کورونا سے نہیں، اللہ سے ڈریں!

بیماریاں، وبائیں انسان کے ساتھ روز ازل سے ہیں، اسلام، سنت ِ نبوی ﷺمیں جملہ بیماریوں کا علاج، طریقہ، احتیاطی تدابیر موجود ہیں۔ مدینہ میں جب طاعون کی بیماری پھیلی تو آپ نے اس مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کو اپنا شہر چھوڑنے سے منع فرمایا تاکہ مرض دوسرے علاقوں میں صحت مند افراد میں منتقل نہ ہو۔ مسلم شریف کی جلد نمبر 2 میں حضرت اسامہؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ طاعون اور متعدی

Read more

مظاہرین کا دباؤ یا کررونا؟ مودی کا دورہ بنگلہ دیش منسوخ!

بنگلہ دیشی عوام کا احتجاج رنگ لے آیا۔ گجرات اور دہلی کے قاتل ہٹلر مودی نے بنگلہ دیش کا دورہ منسوخ کرنے میں عافیت جانی۔ انتہا پسند مودی کو بنگلہ دیش کے سابق وزیراعظم مجیب الرحمان کی صد سالہ تقریب میں سترہ مارچ کو حصہ لینا تھا مظاہرین کا کہناہے کہ بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے نریندر مودی کا 17 مارچ کو ہونے والا دورہ منسوخ نہ کیا تو جس ائیرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم کا طیارہ اترے گا

Read more

امریکہ ٗ افغان امن معاہدہ ایک پیغام!

افغانستان میں 19 سالہ جنگ کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوچکے۔ معاہدے کے مطابق اگر طالبان معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرتے تو امریکہ اور ان کے نیٹو اتحادی اگلے 14 ماہ میں افغانستان سے اپنی تمام افواج واپس بلا لیں گے۔ معاہدے پر امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر اور امریکہ کی جانب سے خصوصی نمائندے زلمی خلیل زاد نے دستخط کیے

Read more

بھارت میں ’زندہ باد پاکستان‘ کی گونج!

مقبوضہ کشمیر کے بعد زندہ باد پاکستان کے نعروں کی گونج بھارتی سرزمین تک پہنچ گئی، اتر پردیش میں کانگریس پارٹی کے ا ڑی حملے کے خلاف ریلی کے دوران فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔ مراد آباد میں نکالی گئی ریلی میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی کے شرکا پہلے اپنی پارٹی کی حمایت اور مودی کی مخالفت میں نعرے لگارہے تھے کہ اچانک راہول گاندھی کی موجودگی میں فضاء

Read more

سیلفی کاجان لیوا جنون!

ٹیکنالوجی کے آنے سے لوگوں کی زندگیوں میں ایک انقلاپ بپا ہوگیا ہے مگر کہیں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال انسانوں پر بُری طرح اثر انداز ہورہا ہے۔ آج کی دُنیا میں سیلفی لینے کا شوق ایک جنون کی شکل اختیار کرگیا ہے، جس میں نوجوان نسل کے ساتھ ساتھ بچے، بوڑھے سب ہی شامل ہیں۔ تفریحی مقامات ہوں یا بازار، عوامی ونجی تقریبات ہوں یا تعلیمی ادارے، سبھی جگہوں پر لوگ سلیفی لیتے دکھائی دیتے

Read more

پولیو کا خاتمہ : خدشات و تحفظات!

اس وقت، پاکستان اور افغانستان ہی میں پولیو کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کسی بھی مُلک میں متواتر تین سال تک پولیو کا کوئی کیس سامنے نہ آنے کی صُورت ہی میں، اُس مُلک کو ”پولیو فری مُلک“ قرار دیتا ہے۔ پاکستان سے تاحال پولیو کا خاتمہ نہ ہونے کی کئی وجوہات ہیں، جن کے باعث وطن سے پولیو کا خاتمہ ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ جن میں پہاڑی علاقوں میں سفرکی دشواری، پولیو مہم ناکام بنانے

Read more

ہلکا عِلم، بھاری بستہ!

