پائلٹ حسن ہمارا ہے

”واہ میرے شیر جوان۔ اسکوارڈن لیڈر حسن۔ میرے شہر تونسے کا ہے۔ زبان سرائیکی اور قوم بلوچ۔ واہ۔ شیروں کے علاقے کوہ سلیلمان کا شیر ہے شیر۔ “ ”واہ جی واہ۔ سرائیکی اور بلوچ۔ وہی سرائیکی نا جس کی کہاوتیں مشہور ہیں بڑے آئے شیر جوان۔ پوٹھوار کا شاہین ہو گا۔ دیکھ لینا۔ اِس سے…

Read more

(5th Feb) کشمیر، پاکستان کی شہ رگ

تحریر: ڈاکٹر محمد عماد بن رمضان [email protected] فارسی کے مشہور شاعر شیرازی نے کہا تھا کہ اگر کوئی مردہ پرندہ وادی کشمیر آجائے تو وہ بھی زندہ ہو جاتا ہے۔ اگر آج ً 5 فروری 2019 ء کو کوئی شاعر یا فلسفی کشمیر بارے کچھ لکھنا چاہے تو اس کے قلم سے سیاہی نہیں لہو…

Read more

تبدیلی آ گئی ہے

پاکستان بائیس کروڑ عوام کا ملک ہے جسے قدرت نے بلا شبہ ہر اُس نعمت سے نوازا جسے انسانی تقاضوں کو پورا کرنے میں سو فیصد مدد ملتی ہے۔ پاکستان کا وجود ہی ایک بہت بڑی تبدیلی تھا جسے ہزاروں سال پر مشتمل غلامی کو پشِ پشت ڈال کے محمد علی جناح نے اپنے ساتھیوں،…

Read more

مائ نیم از پنکی!

او بھائی کدھر منہ اٹھائے چلے آرہے ہو۔ کس سے ملنا ہے شہید سے کس شہید سے۔ جنت تو شہیدوں سے بھری پڑی ہے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو دختر ذوالفقار علی بھٹو شہید ہمشیرہ مرتضی ٰ بھٹو شہید ہمشیرہ شاہنواز بھٹو شہید۔ماڈرن مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ مگر آپ کی تعریف؟ جی میں…

Read more

قسمت

ہم کتنے بدنصیب ہیں۔ جو چیزیں تعریف کے قابل ہوں ان کی تعریف کسی اور چیز سے مشروط کر کے اس کی اصل حیثیت کو گھٹا دیتے ہیں۔ جیسے اگر پاکستان کرکٹ ٹیم میچ جیت جائے تو ہم ایک دفعہ یہ ضرور کہتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے اچھا کھیلا اور جیت گئے لیکن اس…

Read more

پاکستانی احمدی، مذہب اور الیکشن

میں اپنے بچوں کو اکثر ڈاکٹر سوس کی ایک کتاب بارتھو لومیو کیوبنز کے 500 ھیٹس پڑھ کر سناتی ہوں۔ اور جانے کیوں مجھے ہمیشہ اسے پڑھ کر پاکستان کی احمدی کمیونٹی یاد آتی ہے۔ کہانی میں بارتھولومیو کیوبنز تو شہنشاہ وقت کے فرمان کے مطابق اپنی ٹوپی اتارتا ہے مگر اس کی جگہ خود…

Read more

پی ٹی آئی کی جیت کیوں ضروری ہے؟

احتشام الرحمن۔ پاکستان کے بننے کے ایک سال بعد قائد اعظم ہم سے جدا ہوئے۔ آج تک یہی افسوس کرتے آرہے ہیں کہ کاش قائد کچھ سال اور زندہ رہتے تو شاید کشمیر بھی آزاد ہوتا اور پاکستانی سیاسی قصابوں سے مامون بھی رہتے ہیں۔ پھر لیاقت علی خان کو قتل کیا گیا۔ آج بھی…

Read more

کیا فیشن ٹرینڈز نوجوان نسل کو گمراہی کی طرف لے جا رہے ہیں؟

ثنا بتول۔ فیشن ٹرینڈز اس تیزی سے بدلتے ہیں جیسے ہم اپنی لپ سٹکز کے رنگ تبدیل کرتے ہیں۔ فیشن ہمارے معاشرے کے مختلف پہلوں پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق فیشن سماجی، اقتصادی، سیاسی مناظر میں تبدیلی کا سبب بن رہا ہے۔ ایک جگہ جہاں فیشن تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے…

Read more

خان، ”خان“ اور خاں

پہلے دو خانوں کا تعلق پشتونوں سے ہے؛ جب کہ آ خری خاں کا تعلق دنیائے موسیقی سے۔ کاش وہ دن بھی نصیب ہو جب پڑھ لیں کہ آخری ”خان“ [عنوان کا دوسرا خان] کا تعلق پشتونوں سے ہے اور اس کے بعد  ”خانوں“ کا یہ سلسلہ ہمیشہ کے لیے سات زمینوں کے اندر گہرائی میں دفن…

Read more

مسلم ممالک اور سزائے موت

 ندیم عباس حال ہی میں پوپ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سزائے موت کو عیسائی تعلیمات کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا گیا ہے جب ایک اور ابراہیمی مذہب اسلام کے پیروکار اپنے زیر انتظام مختلف علاقوں میں سزائے موت پر عملدرآمد کے متروک مگر انتہائی سفاک…

Read more