دائیں اور بائیں بازوں کی سیاسی جماعتیں

گزشتہ کئی دنوں سے قریبی احباب میں ایک بحث نے شدت سے جنم لیا اور کئی روز کی طوالت بحث کے نتیجہ میں گزشتہ روز کچھ نہ کچھ گتھی سلجھی تو یہ شعر یاد آ گیا۔ لائے اس بت کو التجا کر کے کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے خیر بات کو آگے بڑھاتے ہیں۔ دائیں اور بائیں بازو کی جماعتوں کی اصطلاح اکثر و بیشتر استعمال کی جاتی ہے۔ جسے عام آدمی و کند ذہن تو کجا اچھا خاصا

Read more

گڑ سے چینی اور چینی سے گڑ تک ہماری ترقی کا سفر

گڑ، شکر اور دیسی کھانڈ (براؤن شوگر) ہماری دیسی اور خالص اشیاء ہوا کرتی تھیں۔ چینی اپنے اندر موجود کیمیائی عناصر اور ان کے زہریلی اثرات کی وجہ سے کبھی بھی ان اشیاء کی متبادل نہیں ہو سکتی۔ یہ اشیاء مقامی سطح پر ہر گاؤں اور بستی میں تیار کی جاتیں تھیں۔ یوں ہر گاؤں اور قریہ ان کی پیداوار میں خود کفیل ہوا کرتا تھا۔ ہر خاص و عام اور امیر و غریب کو یہ قدرتی اشیاء با آسانی

Read more

ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کا فقدان

کسی بھی سماج کی بہتری کے لئے اس کے افراد کا تعلیم یافتہ ہونا بے حد ضروری ہے۔ تعلیم بغیر تربیت کے نامکمل و ادھوری ہوتی ہے۔ یوں کہہ لیجیے کہ تعلیم و تربیت کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ اگر کسی سماج میں تعلیم محض، زبانی جمع خرچ، حصول نوکری اور پیسے کمانے کا ذریعہ بن جائے تو وہ اپنے معنی کھو بیٹھتی ہے۔ تعلیم محض ڈگری حاصل کر لینے کا نام بھی نہیں ہے۔ تعلیم سماج کے

Read more

جمہور، جمہوریت اور الیکشن

لفظ جمہور کے لغوی معنی ریت کا ڈھیر اور اصطلاحی معنی اکثریت (لوگ/عوام) کے ہیں۔ اور اسی طرح جمہوریت کے معنی جمہور کی حکومت کے ہیں۔ اسے ہم یوں بھی کہہ سکتے کہ ” جمہور کے ذریعے، جمہور کی اپنی منتخب شدہ حکومت، جو جمہور کے لئے کام کریں۔“ جمہوریت (جمہور کی حکومت) کہلاتی ہے۔ یہاں تک تو بات لغوی اور اصطلاحی معنی و مفہوم کے لحاظ سے ہو رہی ہے۔ جس سے ہمیں با خوبی اس بات کا اندازہ

Read more

احمد شاہ ابدالی سے راجہ رنجیت سنگھ تک

تاریخ وہ کسوٹی ہے جس پر آپ کسی بھی قوم کے عروج و زوال کو پرکھ سکتے ہیں۔ تاریخ سے ہم سیکھتے ہیں۔ تجربہ کرتے ہیں۔ یہ علم التاریخ ہی ہے جس کی بدولت، انسانی نفسیات، عادات و خصائل کا مستند طور پر جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ دنیا کی ہر قوم میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب سے دنیا آباد ہوئی ہے، دو طاقتیں آپس میں نبردآزما رہیں، ایک اچھائی اور دوسری برائی کی۔

Read more

تبدیلی کے لیے، تشدد ناکامی اور عدم تشدد کامیابی کا راستہ

ہمارا نوجوان ہمیشہ خوش نما انقلابی نعروں کے پیچھے بھاگنے کو کامیابی کا راستہ سمجھتا ہے۔ اور اس کے نتیجے کے طور پر وہ ہر مرتبہ بآسانی سسٹم کے ہاتھوں استعمال ہو کر نہ صرف اپنا بلکہ خاندان، ملک و قوم کا مستقبل تاریک کر دیتا ہے۔ اور جو پس پردہ قوتیں اس کو استعمال کر رہی ہوتی ہیں۔ ان کو حیات نو مل جاتی ہے۔ اور ان کا کام چلتا رہتا ہے۔ ہمارے نوجوان نے کبھی اپنے خطے و

Read more