ضیاء الحق دور میں ملٹری کورٹ اور حمید بلوچ کا ٹرائل

پانچ جولائی انیس سو ستتر کا بد قسمت دن پاکستان کی تاریخ میں تیسرے ملٹری رول کی ابتدا کا دن تھا جب جنرل ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت سبک دوش کرتے ہوئے مسند اقتدار پر خود براجمان ہونے کا فیصلہ کیا۔ یوں پاکستان کا متفقہ طور پر منظور شدہ انیس سو تہتر کا آئین معطل ہو چکا تھا اور طاقت کی مرضی اور منشاء ہی کار مملکت خداداد سر انجام دینے کے لیے واحد اصول کی شکل

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجوہات

گزشتہ رات میاں شہباز شریف صاحب کی موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔ آج تمام دن سوشل میڈیا پر اس ایشو کے حوالے سے جس نے بھی بات کی وہ یا تو حکومت کے اس فیصلے سے شدید ناپسندیدگی اور شدید اختلاف کا اظہار تھا یا پھر اس فیصلے پر کسی نہ کسی انداز میں طنز کا اظہار تھا۔ کہیں پر اس اضافے کے بعد اشرافیہ کو حاصل مراعات کا زکر اور ان سے

Read more

خورشید ندیم کے مفروضات کا تنقیدی جائزہ

چند روز قبل میرے پسندیدہ لکھاریوں میں سے ایک جناب خورشید ندیم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک کالم قارئین کے حوالے کیا جو ان کے اپنے بقول مفروضات پر مبنی تھا۔ وہ کالم کسی وجہ سے اخبار میں شائع نہ ہو سکا تھا۔ چونکہ ان کا حلقہ قارئین کافی وسیع ہے لہذا میں نے بہتر سمجھا کہ ان کی معروضات کا ایک تنقیدی جائزہ لیا جائے تاکہ مفروضات اور حقائق کے درمیان موجود لائن برقرار رہ پائے۔ https://www.humsub.com.pk/.

Read more

مولانا طارق جمیل پر ناجائز تنقید اور میڈیا

مولانا طارق جمیل صاحب نے چند دن پہلے کرونا وائرس کے سبب پیدا شدہ مشکلات کا اثر کم کرنے کی خاطر کئی میڈیا چینلز کے تعاون سے چلنے والی احساس ٹیلی تھون میں شرکت کی جس میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بھی شریک تھے۔ ٹیلی تھون کے اختتام پر مولانا طارق جمیل صاحب نے حاظرین کے ساتھ مل کر ایک دعا کا اہتمام کیا۔ دعا سے پہلے مولانا صاحب اپنے احساسات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے معاشرے

Read more