ایک شخص جس کی امریکی چڑیا گھر میں نمائش کی گئی

اوٹا بینگا ایک افریقی نژاد نو عمر لڑکا تھا جو وسطی افریقہ کے موجودہ ملک کانگو کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اوٹا بینگا کا تعلق خانہ بدوش قبیلے سے تھا جو گزر اوقات کے لیے جنگل میں شکار کرتے تھے۔ یہ خاندان تقریباً 25 افراد پر مشتمل تھا۔ بینگا کی کہانی اس وقت شروع ہوئی جب 1885 میں جرمنی کے شہر برلن میں یورپی رہنماؤں کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں یورپی ممالک نے افریقہ کو مختلف حصوں میں

Read more

سوفی شولے: ضمیر یا اطاعت

نازی جرمنی میں ہٹلر کی ذات یا پالیسیوں پر تنقید کی سزا موت تھی، جیسے پاکستان میں فوج پر تنقید کرنے پر قید، جرمانہ ”وغیرہ“ کی سزا ہے۔ خیر یہاں سوفی سکول (جرمن سوفی شولے ) کا تعارف دیا جا رہا ہے جس کو ہٹلر پر تنقیدی مواد بانٹنے کے جرم میں صرف 21 سال کی عمر میں موت کی سزا دی گئی۔ سوفی سکول 9 مئی 1921 کو فورچٹنبرگ کے ایک جرمن گھرانے میں پیدا ہوئی۔ سوفی کے والد

Read more

لبرل ازم اور پاکستان

لبرل لفظ لاطینی زبان کے لفظ لائبر سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ”آزاد“ یا ”غلام نہیں“ ہے۔ لبرل ازم فرد کی آزادی کے تحفظ اور اس میں اضافہ کا نام ہے۔ لبرل عقیدہ کی بنیاد یہ یقین ہے کہ انسان بنیادی طور پر عقلی مخلوق ہے جو اپنے تنازعات کو بات چیت اور سمجھوتہ کے ذریعے حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لبرل ازم ایک وسیع مضمون ہے لیکن عام طور پر اس میں فرد کے انفرادی و اجتماعی

Read more

سنہ 7 ہجری میں تعمیر کی جانے والی ہندوستان کی سب سے پہلی مسجد

2016 میں جب ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نے سعودی عرب کے دورے کے دوران محمد بن سلمان کو چیرامن مسجد کا سونے سے بنا ایک نمونہ دیا تو میڈیا میں اس مسجد کو ہندوستان کی سب سے قدیم ترین مسجد کہا جانے لگا۔ جبکہ دوسری طرف کچھ افراد کا کہنا ہے کہ بارواڑا مسجد جو بھاون نگر گجرات ہندوستان میں واقع ہے، ہندوستان (برصغیر) کی سب سے قدیم مسجد ہے۔ حقیقت کیا ہے، ماہرین بھی رائے دینے سے قاصر ہیں۔

Read more

جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائیٹنگل

میڈیکل کی دنیا میں نرسنگ کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔ خصوصاً پاکستان میں جہاں میڈیکل سٹاف اور سہولیات ناکافی ہیں، ان کی اہمیت اور زیادہ ہو جاتی ہے۔ ترقی یافتہ معاشروں میں میڈیکل سے وابستہ افراد کو ناصرف زیادہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں بلکہ ان کو انتہائی عزت و احترام سے دیکھا جاتا ہے۔ پاکستان میں نرسنگ کے پیشہ کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ ہم اپنے پیاروں کو جس حالت میں جن لوگوں کے

Read more