ہماری سچائیاں فرنگی زباں میں : بکر پرائز بانو مشتاق کی تخلیق ”دل کا چراغ“ کے نام

بُکر پرائز دنیا کا ایک انتہائی معتبر ادبی انعام ہے جو ہر سال فکشن کی صنف میں شاندار ادبی خدمات انجام دینے والے مصنفین کو دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا مقصد اعلیٰ تخلیقی تحریر کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا ہے، اور یہ انتخاب ان مصنفین کے لیے غیر معمولی شہرت، قارئین تک رسائی اور ادبی مقام کا تعین کرتا ہے۔ بُکر پرائز دو سطحوں پر دیا جاتا ہے۔ ایک بُکر پرائز جو انگریزی زبان میں اصل تحریر پر

Read more

مصنوعی ذہانت کی انقلابی صلاحیتیں : ہالی ووڈ کے خدشات سے لے کر حقیقی دنیا کے امکانات تک

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی نے نہ صرف ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا کیا ہے بلکہ انسانی معاشرے کے ہر شعبے کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ ٹام کروز کی مشہور فلم ”Mission: Impossible – The Final Reckoning“ میں جس طرح ایک طاقتور AI سسٹم ”The Entity“ کو پیش کیا گیا ہے، وہ محض ایک سنسنی خیز کہانی نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کے بارے میں ہمارے اجتماعی خوف کی عکاسی کرتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں

Read more

شنگریلا ڈائیلاگ 2025 : ایشیا میں طاقت کا نیا توازن اور پاکستان

گزشتہ دو دہائیوں میں عالمی سیاست کا محور مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد وجود میں آنے والے ایک غیر متوازن عالمی نظام میں ایشیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت نے اس خطے کو نئے جغرافیائی تناؤ، فوجی چیلنجز، اور سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بنا دیا ہے۔ ایسے میں شنگریلا ڈائیلاگ 2025 کا حالیہ اجلاس ایک ایسا پلیٹ فارم ثابت ہوا جہاں دنیا کی بڑی طاقتوں نے ایشیا بحرالکاہل میں بڑھتی ہوئی

Read more

افواہوں کی توپیں، جھوٹ کی گونج

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے کردار نے ایک بار پھر اس پہلو کو اجاگر کیا کہ معلومات کے اس برق رفتار دور میں خبر اور تاثر کے درمیان لکیر کتنی باریک ہو چکی ہے۔ اس دوران دونوں ممالک میں قومی فضائی قوت کی کارروائیاں میڈیا کی توجہ کا مرکز بنیں۔ بھارت میں رافیل طیاروں کی پروازوں کو اہم دفاعی ردعمل کے طور پر دکھایا گیا، جبکہ پاکستان میں جے ایف۔ 17 تھنڈر، ایف 16

Read more

جنگ بندی، جیت کی نہیں جینے کی بات کرو

  ویسے تو ”جنگ“ کے ساتھ ”جیت“ کا لفظ جڑا ہونا ہمیشہ سے ایک عجیب تضاد رہا ہے۔ کیونکہ جنگ میں اگر کوئی جیتتا ہے تو دراصل سب ہی کچھ کھو بیٹھتا ہے۔ اور جب دو حریف ملک کسی تصادم کے بعد جنگ بندی پر آمادہ ہوں اور دونوں اپنی کامیابی کا دعویٰ کریں، تو ضروری نہیں کہ ہم یہ طے کرنے بیٹھیں کہ کس نے زیادہ نقصان پہنچایا یا کس کی حکمتِ عملی بہتر تھی۔ اصل جیت تو یہ

Read more

ٹم ہارٹن کا اناج اور ہمارا اناج

ٹم ہارٹن مشہور کینڈین آئس ہاکی پلیئر تھا یہ جب کھیل سے ریٹائر ہوا تو اس نے اپنے دوست جیکو کے ساتھ مل کر ٹورونٹو کے قریب ہملٹن سے کافی شاپ کا آغاز کیا شروع میں یہ کافی ڈونٹ کا ہی کیفے تھا۔ ٹم ہاڑٹن کیفے وقت کے ساتھ ساتھ جدید بھی ہوتا گیا اور اپنے مالکان بھی تبدیل کرتا گیا۔ سب سے پہلے تو ٹم ہارٹن کے پارٹنر دوست نے ہی ٹم کی وفات کے بعد اسے خرید لیا

Read more