دُنیا سمٹ کر گلوبل ویلج بن چکی ہے، لیکن آج بھی سکول کے بچوں کے بیگز بے تحاشا بھاری ہوتے جارہے ہیں۔ بعض اوقات تو یہ بیگز اتنے بھاری ہوتے ہیں کہ معصوم بچے بہت مشکل سے اٹھا سکتے ہیں۔ بیگز اٹھا کر بچوں کا چلنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ان بھاری بیگز سے بچوں کے گھٹنے اور ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوتے ہیں جن سے ان کی ذہنی نشوونما بھی متاثر ہوتی ہے۔ خصوصاً دور افتادہ پہاڑی علاقوں، جن میں

Read more

! فسطائی قیادت، بھارت بدترین خطرناک ملک قرار

انتہا پسندی، تنگ نظری، عدم برداشت، اورعدم رواداری جیسے افعال بد واعمال بد کو کسی مہذب جمہوری معاشرے میں زیادہ عرصہ تک اگر پنپنے دیا جائے تو گھٹن زدہ ایسے سماج اور ایسے معاشرے تادیر اپنا مستقبل برقرار نہیں رکھ پاتے، ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں اور بکھر جا تے ہیں۔ عوامی جمہوریت کی نشوونما وسیع النظر، وسعت قلب، فکری آزادی کے ہمہ گیر انسانیت پرور ماحول میں ہی پروان چڑھ پاتی ہے، کسی نگرانی چوکسی اورروک ٹوک کے بغیر کھلے

Read more

بلدیاتی نظام، ترقی کا واحد راستہ!

بلدیاتی انتخابات کو حقیقی جمہوریت کے آئینے سے تشبیہ دِی جاتی ہے، انتخاب کا بنیادی مقصد لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ امن وامان کا قیام، تعلیم و تربیت کی سہولتیں، روزگار، سکونت اور ضروریاتِ زندگی کی فراہمی، یہ تمام امور بلدیاتی نظام کی بنیاد ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کسی بھی ملک میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ ان انتخابات سے عوام کے مقامی مسائل حل کرنے کی راہ ہموار ہوتی ہے، دوسرے نچلی

Read more

سمندر پار پاکستانی محنت کشوں کے شب وروز!

کس اذیت کا نام ہے پردیس، یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو اس کرب سے نبردآزما ہے، ایسی عجیب سی تنہائی کا عالم کے بیشمار لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی اکیلاپن محسوس ہوناعجیب سزا، مگر حالات اور انسانی ضروریات کی وجہ سے غریب یہ سزا قبول کرتا ہے، اپنا گھر بار، وطن چھوڑ کر دیارِ غیر میں مقیم ہونا آسان تو نہیں، لیکن بے روزگاری، مہنگائی کی مجبوری، سب پے بھاری۔ ہوش روبا مہنگائی، بے روزگاری، ہمارے معاشرے کی

Read more

مقبوضہ کشمیر: سسکتی انسانیت، دندناتی بربریت!

ٹپکتا خون، سسکتی آہیں، جلتی بستیاں، چھینتی بنیائی، بے گوروکفن لاشیں، بلکتا بچپن، بھوک سے بے تاب ادائیں، بے حرمت خواتین، لہو روتی لاچار ممتائیں، لہولہان گلیاں، انسانی خون کی بہتی ندیاں، ویرانی وتاریکی میں تبدیل ہوتی بستیاں، ملبے کے نیچے دفن ہوتی معصوم کلیاں، فضا میں بلند ہورہی روح فرسا چیخیں، اجڑتے محلے، جلتے مکانات، ان سب کو ملانے سے اگر کسی چیز کی تصویر بنتی ہے تو اس کا نام ہے وادیِ کشمیر۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم

Read more

! بھارت متنازعہ شہریت بل: غلط سمت میں خطرناک قدم

مودی سرکار جارحانہ اور متعصبانہ رویے مسلمان دشمنی کی آخری حدود کو چھو رہے ہیں تو دوسری طرف آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا ایشو کھڑا کر دیتی ہے جس سے خطے میں بے چینی اور اضطراب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب اس نے ہندوستان صرف ہندوؤں کا کی سوچ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے شمال مشرقی ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن کے تحت وہاں کے

Read more

دنیا بھر میں پولیو کے 85٪ کیس پاکستان سے رپورٹ ہو رہے ہیں

جب سے انسانی معاشرہ وجود میں آیا ہے پولیو اسی وقت سے انسان کے ساتھ ہے۔ انیسویں صدی میں یہ مرض ایک وبا کی صورت میں امریکہ اور یورپ میں سامنے آئے۔ جدید دور میں ویکسین کی مدد سے اس کا تقریباً مکمل خاتمہ ممکن ہو گیا ہے۔ 1365 ء سے 1403 ء قبلِ مسیح کی جانے والی مصری کندہ کاری میں پاوں کا مڑنا ظاہر کیا گیا تھاجو کہ پولیو کی علامات میں سے ایک ہے۔ اس بیماری کی

Read more

! طلباء یونین بحالی اور ضابطہ اخلاق

پاکستان بھرکے تعلیمی اداروں میں طلباء یونین اور طلبہ تنظیموں پر پابندی کو 35 سال بیت چکے ہیں۔ پاکستان میں طلبا ء یونین پر پابندی ضیاء الحق کے دورمیں 9 فروری 1984 ء میں لگائی گئی تھی۔ بعد ازاں 1998 ء میں بھی تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں اور یونینوں پر پابندی لگانے کا اعادہ کیا گیا تھا۔ 1988 ء میں اور بعد میں 2008 ء میں طلباء یونین پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا تاہم اس پر

