بینظیر اور بابا دھنکہ کے ڈنڈے

پیپلزپارٹی کے تین وزراء کو قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں باقاعدگی سے شرکت کی پارٹی ہائی کمان کی طرف سے ہدایت تھی، جن میں میجر جنرل (ر) نصیر اللہ خان بابر، ڈاکٹر این ڈی خان اور ڈاکٹر شیرافگن نیازی شامل تھے۔ میں تین کے اس ٹولے پر نکتہ چینی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیتا تھا۔ میں جنرل نصیر اللہ بابر کو نمائشی فوجی کہہ کر پکارتا۔ 1965ء کی جنگ کے دوران انہوں نے اپنا ہیلی کاپٹر بھارتی

Read more

ایک بھارتی وزیراعظم کے والد پاکستانی دستور ساز اسمبلی کے رکن نکلے

بھارتی وزیراعظم کے والد پاکستانی دستور ساز اسمبلی کے رکن تھے جب میں نواز شریف کے دوسرے دور میں وزیرِ خارجہ کی حیثیت سے غیر جانبدار تحریک کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دلی گیا تو ایک استقبالیے کے دوران میں نے وزیرِ خارجہ اندرکمار گجرال کو بتایا کہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے دس اگست انیس سو سینتالیس کے روسٹر پر کسی گجرال صاحب کے بھی دستخط ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کون گجرال

Read more

جونیجو کی بدمعاشی اور نصرت بھٹو کی خواہش

صرف میں ہی ایک بدمعاش جب اٹھائیس مئی انیس سو اٹھاسی کو جونیجو حکومت ڈسمس کردی گئی تو صدر ضیا الحق نے جونیجو کو ڈنر پر مدعو کیا اور بتایا کہ ان کی کابینہ کے چند وزرا کو نئی کابینہ میں بھی لیا جائے گا۔ اس پر جونیجو نے کہا تو کیا کابینہ میں صرف میں ہی ایک بدمعاش تھا۔ اس پر ضیا الحق نے کوئی جواب نہیں دیا۔ صدر، فوج کے سربراہ اور امریکہ اکتوبر انیس سو نوے کے

Read more

بھارتی ایٹمی دھماکہ، کارگل اور نواز شریف

جب گیارہ مئی انیس سو اٹھانوے کو بھارت نے ایٹمی دھماکہ کیا تو اگلے روز کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں چوہدری نثار علی خان نے پاکستان کی جانب سے جوابی جوہری تجربے کی مخالفت کی۔ سرتاج عزیز، مشاہد حسین اور بیگم عابدہ حسین کے بھی یہی خیالات تھے۔ میری رائے یہ تھی کہ اگر ہم نے بھارت کا جواب نہ دیا تو لوگ سڑکوں پر آجائیں گے۔ اگلے روز کابینہ کی ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس میں

Read more

پاک فضائیہ نے ایک سائیکل مکینک سے جدید ترین طیارہ ٹھیک کروایا

گوہر ایوب خان کی کتاب Glimpses into the corridors of Power ایک ایسے شخص کا تاثر دیتی ہے جس کے ہمراہ آپ کسی باغ میں ٹہل رہے ہوں اور وہ آپ کو اپنے تجربات و واقعات سے سرسری طور پر آگاہ کر رہا ہو۔ کبھی وہ سیاست پر آجاتا ہے تو کبھی ذاتی واقعات پر تو کبھی لطائف پر تو کبھی دوسروں کی خاکہ آرائی پر اتر آتا ہے۔ ان میں سے بہت سے واقعات تصدیق اور تحقیق کا تقاضا

Read more

جب ایک فوجی نے بھٹو کی پٹائی کر دی

جب ایک فوجی نے بھٹو کی پٹائی کر دی انیس سو اکہتر کے اوائل کی بات ہے جب کراچی کے ایک مشہور ہوٹل ’لا گورمے‘ میں زلفی ( ذوالفقار علی بھٹو) اپنے ایک دوست کے ہمراہ بیٹھے پی رہے تھے اور بیلے رقص سے بھی لطف اندوز ہورہے تھے۔ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل شمس الزماں داخل ہوئے اور زلفی کے برابر والی میز پر بیٹھ گئے۔ تھوڑی دیر میں شمس اور زلفی نے بیلے ڈانسر پر تبصرے اور پھر ایک

Read more