پانی کی قلت اور چوٹیاری رزوائر
جہاں حد نظر پانی ہی پانی نظر آتا تھا اب وہاں خاک اڑتے دکھائی دیتی ہے۔ ملک میں جاری پانی کی قلت نے اس مقام کو تو ایسے گھیر لیا کہ اب مچھیرے جنگ سے لکڑیاں کاٹ کر بیچنے جاتے ہیں تاکہ گھر کے راشن کا انتظام ہو سکے۔ اور یہاں موجود اسپیڈ بوٹس ناکارہ کھڑی دکھائی دیتی ہیں۔ پکنک پوائنٹ پر موجود جھونپڑا ہوٹل ویران پڑے ہیں اور کبھی کبھار کوئی بھولا بھٹکا سیاح اگر یہاں آ جائے تو
Read more
