برزنیف اور گورباچوف: ضیائی دور کے ایک پاکستانی بچے کی یادیں

لڑکپن کا زمانہ تھا اور جنرل محمد ضیاء الحق کا دور۔ آٹوگراف لینے کا شوق بوائے سکاؤٹنگ کا پہلا بیج یعنی اتحاد بیج لینے کے فوراً بعد سے شروع ہو چکا تھا۔ خاندان کے کچھ بڑوں، ابا جان کے کچھ دوستوں اور سکول کے چند اساتذہ کے آٹوگراف لیے لیکن جلد ہی کڑا انتخاب ازخود مزاج بن گیا۔ 1982 ء میں ڈاکٹر محمد حمیداللہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں خطبات بہاول پور دینے تشریف لائے تو میں آٹھویں جماعت میں

Read more

ایرانی افسانہ نگار جمال میر صادقی اور ڈاکٹر اطہر مسعود کی ترجمہ نگاری…

ڈاکٹر محمد اطہر مسعود فارسی ادبیات کے سنجیدہ طالب علم ہیں اور فارسی ادب اور فنونِ لطیفہ کے کئی قدیم و جدید فن پارے اردو اور انگریزی میں ترجمہ کرکے اہلِ فن سے داد پا چکے ہیں۔ پچھلے دنوں اُن کے ترجمہ کردہ فارسی افسانوں کے مجموعے جمال کہانیاں کا دوسرا ایڈیشن (2021ء) شائع ہوا تو سوچا کہ اُن کے فنِ ترجمہ نگاری کا ایک تحقیقی جائزہ لے لیا جائے۔ جمال کہانیاں میں جدید ایران کے معروف افسانہ نگار جمال

Read more

سفری  زندگی: کالونیل ہندوستان سے ایک بے دھڑک آپ بیتی…

پروفیسر ڈاکٹر ساجد علی نے اپنے دادا جی بابو غلام محمد مظفر پوری کی آپ بیتی "سفری زندگی” شائع کی تو اس کا غلغلہ اٹھا۔ انتہائی محبت سے شائع کی گئی اس کتاب کے بعض حصے "ہم سب” پر اور فیس بک پوسٹوں کی صورت میں سامنے آتے رہے اس لیے اس میں کوئی سسپنس تو نہیں رہا لیکن کتابی شکل میں اس کے یکجا مطالعے کا پہلا امپریشن کئی دن سے ذہن پر ہجوم کیے ہوئے ہے۔ یہ بہترین

Read more