جو نہیں ہے، وہ خوبصورت ہے

ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے جون ایلیا نے یہ شعر چالیس سال پہلے کہا تھا، مگر ہم نے اسے آج تک زندہ رکھا ہے اور شاید ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔ کیونکہ یہ صرف ایک شعر نہیں، بلکہ ہمارے معاشرتی رویوں کا عکاس ہے۔ ہم کسی کو اُس کے جانے کے بعد ہی کیوں یاد کرتے ہیں؟ اگر ہم اتنی ہی قدر زندگی میں کر لیں، جتنی موت کے بعد کرتے ہیں،

Read more

نیل نامہ: ہمارے وعدے

  جس معاشرے میں لوگ اپنی ہی بات پر قائم نہ رہ سکیں، وہاں ہم کسی بہتری کی کیا توقع رکھ سکتے ہیں؟ معاشرہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے تشکیل پاتا ہے۔ اگر ہم محض روزمرہ کی چند معمولی باتوں پر سنجیدگی سے غور کریں تو ایک باوقار اور مہذب معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ مگر افسوس کہ ہم اکثر اپنی روزمرہ زندگی میں شدید غفلت سے کام لیتے ہیں۔ ہماری قوم کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے

Read more

ہم جنگل میں کیسے آ گئے؟

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں اخلاقیات، قانون اور انسانیت صرف تقریروں میں زندہ ہیں۔ ہر روز سڑکوں پر، دفاتر میں، سوشل میڈیا پر جو کچھ ہوتا ہے، وہ یہ سوال اٹھاتا ہے : کیا ہم واقعی ایک ملک میں رہ رہے ہیں یا کسی جنگل میں؟ کل دفتر سے واپسی پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو دل و دماغ کو جھنجھوڑ گیا۔ ایک موڑ پر ایک کار اور موٹر سائیکل کے درمیان معمولی سا ٹکراؤ

Read more

انکار کا حق

ہمیں یہ کب سمجھ آئے گا کہ ”انکار، انکار ہوتا ہے“ No means No. کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ انکار کے باوجود آپ پر دباؤ ڈالے یا آپ کے انکار کو اقرار میں بدلنے پر مجبور کرے۔ ہر گزرتے دن کوئی نہ کوئی واقعہ ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے۔ کبھی غیرت کے نام پر کوئی زندگی چھین لی جاتی ہے، تو کبھی کسی کا انکار اُس کی موت کا سبب بن جاتا ہے۔ اسلام آباد میں 17 سالہ

Read more

ہماری پوسٹ، ہماری پہچان

حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے ایک بار پھر جرات مندانہ اور پروفیشنل انداز میں اپنے موقف اور دفاعی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ افواجِ پاکستان نے دشمن کے ہر جھوٹ کا نہ صرف موثر جواب دیا بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے بیانیے کو مضبوطی سے پیش کیا۔ یہ صرف ایک عسکری کامیابی نہیں تھی، بلکہ سفارتی اور نفسیاتی میدان میں بھی پاکستان کا پلڑا بھاری رہا۔ قوم نے جس اتحاد اور حوصلے کا مظاہرہ کیا، وہ

Read more