دوسرے کا عیب ہی آپ کو سچ بولنے پے مجبور کیوں کرتا ہے؟

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، اور سچ کا دل نہیں ہوتا۔ سچ کا بول بالا اور جھوٹ کا منہ کالا، اسی محاورے کے مصداق سچ بولنے کو ایک طاقت سمجھا جاتا ہے۔ گو کہ سچ بولنا اکثر اوقات آپ کو مشکلات میں بھی ڈال دیتا ہے، تو پھر یہ تاویل دی جاتی ہے کہ سچ کڑوا ہے نا، ہضم نہیں ہوتا۔ جو سچ آپ بول رہے ہوتے ہیں، وہ کڑوا اس لیے ہوتا ہے، کیونکہ وہ کسی کا عیب ہوتا ہے۔

Read more

بارشیں تو ہوتی ہیں

بارشیں تو ہوتی ہیں بارشوں کا کیا رونا چند مکاں گرتے ہیں، چند لوگ مرتے ہیں، چند گھر اجڑتے ہیں ہجرتیں بھی ہوتی ہیں، نقل مکانی کرتے لوگ نوحہ کرتے ہیں لیکن بارشیں تو ہوتی ہیں بارشوں کا کیا رونا حلقے کے ایک بچے کو، جس کے ماں اور باپ گئے اپنے پیارے بچے سے، اک کھلونا دلوا کے بوسہ دے کے بیٹے کو، وہ وزیر پوچھتا ہے ”گھومنے چلیں ڈزنی؟“ بارشیں تو ہوتی ہیں بارشوں کا کیا رونا ایک

Read more

قرآنی آیات: جدید مسلم معاشرے میں نامی گرامی مسلمانوں کی ڈھال

گو کہ مذہبی انتہا پسندی، دہشتگرد تنظیموں کا مسلمان ہونا، غیر قدامت پسندی اور آزاد خیالی کی تحریکوں کی وجہ سے آج کل مذہبی ہونا ایک خامی قرار دیا جاتا ہے، پھر بھی مسلم معاشرے میں رہتے ہوئے مذہبی بننا اپ کو کئی معاملات میں کافی عزت اور سہولت بھی دیتا ہے۔ اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنا کافی مشکل ہے، اب کون میٹھی نیند اور ضروری کام کاج چھوڑ کے اٹھک بیٹھک کرے، کون غضب کی گرمی میں بنا

Read more

لاک ڈاؤن اور ہیروئن کی پڑیا

نصیباں کا بیٹا دو دن سے تڑپ رہا تھا۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد ایک دم سے پورا بدن اکڑ جاتا، جیسے جسم سے کوئی روح نکال رہا ہو، پھر کراہ کر کہتا ’ماں نہیں تو میری؟ لادے، دیکھ میں تڑپ رہا ہوں، بعد میں چھوڑ دوں گا نا، پھر تجھے عیش بھی کراؤں گا‘ ۔ دو دن سے اسے پڑیا نہیں ملی تھی، کام نا ہونے کی وجہ سے ہفتہ بھر کما نہ سکا تھا، ورنہ اپنی پڑیا کے پیسے

Read more

کرونا بمقابلہ مچھر

کرونا کں آمد کے بعد پاکستانی قوم دو بڑے گروہوں میں بٹ گئی ہے۔ ایک وہ جو ڈرتے ہیں، دوسرے وہ جو نہیں ڈرتے۔ ڈرنے والے مزید دو گروہوں میں تقسیم ہیں : طوطے یہ وہ لوگ ہیں جو واقعی ڈرتے ہیں۔ ان لو گوں نے وائرس کے بارے میں کافی معلومات اکٹھی کر لی ہے ؛ وہ اس پر کافی مضامیں پڑھ چکے ہیں، لاتعداد وڈیوز دیکھ چکے ہیں، سوشل میڈیا پر ہونے والی گفتگو کا حصہ بنتے رہتے ہٖیں، اور

Read more