عمران خان نے عاطف میاں کا نام واپس لے لیا
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نے اقتصادی ماہر عاطف میاں کا نام واپس لے لیا ہے
فواد چوہدری کی ٹویٹ
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لے لی جائے.
حکومت علماء اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے اور اگر ایک نامزدگی سے مختلف تاثر پیدا ہوتا ہے تو یہ مناسب نہیں۔
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لے لی جائے،حکومت علماء اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے اور اگر ایک نامزدگی سے مختلف تاثر پیدا ہوتا ہے تو یہ مناسب نہیں۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 7, 2018
اسی بارے میں
عاطف میاں کا معاشی منصوبہ سامنے آ گیا
اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک تیسرے رکن نے بھی استعفی دے دیا
عاطف میاں کے بعد پروفیسر عاصم اعجاز خواجہ نے بھی اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفیٰ دے دیا
عاطف میاں نے استعفی دینے کی وجوہات بتا دیں
عاطف میاں کو معاشی کونسل سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کی اندرونی کہانی
جماعت احمدیہ نے عاطف میاں کے معاملے پر اپنا آفیشل موقف دے دیا
عمران خان نے عاطف میاں کا نام واپس لے لیا
عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ان کا نام اسد عمر نے شامل کیا: فرحان ورک
عاطف میاں کو اکنامک ایڈوائزری کونسل میں لگایا گیا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل میں نہیں: فواد چوہدری
Facebook Comments HS



Comments are closed.