کرونا وائرس پھِیلاؤ میں اتنا کامیاب کیوں ہو رہا ہے؟

دی اٹلانٹک میں 20 مارچ کو چھپنے والی تحریر کا اردو ترجمہ.
کالم نگار۔ ای ڈی یونگ۔ مترجم۔ ڈاکٹر عبدالقدیر رانا۔

​ہمیں CoV۔2 کے بارے میں پتا چلے تین مہینے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک سائنسدان اس بارے چند اندازے ہی لگا پائے ہیں کہ یہ وائرس کہاں سے آیا تھا اور یہ اتنا مہلک کیوں ہے؟

آپ اسے بحرانی حالت میں اسے بھی قدرت کی مہربانی ہی تصور کریں کہ کرونا وائرس انفرادی حیثت میں آسانی سے مر جاتا ہے۔ ہر وائرس کا جنیاتی مادہ تھوڑے سے جینز پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ چربی کے مالیکیولز سے مل کے بنے ایک خول میں مقید ہوتا ہے چونکہ چربی سے بنے یہ خول بڑی آسانی سے صابن سے دھل جاتے ہیں اس لیے بیس سیکنڈ تک صابن سے ہاتھ دھونے سے کرونا وائرس بھی آسانی سے دھل جاتا ہے۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق سے یہ پتا چلا ہے کہ کرونا وائرس گتے سے بنی اشیا پر ایک دن، اسٹیل اور پلاسٹک سے بنی اشیا پر دو سے تین دن سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا۔ اس طرح کے وائرس زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتے تاوقتیکہ وہ جاندار چیزوں پر نہ ہو۔

Read more

کرونا کی دستک

دستک آن پہنچی۔ کبوتر کی طرح آنکھیں موند رکھیں یا تدارک کا خیال کیجئے۔ زندہ قومیں بحران سے کیسے نبر د آزما ہو تی ہیں۔ ہمالیہ سے پرے صدا آتی ہے ادھر خیال کیجئے۔ کرونا وائرس ایک آفت ہے۔ شمال سے نکل کر مغرب میں جا پہنچا۔ ہمیں فکر نہ ہوئی۔ ہنوز دلی دور است۔…

Read more

اہل چین کا متنوع دستر خوان

جب سے کروونا وائرس کی وبا نے ہمسایہ ملک چین کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے چینی باشندوں کی خوراک بارے انواع و اقسام کی کہانیاں اور ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں۔ کچھ لوگ وائرس کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ چمگاڈر کے سوپ کو قرار دے رہے ہیں تو کچھ دوست رزق حرام سے…

Read more

چائینہ میں سال نو، رسومات و تقریبات

اس کرہ ارض پہ انسان کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ یہ سفرحصول بقا کے لئے کیا گیا اور کبھی کسب معاش جیسے مسائل درپیش رہے۔ اس سفر کا ایک بڑا محرک جستجو کا وہ مادہ بھی تھا جس نے آج کے انسان کو چاند اور مریخ کی سطح تک پہنچنے پر اکسایا۔ یہی…

Read more

کچھ لوگ زیادہ کامیاب کیوں ہوتے ہیں؟

لاکھوں سال سے اس کرہ ارض پہ وجود خاکی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ کبھی اس کا مقابلہ جنگلوں میں پائے جانے والے خونخوار جانوروں سے رہا تو کبھی رات کی تاریکی اپنی دردناک وحشتوں سے اس لرزا تی رہی۔ کبھی موسم کی شدت نے اس کو آہ لیا تو کبھی فاکہ کشی…

Read more

وزیر اعظم پاکستان اور دھاندلی کا بیانیہ

پاکستان میں الیکشن 2018ء کےنتائج نے الیکشن کی ساکھ کو بری طرع سے نقصان پہنچایا ہے۔ دھاندلی کا نعرہ زبان زد عام ہے۔ تاریخی حوالے سے اگر بات کی جائے تو دھاندلی کا ذکر پاکستانی سیاست میں کوئی نیا نہیں۔ پاکستان میں ہونے والے ہر الیکشن کے بعد شکست خوردہ پارٹیاں اپنی سیاسی ہزیمت کو…

Read more