حلوے کے حصار میں
ایک دفعہ کا ذکر ہے، کب کا، یاد نہیں۔ بس اتنا یاد ہے کہ ایک دریا کے کنارے بسی ایک بستی کہ نام جس کا ہیملن تھا، وہاں انسانوں سے زیادہ چوہے پیدا ہونے لگے۔ چوہوں نے نہ صرف یہ کہ انسانی زندگی کے فطری معمولات کو غیر فطری انداز میں تہ بالا کر کے رکھ دیا بلکہ ان کی وجہ سے انسانی آبادی طاعون جیسی مہلک بیماری کا شکار ہونے لگی۔ ایسے میں کہ جب چوہوں نے ہر طرف
Read more

