Author: عمار مسعود
سندھ حکومت کا تھر کے بچوں سے سوال
تھر کے نوزائیدہ بچے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ مرنا ہے تو چپ چاپ مر جائیں لیکن حکومت کوکمزور کرنے کی سازشیں نہ کریں ورنہ ہم اس سارے نظام کی، اپنے ہی عوام کی، اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔یہ حکومت اسی ناشکری عوام کی فلاح کے منصبوں میں مصروف ہیں۔ ہمارا کئی دہائیوں سے یہ دعویٰ ہے کہ اس قومی خدمت میں نہ کوئی دقیقہ فروگزاشت رکھا جائے گا نہ کوئی رکاوٹ برداشت
Read moreہم ’سب ایک‘ ہیں
ہم سب ایک ہی دشت کے ساتھی ہیں۔ دکھ بھی ہمارے سانجھے اور خوشیاں بھی ایک سی ہیں۔ آنسو بھی ایک سے ہیں، مسکان بھی۔ درد بھی مشترکہ ہے درمان کی خواہش بھی ایک سی ہی۔ یہ قبیلہ ایک سا ہے۔ اس کی روایت ایک ہے۔ خواہش ایک ہے۔ امید یں بھی مشترکہ اورخوف بھی یکساں ہیں۔ خبر جاننے کا عمل ہے۔ کالم پہچاننے کی کہانی ہے اور تجزیہ ادراک کے معنی میں آتا ہے۔ تبصرہ شناسائی کی طرف قدم
Read more


