سانحہ سیالکوٹ ذمہ دار کون؟
مارو مارو مارو۔ اس کی ایسی کی تیسی۔ مارو۔ یہ آوازیں سیالکوٹ کی ایک فیکٹری کے باہر روڈ پر سے آ رہی تھی جہاں کا منظر عجیب منظر تھا۔ ایسا منظر کہ جس کو دیکھ کر انسانیت شرما جائے۔ چند وحشی حیوان ایک خون سے لت پت لاش پر تشدد کر رہے ہیں وہ لاش سری لنکا کے شہری کی ہے جو فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا۔ اس کو توہین رسالت کے الزام میں بے دردی سے قتل کر کے
Read more