Read more

تنقید سے تضحیک تک

مسلمان آئینہ کی مانند ہے ’جو خامی دیکھتا ہے‘ اس کی اصلاح کی کوشش کرتا ہے ’وہی بہترین دوست‘ خیر خواہ ہے جو اصلاح کرے ’لیکن ہم نے اصلاح کے نام سے عزتیں اچھالنا معمول بنا لیا۔ درحقیقت ہم اخلاقی پستی کی اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ بڑے، چھوٹوں، اساتذہ ٗ عدلیہ ٗ صحافت ٗ اداروں سب کا احترام ختم ہو گیا ہے۔ بداخلاقی ہمارے معاشرے میں بُری طرح سرایت کر چکی ہے۔ ہمارا معاشرہ ناکامیوں کی اتھاہ

Read more

9نومبر: یوم اقبالؒ اور نسلِ نو!

ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش کو یومِ اقبالؒ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اقبالؒ نوجوانوں کو شاھین صفت دیکھنا چاہتے تھے۔ وہ نسلِ نو کو ترقّی اور کام یابی کا زینہ سمجھتے تھے۔ انہوں نے قوم کی بنیاد تلوارکے بہ جائے علم و عرفان کو قرار دیا۔ نوجوان نسل کسی بھی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتی ہے، جس قوم کے نوجوان بیدار و باشعور ہوں، اس کا مستقبل محفوظ

Read more

! فن آرٹ: انسانی اقدار کا ترجمان

آرٹ اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی معاشرہ۔ قدیم سماج میں آرٹ کو انسانی ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا تھا۔ اپنی ابتداء میں آرٹ کا کردار انفرادی ہے۔ آرٹ، انگریزی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب فن یا ہُنر ہے۔ آرٹ اس قدر وسیع المفہوم کہ اپنے اندر معنی کی ایک دُنیا آباد رکھتا ہے۔ کسی بھی شخص کا کوئی بھی ایسا اختصاصی وصف، جسے دیکھ کر دوسرے حیران ہو جائیں، آرٹ کہا جا سکتاہے۔ کوئی شخص تنی

Read more

! زلزلہ : اسلام اور سائنس کے آئینے میں

قدرتی آفات میں زلزلہ ایسی آفت ہے جوکرہ ارض پر جہاں بھی آتا ہے وہاں تبا ہی وبربادی لاتا ہے۔ دُنیا میں ابھی تک کوئی ایسانظام ایجاد ہو ا جس سے زلزلہ کا پیشگی پتہ چل سکے۔ بیسویں اوراکیسویں صدی میں کئی تباہ کن زلزلے آئے جولاکھوں جانوں کو لقمہ اجل بنا گئے۔ زلزلوں کا مختصراًاحوال یوں ہے : 1920 ء میں چین میں زلزلہ میں دولاکھ پینتیس ہزارافرادہلاک ہو ئے، 1921 ء میں چین میں دولاکھ افرادجان سے گئے،

Read more

مسئلہ کشمیر: اقوام متحدہ ناکام کیوں؟

3جون 1947 ء تاج برطا نیہ کی جانب سے تقسیم ہند کے پلان پر جب عمل درآمد کا وقت آیا تو وائسرائے ہند لارڈ ماونٹ بیٹن کی سرپرستی میں ریڈکلف ایوارڈ میں جس بدنیتی ہندو پروری اور مسلم دشمنی کا ثبوت دیاگیا اس پر برطانوی قوم آج بھی ندامت اور شرمساری کا اظہار کرتی ہے۔ ریاست جموں کشمیر بھی تقسیم ہند کے اسی پروگرام میں شامل تھا مگر مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست کی اکثریتی آبادی کے خلاف پنڈت نہرو

Read more

! ستمبر: یوم ِ عظمت و رفعت 06

وطن وہ سہ حرفی لفظ ہے، جہاں ایک قوم جنم لیتی ہے۔ پروان چڑھتی ہے اور وفاداری بشرطِ استواری کی تصدیق کرتے ہوئے اسی مٹی کا حصہ بن جاتی ہے۔ 06 ستمبر 1965 ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گناء بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے

Read more

ہماری تہذیب اور نسلِ نو!

