چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اور وجاہت مسعود کا تبصرہ

کیا موجودہ ریاستی بندوبست بدل دیا جائے گا؟
کیا اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے؟
گیلانی صاحب کی فتح کے کیا امکانات ہیں؟
اشارے کیا مل رہے ہیں؟
پاکستان جیسے ملک میں ہر حربہ استعمال کرنے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
شیخ رشید کا تاریخی فقرہ جو ان کے گلے میں تمغہ بن کر لٹک جائے گا
عمران خان کی حکومت نیو بگ منی کے گرد گھومتی ہے جو اولڈ بگ منی سے برسر پیکار ہے۔
کیا آصف زرداری کا سب سے بھاری ہونا اور مولانا فضل الرحمان کی زیرک نگاہی کسی کام آئے گی؟

Read more

عورت مارچ: بار بار پوچھے جانے والے 11 سوال

لینہ اور حاشر عورت مارچ پر چبھتے سوالات کے جواب دیتے ہیں

کیا ہمیں عورت مارچ کی اجازت دینی چاہے؟
کیا عورت مارچ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کے خلاف نہیں ہے؟
عورت اور مرد کا معاشرے میں اپنا اپنا کردار ہے۔ آخر عورتیں اس کو کیوں بدلنا چاہتی ہیں؟
آخر عورتوں کا عالمی دن منانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
میرا جسم میری مرضی کا مطلب کیا ہے؟
کیا آپ اپنی بیوی، بیٹی، بہن اور ماں کو عورت مارچ میں جانے کی اجازت دیں گے؟
اگر مرد مارچ نہیں ہوتا تو عورت مارچ کی کیا ضرورت ہے؟
کیا عورت اور مرد برابر ہو سکتے ہیں؟
اسلام نے عورت کو سارے حقوق دے دیے ہیں، اور انہیں کیا چاہیے؟
کیا عورت مارچ میں بہت سارے قابل اعتراض پلے کارڈ نہیں ہوتے؟
عورت مارچ کے اصل مقاصد کیا ہیں؟

Read more

خبر اور تبصرہ وسی بابا کے ساتھ

ڈسکہ الیکشن۔ تحریک انصاف کیوں زیادہ حساس تھی
حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کا معاملہ
حفیظ شیخ سے اراکین اسمبلی کیوں ناراض ہیں؟
سیاست میں احترام کی روایت اور شاہد خاقان عباسی
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد
مستقبل قریب میں سیاسی منظر نامہ کیا ہو گا؟
اپوزیشن نے ٹک کر بیٹھنا نہیں ہے

Read more

ویڈیو: سوال آپ کا جواب ہمارا

اعجاز حسین کا سوال: عمران خان کی حمایت جبر کا کرپٹ نظام تبدیل ہونے کی امید پر کی۔ مایوسی ہوئی تو آپ جیسے جمہوریت پسندوں کی تحریریں پڑھ کر ایک مرتبہ نون لیگ اور پی پی پی سے توقع رکھنے لگا کہ شاید سبق سیکھنے کے بعد ان میں تبدیلی ہو چکی ہو گی، لیکن اس کرپٹ سینیٹ انتخاب کو دیکھنے کے بعد سوچنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ کیا یہی وہ نظام ہو گا جس کا خواب آپ جیسے جمہوریت پسند دیکھ رہے ہیں۔ کیا مستقبل میں ایسے ہی انتخابات جیتے جائیں گے۔

رحمت علی رحمت کا سوال: جس طرح سیاسی اور معاشی حالات خراب ہو رہے ہیں، آپ کے نزدیک پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟

Read more

خبر اور تبصرہ: اب پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟

وزیراعظم ٹریپ ہو گئے یا اپوزیشن بھاگ گئی؟
اپوزیشن مرکزی نہیں پنجاب حکومت گرانا چاہتی ہے
کیا اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے صدر کو کہنا چاہیے تھا؟
عثمان بزدار کا متبادل وزیراعلیٰ کون ہے؟ وجاہت مسعود بتاتے ہیں۔
کیا میاں نواز شریف اپنا گنڈاسا دفن کرنے کے لیے تیار ہوں گے؟
شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کے ساتھ مار پیٹ کا نتیجہ کیا نکلے گا؟
لیاقت علی خان کے ساتھ ممدوٹ اور حمید نظامی کے دھڑے نے کیا سلوک کیا؟
مریم نواز نے ملفوف لفظوں میں دھمکی دی ہے۔ یہ بات انہیں زیب نہیں دیتی۔
بلاول بھٹو نے اس رویے سے فاصلہ اختیار کیا۔

Read more

خبر اور تبصرہ: سینیٹ کا سنسنی خیز مقابلہ

حفیظ شیخ ایک تسلسل کا حصہ اور آزمودہ اہلکار ہیں
حفیظ شیخ کس کے نمائندے ہیں؟
فرحت اللہ بابر کی ناکامی ناکام رہے لیکن کیا وہ ہار گئے؟

