ورکنگ وومن اور مرد کی سوچ
نیا پاکستان تبدیلی والا پاکستان۔ کون سی تبدیلی؟ مہنگائی، بیروزگاری، غربت، منافقت، مادیت پسندی، کرپشن کا بڑھنا تبدیلی ہے یا پھر احساس، خلوص، نیک نیتی، محنت، عاجزی، اچھی خوراک، تعلیم، بجلی اور بہت سارے عناصر میں کمی تبدیلی ہے؟ نیا پاکستان ہو یا پرانا سب کچھ وقت کے ساتھ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اگر کوئی ایک چیز جس پر کوئی اثر نہیں ہوا وہ ہے ہماری سوچ۔ ہمارا ذہن کچھوے سے بھی زیادہ سست روی کا مظاہرہ کر
Read more