قومیں اپنی تہذیب و تمدن، ثقافت کی بقا اور توسیع کے لئے بھرپور کوشش کرتی ہیں۔ زیادہ تر لڑی جانیوالی جنگیں دُنیا میں اِسی تہذیب و تمدن اور ثقافت کے بچاؤ یا پھیلاؤ کے لئے لڑی گئیں۔ کسی قوم کی بقا اور عظمت اس کی تہذیب و ثقافت کی بقا سے وابستہ ہوتی ہے۔ دُنیا کی زندہ و غیرت مند قومیں اپنے تہذیبی اور ثقافتی ورثہ سے محبت کرتی ہیں اور اس کے تحفظ کے لئے ہر طرح سے تیار

Read more

28 جولائی : ہیپاٹائٹس کا عالمی دن!

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دِن منایا جا رہا ہے۔ ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا دن منانے کا مقصد اس خطرناک مرض کی روک تھام کے لئے اقدامات اور شعور اجاگر کرنا ہے۔ دُنیا بھر میں اِس وقت پینتیس کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی بھی شامل ہیں۔ دُنیا بھر میں سالانہ دس لاکھ سے زائد افراد اس مرض کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ ِ

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور پاکستان!

پاکستان میں ہونے والا مون سون اگر چہ شدید گرم موسم میں بارشوں کی صورت میں راحت کا سامان لے کر آیا۔ اِن مون سون بارشوں سے آنے والے سیلابی ریلوں، لینڈ سلائنڈنگ نے تباہی مچا دی۔ کرہ ارض پر بالعموم موسمی و ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہمیں بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی دُنیا کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا۔ امریکا کو طوفانی بگولوں اور آفت انگیز سمندری طوفانوں سے ہونے والی تباہ کاریوں

Read more

11 جولائی : عالمی یوم ِ آبادی!

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دِن منایا جا رہا ہے۔ دُنیا کی آبادی تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایسے ممالک میں پاکستان سرفہرست ہے جہاں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کامسئلہ انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ اس وقت پاکستان آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جس کی آبادی ایک محتاط اندازہ کے مطابق بائیس کروڑ ہے۔ پاکستان کی آبادی میں سالانہ چالیس لاکھ نفوس کا اضافہ ہوتاہے۔ اگر

Read more

ماحول تباہی کا خطرناک عنصر!

جدید سائنسی ایجادات نے جہاں انسانی زندگی کو سہل تر بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا تو کچھ ایجادات کے نقصانات ان کی افادیت پر حاوی نظر آتے ہیں۔ ان اشیاء میں سرفہرست پلاسٹک ہے جو ماحول تباہ کرنے والا سب سے خطرناک عنصر ہے۔ چونکہ دیگر اشیاء کے برعکس پلاسٹک زمین میں تحلیل ہونے کے لئے 1 سے 2 ہزار سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے اس لئے پلاسٹک کا کچرا طویل عرصے تک جوں کا توں رہتا ہے

Read more

31 مئی : عالمی یوم ترکِ تمباکو!

دُنیا میں تمباکو سے ہونے والے نقصان کو دیکھتے ہوئے 1987 میں عالمی ادارہ صحت (WHO) کے رکن ممالک نے ایک قرارداد منظور کی تھی، جس کے ذریعے 7 اپریل، 1988 سے ایک دن تمباکو نوشی کے انسداد کے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے بعد سے ہر سال 31 مئی کو ’عالمی یوم انسداد تمباکو ڈے‘ (World No منایا جاتا ہے۔ دُنیا بھر میں تمباکو نوشی کا بڑھتا رجحان صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو رہا

Read more

ماں کا عالمی دِن!

”ماں کا عالمی دن“ سب سے پہلے 1870 ء میں انسانی حقوق کی کارکن اور شاعرہ جولیا وارڈ نے اپنی ماں کی یاد میں منایا۔ بعد ازاں 1907 ء میں امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں اینا جیروس نامی خاتون ٹیچر نے باقاعدہ طور پر اس دِن کو اپنی ماں کی یاد میں منایا۔ اس دن اس نے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا۔ جس میں اس نے اپنی ماں کے پسندیدہ پھول پیش کیے۔ اینا کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے

Read more

صحافت کی آزادی کا عالمی دن!

دُنیا بھر میں آج 3 مئی کویوم ِآزادی صحافت منایا جاتاہے۔ اس دِن اہل صحافت اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ وہ ایک آزاد، ذمے داراور انتہاپسندوں کے ہولناک حملوں، دیگر پریشر گروپس اور پر تشدد عناصر یا ریاستی دباؤ سے بے خوف رہتے ہوئے عوام کے اطلاعات تک رسائی کے بنیادی حق کے لیے لڑتے رہیں گے جب کہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی یکسوئی سے جاری رکھیں گے۔ یونیسکو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ

Read more

یکم مئی: عالمی یوم مزدور!

انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن یکم مئی ہے۔ 1884 ء میں شکاگو میں سرمایہ دار طبقہ کے خلاف اُٹھنے والی آواز، اپنا پسینہ بہانے والی طاقت کو خون میں نہلا دیا گیا۔ اپریل 1886 ء کو تمام مزدوروں نے امریکہ کے شہر شگاگو میں اکٹھے ہونے کا فیصلہ کیا اس موقع پر تقریبا 2 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ مزدور اس ہڑتال میں شامل ہوئے۔ ہڑتال کو روکنے کے لیے جدید اسلحہ

Read more

اس مہنگائی میں غریب آدمی کیسے جی سکے گا؟

آج دُنیا کے ایک یا دو ملک نہیں بلکہ متعدد ایسے ممالک ہیں جہاں آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی ’بھوک‘ افلاس اور شدید قسم کے غذائی بحران کا سامنا ہے۔ مہنگائی کے آسیب کا ان دنوں عالمی سطح پرخوفناک چہرہ سامنے آ رہا ہے۔ دُنیا بھر میں اشیائے خور و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں 10 کروڑ غریب افراد کو مزید غربت کی گہرائیوں میں دھکیل سکتی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں

Read more

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات!

ترقی یافتہ ممالک میں ٹرانسپورٹ کا نظام جدید خطوط پر استوار ہے، اگر کوئی فرد کسی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر رہا ہو تو اسے پہلے سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی منزل تک کب پہنچے گا، اس کے برعکس پاکستان میں آپ پبلک ٹرانسپورٹ میں اندرون شہر کسی لوکل روٹ پر بھی سفر کر رہے ہوں تو ڈرائیور کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں یا پھر ٹریفک نظام کے۔ مسافروں کا مقررہ وقت تک منزل پر پہنچنا تو کجا، گھنٹوں ذلیل و خوار ہونا پڑتا ہے جس کی بنیادی وجہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کا نہ ہونا ہے۔

Read more

آٹھ مارچ : عالمی یوم خواتین

خواتین کو جو مقام و مرتبہ اسلام نے دیا وہ دُنیا کی تاریخ پیش نہیں کر سکتی۔ جب سے ہم نے اسلامی سنہری اصولوں کو پسِ پشت ڈالا۔ وہ رشتے جو ہر لحمہ نبھانے کے تھے اب سال میں ایک دن منانے کی نوبت آن پہنچی۔ عالمی یومِ خواتین کا دن منانے کا آغاز امریکہ سے ہوا۔ جہاں 08 مارچ 1857 کو نیو یارک میں گارمنٹس فیکٹری کی خواتین نے کم اجرت ٗمشکل حالات کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Read more

گھر سے بھاگ کر انسانی سمگلروں کے ہاتھ لگنے والے لڑکے لڑکیاں

انسانی سمگلنگ سے مرا دکسی شخص کو جبری مشقت، جبری شادی، جنسی استحصال، گھریلو خدمت، مندر میں پوجا کرنے، یا اس کے جسمانی اعضاء جسم سے کاٹ کر فروخت کرنے یا کوئی ایسا کام جس کو وہ آزاد رضا مندی سے کرنے کے لئے تیار نہ ہو کرنے پر مجبور کرنے کے لئے طاقت کے استعمال، جھوٹ، فراڈ، دھوکہ، جبر، لالچ یا خوف کے تحت اس کی مرضی حاصل کرنا، لیا جاتا ہے۔ اس میں تمام عمر کے مرد، عورتیں، بچے اور مخنث شامل ہیں۔ انسانی سمگلنگ کا مطلب منافع کی غرض سے کسی شخص کا جنسی استحصال کرنے، غلام رکھنے، جبری مشقت یا جبری شادی کرنے کے مقصد کے لئے انسانوں کی غیر قانونی تجارت بھی لیا جاتا ہے۔

Read more

بھارتی جنگی جنون اور ایشیاء کا امن!

پلوامہ حملہ کے الزام کی آڑ میں بھارت نے مقبوضہ وادی میں ظلم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ہی آزاد کشمیر میں شدید لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنا شروع کر دی۔ یہ آج کی بات نہیں بھارت نے ہمیشہ راہِ فرار اختیار کی۔ اگر تاریخ کے اوراق اٹھا کر دیکھیں تو بھارتی حکومت اگر ایک طرف کوئی ایسا قدم اُٹھاتی ہے یا اقدام کرتی ہے جس سے پاکستان سے مفاہمت کا تاثر اُبھرتا ہے تو ساتھ ہی وہ

