ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر ہیپاٹائٹس ای کے علاج کی نوید

جینے کے لیے صرف سانس ہی نہیں، اچھی صحت کا ہونا بھی بہت ضروری ہے. ایک صحت مند آدمی ہی زندگی کی سختیوں سے نمٹ پاتا ہے. انسانی جسم کا ہر حصہ اہم ہے لیکن چند اعضا ایسے ہیں جو نشو و نما میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں, جیسے کہ جگر. شاعر معشوق کو جگر سے تشبیہ دیتے ہیں. جسم کو شفاف خون کی فراہمی کا کام اسی معشوق کی ذمہ داری ہے. جگر جسم کو تروتازہ رکھتا ہے.

Read more

چینی کا بحران اور قانون سے مدد

پاکستان میں چینی کا بحران کوئی نئی بات نہیں۔ کئی دہائیوں سے بہت سے معاملات کی طرح اس شعبے میں بھی بس اتنی ترقی ہوئی ہے کہ مزید شوگر ملیں برباد ہو گئیں۔ اس صنعت سے پاکستان کی پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔ جب بھی چینی کا بحران سر اٹھاتا ہے تو جو پہلی آواز کانوں میں پڑتی وہ ہے چینی چور۔ پچھلے دنوں ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو 1975 کے ایک اخبار کا تراشہ ہے۔

Read more

کیری لوگر بل نے پاکستان امریکا تعلقات پر کیا اثر ڈالا؟

جنوری 2009 میں جب باراک اوباما نے امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالا تو انہوں نے خارجہ پالیسی میں تین اہم ہدایات جاری کیں؛ عراق جنگ کو ختم کیا جائے، افغانستان پالیسی پر نظرثانی کی جائے نیز پاکستان کے ساتھ تعلقات کو باہمی دلچسپی، احترام اور اعتماد کی بنیاد پر ازسرنو تشکیل دیا جائے۔ صدر اوباما کو پاکستان کے ساتھ گہرے عدم اعتماد پر مبنی مخدوش تعلقات ورثے میں ملے تھے۔ دونوں ممالک افغانستان کے بحران اور اس سے پاکستان

Read more

انصاف لائرز فورم کا سیمینار اور انصاف کا تصور

موقع پرست سیاستدانوں کے ملک میں جمہوریت صرف عوامی رائے دہی کے مطالبہ کے معاملے میں ہی نظر آتی ہے۔ جو اس اصطلاح کی ایک محدود اور نامکمل تعریف ہے۔ جمہوریت کو سیاسی عمل میں رائے دہندگان کی شمولیت اور کھلے بحث مباحثے کے ذریعے سیاسی عمل میں ووٹروں کی شرکت کے بغیر سمجھایا نہیں جا سکتا۔ ورنہ شہری محض ووٹ کے ذریعے حکومت سازی کے آلہ کار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ بیرسٹر سید علی ظفر نے بھی

Read more