دلہن کے دام، منکوحہ گرل فرینڈ اور غدار اسمبلی

چینی دلہنیں ابن انشا بھی کیا خوب آدمی تھے۔ زمین کا گز بنے ابن بطوطہ کے تعاقب میں دنیا گھومتے رہے۔ کبھی امریکہ نکل جاتے کبھی روس۔ کبھی برطانیہ پہنچتے کبھی امریکہ۔ کبھی جاپان جاتے اور کبھی چین چل پڑتے۔ ہم تو یہی سمجھتے تھے کہ ان کی شاعری کا حاصل ’کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا‘ ہے، لیکن گزشتہ دنوں کچھ ایسی خبریں سننے کو ملیں کہ علم ہوا کہ اصل کمال تو انہوں نے

Read more