مولانا فضل الرحمان بھی کامیاب نہ ہو سکے لیکن کیا انہیں نظرانداز کیا جا سکتا ہے؟
وجاہت مسعود کو ان کے سیاسی نظریات سے لاکھ اختلاف ہے لیکن ان کے جمہوری کریڈنشل لاجواب ہیں۔ وہ ملک کا ایک اثاثہ ہیں

فیصل واؤڈا کی ٹائمنگ لاجواب ہے یا پریشان کن؟

Read more

خبر اور تبصرہ: سینیٹ الیکشن کے صدارتی ریفرینس پر سپریم کورٹ کی رائے

خفیہ رائے شماری کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
الیکٹورل کرپشن کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
آئین میں تقدس ووٹ کی پرچی کو دیا گیا ہے یا ووٹ دینے والے کے خفیہ رہنے کو؟
امریکہ اور ہندوستان میں اس معاملے کو کیسے ہینڈل کیا جاتا ہے؟
کیا 1967 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت 1973 کے آئین کی تشریح کرنا درست ہے؟
وزیراعظم چاہتے ہیں کہ ان کی جماعت کے اراکین دوسروں کو ووٹ نہ دیں، تو پھر وہ کس منطق کے تحت دوسری جماعتوں کے اراکین سے ووٹ مانگ رہے ہیں؟
وزیراعظم کو پریشانی اپنے اراکین کے بارے میں ہے۔
وزیراعظم جانتے ہیں کہ ان کے جنرل سٹور میں کون سا مال رکھا ہوا ہے۔

Read more

لاہور قلندر کی کامیابیوں کا راز، ہائی پرفارمنس سینٹر

لاہور قلندر کی کامیابیوں کا راز، ہائی پرفارمنس سینٹر
وہاں کھلاڑی کو کس طرح تربیت دی جاتی ہے
باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کس طرح کرواتے ہیں
وہاں جمنیزیم میں فزیکل ٹریننگ کیسے ہوتی ہے

بیٹنگ کوچ مقصود رضا، فزیکل ٹرینر آصف رشید اور انالسٹ حامد مرتضیٰ لاہور قلندر کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Read more

ویڈیو: خبر اور تبصرہ – پرویز رشید کی اپیل اور یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی

پرویز رشید کی اپیل مسترد
یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کے لیے نامزدگی
گیلانی صاحب نے کبھی کچے پر پاؤں نہیں رکھا
حکومتوں کا ٹوٹنا بننا کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہوتی۔ قومیں تسلسل اور استحکام کے راستے سے ترقی کرتی ہیں۔
سرپرائز مل سکتے ہیں۔ سینیٹ کا الیکشن پی ڈی ایم اور مقتدرہ کے بیچ میں دوسرا بڑا کانفیڈنس بلڈنگ میژر ہو گا کیونکہ ضمنی الیکشن کے جو نتائج ہیں اور جو خبریں ہیں اس کے مطابق وہ مداخلت نہیں ہو رہی جو 2018 میں ہوئی تھی۔

Read more

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی اپنی ٹیم کے بارے میں دلچسپ باتیں

ملک بھر سے کھلاڑی تلاش کر کے انہیں تراشنے والے عاقب جاوید کا ویڈیو انٹرویو۔ عاقب بتاتے ہیں کہ پاکستان میں اچھے باؤلر تو آتے ہیں لیکن اچھے بیٹسمین نہ آنے کی کیا وجہ ہے؟ لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر کیوں بنایا؟

لاہور قلندرز کا کپتان سہیل اختر کرکٹ چھوڑ کر ایک آفس جاب کر رہا تھا۔ کسی نے بتایا تو عاقب نے بلا کر دیکھا تو بہت زبردست سکلز تھیں۔ لیکن سہیل اختر کا وزن ایک سو بیس کلوگرام تھا۔ اس پر عاقب جاوید نے ایک سال لگا کر فٹ کیا، پہلے مڈل آرڈر میں کھلایا، اگلے سیزن بطور اوپنر تیار کیا، اور اس سیزن اسے کپتان کے طور پر گروم کیا اور آج وہ لاہور قلندرز کا کپتان ہے۔

عاقب جاوید، دلبر حسین کی مزے دار کہانی سناتے ہیں۔ دلبر پہلی مرتبہ سٹیڈیم میں آئے تو کیا شوق پورا کیا؟