Read more

کرپشن کا خاتمہ ٗ مگر کیسے؟

کسی بھی ملک و قوم کی تباہی میں کرپشن کا بنیادی کر دار ہو تا ہے۔ جب ذاتی مفادات ملک و قوم سے مقدم ہو جاتے تباہی یقینی ہوتی ہے۔ اسی لیے کرپشن کو ”ام الخبائث“ بھی کہا جا سکتا ہے۔ کرپشن ٗبد عنوانی پاکستان کا مسئلہ ہی نہیں ہے، بلکہ یہ بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ کیونکہ بے بہا برائیاں اس کی کوکھ سے جنم لیتی ہیں۔ کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے، جو معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ کر اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ چاہے یہ کسی بھی صورت میں ہو، جس قوم میں جتنی زیادہ کرپشن ہو وہ قوم اتنی ہی جلدی بربادی کے گڑھے میں جاگرتی ہے۔

اگر کسی قوم کے رگ و پے میں کرپشن سرایت کرجائے تو وہ اپنی شناخت و ساخت اور مقام و مرتبے سے یوں ہاتھ دھو بیٹھتی ہے، جیسے کوئی بلند مقام کبھی اس قوم کو ملا ہی نہیں تھا۔ کرپشن وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ اُردو میں اس کے معنی بدعملی، بدعنوانی، بداخلاقی، بگاڑ اور بدکاری استعمال ہوتے ہیں، جب کہ عربی میں ”کرپشن“ کا لفظ الفساد، انحراف اور مفسد کے معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے۔ کرپشن کا لفظ ہر زبان، ہر ملک اور ہر معاشرے میں گھناؤنے اور منفی کاموں کے لیے بولا جاتا ہے اور ناپسندیدگی کے ساتھ اس کا اظہار کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ کسی صورت بھی اچھا عمل نہیں ہے۔

Read more

خود کشی کا بڑھتا رحجان!

معاشرے میں پھیلی منافرت، افراتفری، بے راہ روی، مایوسی، عدم اعتماد، غربت، مشتر کہ خاندانی نظام کاتنزلی کی جانب سفر، بے روزگاری، احساس محرومی و برتری، محبت میں ناکامی، پولیس تشدد، دماغی اور نفسیاتی عوارض و انتشار، طلبہ میں نمبروں کی دوڑ میں پیچھے رہنے ٗ ذہنی دباؤ ٗ مقابلہ کی رسہ کشی خود کشی کے خاص خاص اسباب ہیں۔ اس کے علاوہ جدید زمانے کے مسائل اور تیزی سے پھیلتے ہوئے ذہنی امراض سے عدم توجہی، خود کشی کی

Read more

بڑھتی ہوئی مہنگائی!

مہنگائی کا بے قابو جن غریبوں کونگل رہا ٗ آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی، بھوک و افلاس اور انتہائی شدید قسم کے غذائی بحرانوں نے عالمی سطح پر سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ دُنیا کے متعددممالک میں مہنگائی کے آسیب نے خوفناک صورتحال سے عوام کو دوچار کر دیا ہے۔ مہنگائی کی اس صورتحال نے دہشت ناک منہ کھول رکھا ہے۔ اس خوفناک صورتحال نے پاکستان کو بھی بری طرح اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چند برسوں میں

Read more

نوجوان نسل میں منشیات کا بڑھتا رحجان!

پاکستان کو درپیش مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ نوجوان نسل کا منشیات کی طرف راغب ہونا ہے۔ ہمارے نوجوانوں خاص کر تعلیمی اداروں کے طلبہ میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوانوں کی صلاحیتیں متاثر ہورہی ہے اور ان کا مستقبل تاریک ہورہا ہے۔ مختلف اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں تقریبا 46 فیصد مرد اور 9 فیصد خواتین سگریٹ نوشی کرتی ہیں جو روزانہ تقریبا 18 کروڑ سگریٹ پی جاتے

Read more

بیروزگاری ایک سنگین مسئلہ!

بے روز گاری پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے، بے روز گاراُس شخص کو کہا جاتا ہے جو کوئی کام کرنا چاہتا ہو اور اس کی اہلیت بھی رکھتا ہو لیکن اسے کام نہ ملے۔ پاکستان میں اس وقت 25 فیصد سے زائد افراد بے روزگار ہیں اور بے روزگاری کی شرح 9.1 فیصد سے زائد ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنل ڈویلپمنٹ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نوجوان مردوں اورخواتین کی شرح برابر ہے۔ 70 فیصد نوجوان پڑھے لکھے ہیں۔

پاکستان کی آبادی کا 64 فیصد 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے جبکہ 29 فیصد کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے 100 میں سے 64 نوجوان شہروں میں آباد ہیں۔ آئی ایل او کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 15 سے 24 سال کی عمر کے 10.8 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں۔ اگر ہم اپنے اردگرد ممالک کے ساتھ موازنہ کریں تو وطن ِ عزیز میں بے روزگاری کی شرح زیادہ ہے یہ شرح کچھ یوں ہے ؛ سنگار پور 1.8 فیصد ٗ بھوٹان 2.4 فیصد ٗ مالدیپ اور نیپال میں 3.2 فیصد ٗ بھارت 3.5 فیصد ٗکوریا 3.7 فیصد ٗ بنگلہ دیش 4.1 فیصد ٗ چین 4.6 فیصد ٗ سری لنکا 5 فیصد ہے۔

