جنگ ہرگز بھی پکنک نہیں

کسی بھی قوم کی ذہنی نشوونما کا اندازہ اپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ وہ جنگ میں زیادہ خوش رہتی ہیں یا امن میں۔ بد قسمتی سے پاکستان اور ہندوستان دونوں قومیں امن سے زیادہ جنگ میں خوش رہتی ہیں۔ ہندوستان کے سوشل میڈیا کے مطابق ادھے پاکستان پر وہ سرجیکل سٹرائیک کر…

Read more

حج کیوں مہنگا ہوا، کچھ حقائق

پاکستان اس دنیا کا واحد ملک ہے جس میں ہمارے مسلمان بھائی غریبوں کے ٹیکس اور زکواۃ کے پیسوں سے حج کرنا چاہتے ہیں۔ اللہ تعالی نے حج ان لوگوں پر فرض کیا ہے جس کی استطاعت ہو۔ اسلام تو آپ کو اس حد تک نرمی مہیا کرتا ہے کہ اگر اپ کے پیسے نہیں تو قرض لے کر حج کرنا کم ازکم شرعی لاجک کے خلاف تصور ہوگا۔

اب حقائق کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان کو اس سال سعودی عرب سے 189200 افراد کو حج کی ادائیگی کا کوٹہ ملا ہیں۔ پچھلے سال حج کا خرچہ تقریباً 280000 روپے تھا اس سال خرچہ بڑھ کر 462000 ہو گیا ہیں۔ یہ 63 فیصد کا اضافہ ہے جو کہ بہت زیادہ ہے۔ لیکن اس کے پیچھے کچھ عوامل ہیں۔

Read more

یو ٹرن : جناح، باچا خان اور کپتان

بر صغیر پاک و ہند کے سیاسی اکابرین کی تاریخ یو ٹرن سے بھری پڑی ہیں اس تاریخ میں اگر کوئی لیڈر اپنے موقف پر تا دم مرگ قائم رہا تو وہ خان عبد الغفار خان ( باچا خان بابا) تھا۔ گاندھی سے لے کر نہرو تک، جناح سے لے کر بھٹو تک اور نواز…

Read more

ان سے عثمان بزدار ہضم نہیں ہوگا

الیکشن ہو چکے تھے تحریک انصاف وفاق، کے پی اور پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں اگئی تھی۔ پاکستان میں وزیراعظم سے بھی زیادہ پاورفل پوزیشن والا وزیراعلیٰ پنجاب کو گردانا جاتا ہے۔ لہذا اہم عہدوں کے حصول کے لئے بنی گالہ میں روزانہ ہر گروپ لیڈر اپنے وفاداروں کے ساتھ عمران خان سے…

Read more

شوہروں کی تین پیچیدہ اقسام

ویسے تو کسی بھی مرد کے سکون کی بربادی کے لیے یہی کافی ہے، کہ وہ شوہر ہے؛ لیکن بعض اوقات شوہر اپنی اس کیفیت کو چھپانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے؛ اور مختلف اوقات میں مختلف طریقوں سے اپنی بیوی کو متاثر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ اس کے…

Read more

پچھلے 5 برس میں صحت میں پختونخوا پنجاب سے آگے کیسے گیا؟ فیکٹ شیٹ

روزنامہ ڈان کے 16 جون 2018 کے ایک ارٹیکل کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت اور ورکرز کے پاس اگلے جنرل الیکشن میں بتانے کے لئے ایک عظیم الشان کامیابی کی کہانی ہیں اور وہ " صحت سہولت کارڈ " ہے۔ اور حقیقت میں یہ ایک انقلابی قدام ہے جسکی تقلید باقی صوبوں کی بھی…

Read more

نظام عدل کی تبدیلی میں پی ٹی آئی کی قابل تقلید قانون سازی

کوڈ آف سول پروسیجر پاکستان کا قانون ہے جو سلطنت برطانیہ نے متحدہ ہندوستان میں دیوانی مقدموں کو نمٹانے کے لئے 1908 بنایا تھا۔ اس قانون کو اب بھی پاکستان،   بنگلہ دیش اور ہندوستان میں ایک ممتاز حثییت حاصل ہے۔ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان میں…

Read more

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے پانی سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے

2013 میں خیبر پختونخواہ میں اقتدار سنبھالنے کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی چار سال ایسے منصوبوں پر مرکوز رہے جن کے نتائج اج سے دس سال بعد آئیں گے ان میں بلین ٹری، تعلیم، صحت اور پانی سے بجلی بنانے کے منصوبے شامل ہیں اس تحریر میرا فوکس صرف پانی سے بجلی…

Read more

لاہور میٹرو اور پشاور بی آر ٹی کی لاگت اور فوائد کا تقابلی جائزہ

لاہور میٹرو بس کا پروجیکٹ شہباز شریف نے اپنے دوسرے دور اور اپنی پارٹی کے چوتھی باری میں ستبمر 2011 کو شروع کیا اور فروری 2013 کو اس کے ایک حصے کا افتتاح ہوا۔ 2017 میں اس می فیڈر روٹس اور بسیں بھی شامل کی گئی ۔ پشاور میں تحریک انصاف نے اپنے پہلی حکومت…

Read more

مشال خان شہید کا منظور پشتین کے نام خط

منظور پشتین- اللہ سے اپ کی صحت نیک مطلوب ہے۔ یہاں پر آئے ہوئے مجھے آج ایک سال کا عرصہ بیت گیا۔ بہت سارے لوگوں سے ملاقاتیں ہوئی لیکن ایک شخص سے مل کر تو بہت مسرت ہوئی اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ میرا اور اپ کا بابا باچا خان ہے۔ شام کے بعد…

Read more