Read more

خبر اور تبصرہ: سینیٹر مشاہد اللہ، سینیٹ کیس اور پرویز رشید

سینیٹر مشاہد اللہ کا انتقال، ان کی روایت اور میراث
سنیٹیر پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کرنے پر وجاہت مسعود کا تبصرہ
کیا سپریم کورٹ میں سینیٹ کے انتخابات میں سندھ کے اٹارنی جنرل کو کم وقت دینا ایک غلطی ہے؟
چیف جسٹس کا کمنٹ کہ سپریم کورٹ آئین کی تشریح کرتے ہوئے سیاسی کام کرتی ہے۔ اس پر وجاہت مسعود کا موقف۔

Read more

لاہور قلندرز کے نئے سٹار فرزان راجہ کا انٹرویو

لاہور قلندر کی ٹریننگ سے فرزان نے کیا سیکھا؟
لاہور قلندر کے ٹرائل میں آپ اچھے ہیں تو پھر ہی سلیکٹ ہوں گے
آسٹریلیا کی وکٹیں فرزان کو کیسی لگیں؟
کرس لین فرزان کا سامنا کرتے ہوئے پریشان ہو کر کیا کرتے تھے؟
فرزان لاہور قلندر کے ٹرائل سے پہلے مایوس ہو کر کرکٹ چھوڑ چکے تھے۔

Read more

خبر اور تبصرہ: ترقیاتی فنڈز کا سیاسی پس منظر

ترقیاتی فنڈز کے بارے میں سپریم کورٹ میں سماعت۔ ترقیاتی فنڈز کا پس منظر سینیٹ الیکشن کے وقت اراکین کو فنڈز کی فراہمی کیا اراکین اسمبلی کو براہ راست نقد رقم دی جاتی ہے؟ یہ رقم فراہم کرنے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟

Read more

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر دلبر حسین کا انٹرویو

دلبر حسین کی سلیکشن کیسے ہوئی؟
لاہور قلندرز کی تربیت کے بعد دلبر کے کھیل میں کیا فرق پڑا؟

ایسا کون سا بیٹسمین ہے جسے فیس کرنا دلبر کو مشکل لگتا ہے؟
کون سا بیٹسمین دلبر سے گھبراتا ہے؟

دلبر آسٹریلیا کیسے گئے؟
وہاں کے کھیل میں کیا چیز مختلف ہے؟

گیم کے علاوہ دلبر کو کس چیز کا شوق ہے؟
ٹیم کے کس کھلاڑی سے دلبر کی کیمسٹری میچ کرتی ہے؟
کیا دلبر کی کسی کھلاڑی سے وقار اور وسیم کی جوڑی کی طرح کا باہمی مقابلہ ہے؟
دلبر کہتے ہیں کہ ”بھوکا بٹیرا زیادہ اچھا لڑتا ہے“۔

Read more

لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا کا انٹرویو

لاہور قلندر۔ اس نام کے پیچھے کیا فلسفہ ہے؟
تلاش سے تراش تک۔ کھلاڑی کیسے ملک بھر سے تلاش کر کے تراشے جاتے ہیں۔
لاہور قلندر نے ہارنے کے باوجود مداحوں کو جس طرح سحرزدہ کیا ہے دوسری کوئی ٹیم نہیں کر سکی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
فواد رانا کی مقبولیت کی کیا وجہ ہے؟
لاہور قلندر نے کن کھلاڑیوں کو تلاش کیا اور ان کو تراش کر عالمی معیار کا کھلاڑی بنایا؟
کھلاڑی کی ڈویلپمنٹ کے لیے لاہور قلندر کیا کرتا ہے؟
لاہور قلندر کے کھلاڑی آسٹریلیا بگ بیش کھیل رہے ہیں۔
کھلاڑیوں کی ٹرائل اور سیلیکشن کا طریقہ کیا ہے؟
لاہور قلندر کا ہائی پرفارمنس سینٹر کیا ہے؟
عاطف رانا کہتے ہیں کہ ”اگر آپ میں ٹیلنٹ ہے تو لاہور قلندر آپ کو اٹھا لے گا“

Read more

ہم سب بات چیت – کہانی اور گیت امر ہو کر لوک کا درجہ کیسے پاتے ہیں؟

وقار ملک کی ہنزہ سے چکوال آ کر زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ ادھر ندی نالوں میں بچے زیادہ خوش ہیں یا ہنزہ میں خوش تھے؟ کیا وقار ملک گدھوں کی زبان سمجھتے ہیں؟

ظفر عمران نے ڈرامہ اور سکرپٹ رائٹنگ کا آن لائن سکول بنایا ہے۔ وہ کس سے متاثر ہیں؟ کیا ظفر ایک لسانی ماہر ہیں یا انہیں بدنام کیا جا رہا ہے؟

انسان کیوں ڈرامے کرتے ہیں؟ وقار ملک اس کے نفسیاتی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ داستان گو کون ہے؟ روایتی طور پر دیہات میں کون سے طبقات کہانی گو تھے؟ وقار ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے اچھا کہانی کار ٹرک ڈرائیور ہوتا ہے۔

Read more