ننھے پھول اور والدین کے غلط رویے
میں نے بہت سی ماؤں کو دیکھا ہے کہ وہ دوسروں کے سامنے اپنے بچوں کی برائی کرتی ہیں۔ مجھے حیرت جب ہوتی ہے جب اچھی خاصی پڑھیں لکھی مائیں بھی ایسا کرتی ہیں۔ کیا کوئی جان سکتا ہے کہ ان کا یہ عمل ان کے بچوں کے لئے کتنا خطرناک ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو تھوڑی دیر کے لیے اپنے آپ کو اس بچے کی جگہ رکھیں اور تصور کریں کہ بھری محفل میں آپ کی
Read more
