جادوئی آئینہ!

پتا نہیں کیا ہوا کہ اخبار میں میرے پسندیدہ کالم نگار ابرار ندیم کا کالم آنا اچانک بند ہو گیا۔ پہلے کچھ عرصہ تو میں یہ سمجھتا رہا کہ شاید ان کو کوئی گھریلو مصروفیت آڑے آ گئی ہوگی جس کی وجہ سے وہ کالم نہیں لکھ پا رہے۔ مگر جب مزید پندرہ بیس روز اخبار میں ان کا کالم نظر نہیں آیا تو مجھے تشویش ہوئی کہ خدا نخواستہ کہیں ان کی طبیعت نہ خراب ہو گئی ہو۔ اس

Read more

کاش! میں ایک بدمعاش ہوتا

”کاش میں ایک بدمعاش ہوتا“ جیسے ہی میں نے تھوڑی اونچی آواز میں یہ بڑبڑاہٹ کی، کمرے میں جھاڑ پونچھ کرتی میری بیگم نے مجھے حیرانی سے دیکھتے ہوئے کہا ”آپ اور بدمعاش ہوتے؟“ ۔ میں نے اس کے طنز کو سمجھتے ہوئے کہا ”ہاں تو کیا میں بدمعاش نہیں بن سکتا؟“ اس پر بیگم نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا، ”اب مجھے کیا پتا آپ میں کیا کیا خوبیاں چھپی ہیں؟“ ۔”زمانہ طالب علمی میں اچھا خاصا ”ٹیلنٹ“ تھا مجھ

Read more

سیانے کی بات: ٹینڈے سے ٹِنڈ تک

ہمارے ہاں گرمیوں کا موسم جہاں اور بہت سی سوغاتیں لے کر آتا ہے وہاں ایک سوغات ٹِنڈ بھی ہے۔ گویا ایک خاص عرصے میں جس طرح ہمارے ہاں ٹِینڈوں کا موسم ہوتا ہے ویسے ہی ٹِنڈوں کا موسم بھی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں کے نام ہی نہیں شکل میں بھی اچھی خاصی مماثلت پائی جاتی ہے اور چھونے میں بھی دونوں ایک جیسے ”کُولے“ یعنی نرم و ملائم اور ریشمی محسوس ہوتے ہیں۔ ویسے ان

Read more

پرانے برتنوں، پلاسٹک کی جوتیوں اور خالی بوتلوں کے بدلے پیٹرول

کورنا کے حوالے سے مسلسل بُری خبروں کے ہجوم میں ایک اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں ایک بار پھر کچھ کمی کردی ہے۔ گو عالمی منڈی میں اس وقت پیٹرول کی جو درگت بن رہی ہے اس کے تناظر میں اسے خاطر خواہ کمی تو قرار نہیں دیا جا سکتا مگر مہنگائی کم کرنے کے حوالے سے حکومت کے سابق ریکارڈ تو دیکھیں تو پیٹرولیم مصنوعات میں اس حالیہ کمی کو بڑی حد تک

Read more