اب لوگ کہاں اس طبیعت کے
آج جب میں معمول کے مطابق کلاس پڑھانے کے لیے کلاس میں داخل ہوا تو بہت سارے بچوں کے چہرے مجھے اس طرح افسردہ دکھائی دے رہے تھے کہ جیسے انھوں نے خوشی کبھی دیکھی ہی نہ ہو ان کے چہروں پر خوشی کی رمق لانے کے لئے اور ان کی سوچنے والی حس کو بیدار کرنے کے لئے میں نے نصاب سے ہٹ کر ایک سوال ان کی نذر کیا کہ بتائیں انسان کے اندر پوشیدہ صلاحیتیں کون سی
Read more
