جماعت احمدیہ نے عاطف میاں کے معاملے پر اپنا آفیشل موقف دے دیا
جماعت احمدیہ کے ناظر امور عامہ اور ترجمہ سلیم الدین نے جماعت احمدیہ کا عاطف میاں کے معاملے پر آفیشل موقف دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ
کسی شخص کی قابلیت سے ملک و قوم کی ترقی کے لیے فائدہ اٹھانا یا نا اٹھانا حکومت وقت کا اختیار ہے۔ ہر احمدی وطن کی محبت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہے اور اپنی تمام تر قابلیت کے ساتھ ہر وقت ملک و قوم کی ترقی کے لیے صف اوّل میں کھڑا رہا ہے۔

— Saleem ud Din (@SaleemudDinAA) September 7, 2018
اور آئندہ بھی جب بھی ضرورت پڑے گی، قوم اسکو صف اوّل میں ہی پائے گی۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی وطن عزیز کو ہر قسم کے بحران سے نکالے اور ترقی کی راہوں پر گامزن رکھے۔ آمین