اترپردیش کا چرواہا اور کمشنر آفس مکران کا مومن
میرے خیال میں عوام اور اشرافیہ کے طریقہ کار کا دو فقروں میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے۔ اشرافیہ ہر کام چھپا کے کرتی ہے۔ یا اپنے آپ کو خصوصی مقام کا اہل سمجھتی ہے-عوام ہر کام دوسروں کو ملا کے کرتے ہیں اور دوسروں کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔ عوام کی اخلاقیات کو کیوں برتری حاصل ہے اسے سمجھانے کے لئے دو کہانیاں، جیسے میں نے وصول کی ہیں، من و عن آپکے سامنے پیش
Read more