Read more

جہیز قبیح رسم

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جسے اسلام کے نام پر حاصل تو کرلیا گیا لیکن اسلامی اصولوں کی پیروی نہیں کی جاتی۔ اگرچہ ہم اسلام کے اصولوں کو مدنظر رکھتے اور انہی کے مطابق زندگی گزارنے کے پابند ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر درپردہ مسلمان قوم آج مغربی یلغار کے شکنجے میں کچھ اس طرح سے جکڑی گئی ہے کہ اسلام کے ان سنہری اصولوں کو پس پشت ڈالنے پر مجبور ہے جو اسے مسلمان ہونے کا احساس

Read more

آن لائن خریداری میں احتیاط ضروری

سائنس بہت تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دُنیا میں چوتھا صنعتی انقلاب آنے والا ہے۔ بہت جلد ایسی مشین تیار کر لی جائیں گی جو انسان کی زندگی کا ہر کام کرلیں گی۔ بلکہ ایسی بہت سے ایجادات نے انسان کی جگہ لے بھی لی ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سارے کام بآسانی ہو جائیں گے کم اخراجات میں کام ہو سکیں گے لیکن دوسری طرف کئی افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ آئن لائن خریداری کا رحجان بھی بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

1979 ء میں مائیکل ایلڈ رچ نامی شخص نے پہلی بار ٹیلی شاپنگ کا تصور پیش کیا تھا۔ آن لائن شاپنگ کے حوالے سے ایک حالیہ سروے کے مطابق ایشیاء میں جنوبی کوریا وہ واحد ملک ہے جس میں آن لائن خریداری کی شرح سب سے زیادہ 59 فیصد ہے۔ جنوبی ایشیاء کے خطے کے 35 فیصد صارفین اپنی آمدن کا 11 فیصد حصہ آن لائن خریداری پر خرچ کرتے ہیں جبکہ دنیا بھر میں آن لائن خریداری کی شرح 27 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا کاروبار تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور نوجوان طبقہ آن لائن خریداری کو ہی ترجیح دیتا ہے جس سے پاکستان میں آن لائن خریداری کا سالانہ حجم 3 ارب روپے سے بڑھ چکا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ میں شامل خصوصی تجزیے میں کہا گیا ہے کہ مقامی اور انٹرنیشنل ای کامرس مرچنٹس کی

Read more

سائبر کرائم اور بینکوں سے پیسوں کی چوری

جدید ٹیکنالوجی نے جوں جوں ترقی کی منازل طے کی تودُنیا گلوبل ویلج بن چکی تو دوسری طرف اس کے منفی استعمال سے انسان کی انسانیت واخلاقیات، محبت و الفت، شرافت و دیانت داری، عباد ت و ریاضت، رحم و ہمدردی، ادب و احترام، اطعام و اکرام، غریب پروری میں کمی ہو رہی ہے۔ انسانیت کی جگہ اب مادیت لے رہی ہیں۔ باقی جرائم کے ساتھ ہی ڈیجیٹل بھتہ خوری کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے 2014 میں ڈیجیٹل آلات پر 45 گناحملوں میں اضافہ ہوا۔

Read more

جشنِ میلاد النبی ﷺ کا پیغام !

میلادِ رحمت العالمین ﷺمسرتوں ٗ محبتوں ٗ سعادتوں کی متاعِ گرداں بہالے کر اہلِ ایمان کے مضطرب جذبوں کو سیراب کرتا ہے۔ اس دن جتنی بھی خوشی منائی جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب اس امت کو دیئے۔ یہ احسانِ عظیم ہے۔ تمام خوشیاں اسی خوشی کی مرہونِ منت ہیں۔ مشتاق روحیں ٗ بے چین جذبوں کے ساتھ اس مطلع صبحِ ازل کی منتظر ہیں۔ظہورِ قدسی کے ان مبارک ساعتوں نے تہذیبِ انسانی کو وقار سے نوازا۔

Read more

جہیز نہیں حقِ وراثت دو !

