منگیشکر: سروں کی ملکہ کی نور جہاں سے واہگہ پر ملاقات،جس پر دونوں طرف کے فوجی بھی روئے

انڈین سنیما کی سروں کی ملکہ لتا منگیشکر اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ وہ کووڈ 19 کے باعث طبی مسائل کی شکار تھیں۔ ان کی زندگی کے انمول پلوں کو یاد کر رہے ہیں ریحان فضل۔

Read more

لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

اساطیری شہرت پانے والی مغنیہ لتا منگیشکر آج 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ جنوری کے اوائل میں ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ وہ کرونا کا شکار ہوئیں اور ساتھ ساتھ انہیں نمونیا بھی ہو گیا۔ انہیں معمولی علامات کے ساتھ آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت آہستگی کے ساتھ بہتر ہو رہی تھی۔ اٹھائیس جنوری کو بہتری کے بعد انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹا لیا گیا لیکن

Read more