اللہ تعالیٰ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب و خلیفہ بنایا۔ اور پھر اشرفِ المخلوقات کا درجہ دینے کے ساتھ عقلِ سلیم دی۔ انسان یہ جانتا ہے کہ اس کے قول و فعل سے کسی کا فائدہ یا نقصان ہے۔ اسلام ایک مقصدِ حیات دیتا ہے جس میں مساوات اہم عنصر ہے۔ جہاں عدل و انصاف مٹا جاتا ہے وہ قوم بھی لفظ غلط کی طرح صفحہِ ہستی سے مٹ جاتی ہے۔ اسلام نے عورت کو مثالی حقوق دیے

Read more

فکرِ اقبال اور نوجوان

9نومبر شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ اقبال کا یومِ پیدائش ہے ۔اس دن کو یوم اردو بھی کہا جاتا ہے ۔ علامہ اقبال ؒ شاعرِ مشرق ٗ بلند پایہ مفکر ٗ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے محرک ٗ ملتِ اسلامیہ کے معمار ٗمسلمانوں کے مخلص و بے باک قائد اور عظیم مفکر و مدبر کے طور پر جانے جاتے ہیں جب بھی ہم پاکستان کی بات کرتے ہیں تو علامہ اقبال وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے پہلی بار نہ

Read more

سنگین آبی صورت حال!

ہر جاندار کی بنیادی ضرورت پانی ہے جس کی عدم دستیابی زندگی کا وجود مشکل ہی نہیں نا ممکن بنا دیتی ہے۔ ہماری بے حسی و لاپرواہی کے باعث ہم اس قدرتی نعمت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان بشمول وادی کشمیر میٹھے اور صاف قدرتی پانی کے ذخائز ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ ایک تشویش ناک صورت حال ہے جس کی وجوہات ہمارا پانی کو فضول ضائع کرنا، نلکے، ٹونٹیاں کھلی چھوڑ دینا اور

Read more

پاکستان میں ہر سال فضائی آلودگی سے ایک لاکھ سے زیادہ اموات ہوتی ہیں

فضائی آلودگی اس وقت عالمی سطح پر انسانی صحت کے لحاظ سے چوتھا بڑا خطرہ ہے۔ فضائی آلودگی سے دُنیا میں ہر سال 70لاکھ افراد لقمہ اجل بنتے ہیں۔ پوری دُنیا میں فضائی آلودگی سے مرنے والے 7ملین میں سے 1.4ملین کا تعلق چین سے ہے۔ دوسرا نمبر بھارت کا ہے جہاں فضائی آلودگی سے مرنے والوں کی تعداد 645,000سالانہ ہے۔ اس فہرست میں تیسرا نمبر وطنِ عزیز کا ہے جہاں ہر سال فضائی آلودگی سے 111,000 افراد موت کا شکار ہوتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں خسرے کا مرض

دُنیا بھر میں 4کروڑ 30لاکھ کے قریب افراد ہر سال خسرے کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے 10لاکھ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ان میں زیاد ہ تعداد بچوں کی ہوتی ہے۔بحیرہ عرب کے بائیس ممالک میں سے سب سے زیادہ خسرہ کے مریض پاکستان میں ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب کے 22ممالک میں سب سے زیادہ خسرے کے کیسز پاکستان میں پیش آئے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے صحت کے مطابق

Read more

غربت کے خاتمے کا عالمی دن 

غربت کے خاتمے کا عالمی دن 1993ء سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کے عالمی سطح پر منانے کا مقصد دُنیا بھر میں عدمِ مساوات، غربت، محرومی، غریب عوام کی حالتِ زار، ان کی فلاح و بہود کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔ماہرینِ معاشیات کے مطابق خطہِ غربت کا معیار کم از کم روزانہ 1.5ڈالر کمائی مقرر کیا گیا ہے، جس کے مطابق ماہانہ 4.5 ہزار کمانے والے افراد خطہِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر نے

Read more

پاکستان میں ہر تیسرا فرد ڈپریشن کا مریض ہے

پاکستان سمیت پوری دنیا میں 10اکتوبر کو ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ 1992ء سے عالمی ادارہ صحت کے تحت یہ دن عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کے علاج ذہنی بیماریوں سے بچاؤ کا شعور بیدار کرنا ہے۔ کسی بھی عالمی دن کے منانے کا اصل مقصد ہی عوام میں اس دن کی نسبت سے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہوتا ہے تاکہ آنے والے دنوں

Read more

کینسر کا مرض اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟

دُنیا بھر میں اموات کی تیسری بڑی وجہ کینسر ہے۔ جبکہ آنے والے دس برسوں میں سب سے زیادہ اموات کی وجہ کینسر کی بیماری بن جائے گی۔ اس وقت دُنیا میں ایک کروڑ سالانہ کینسر کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔ بمطابق رپورٹ 2020تک کینسر کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ60 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ جبکہ کینسر کی وجہ سے اموات 80 لاکھ ہو جائیں گی۔ ترقی پذیر ممالک میں یہ مرض بہت تیزی سے پھیلا رہا ہے۔

Read more