اب کپتان کو ایک ہی طاقت بچا سکتی ہے

میں بھی بہت عجیب ہوں اِتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں جون ایلیا کا یہ شعر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پورا اترتا ہے۔ ویسے تو سیاسی بساط پر اِس طرح کی صورتحال کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو تقریباً ہر سیاستدان اِس برے وقت سے گزرا ہے۔ بلکہ پاکستان جیسے ملک میں تو یہ عوامی خاصہ رہا ہے کہ

Read more

بجلی کے بلوں پر احتجاج یا سازش

سیاسی منظرنامہ کچھ اِس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے کہ بڑے بڑے تجزیہ کار تبصرہ نگار حتمی رائے دینے سے قاصر ہیں۔ جبکہ سیاسی قیادت ہیجانی کیفیت میں مبتلا اور اچنبھے کا شکار ہے کہ آخر اُن کے ساتھ ہو کیا رہا ہے اور اُنھیں سیاسی شطرنج پر اگلی چال کون سی چلنی چاہیے۔ یہی وجہ ہے کہ جلد بازی میں لیا گیا ہر فیصلہ اُن کے اپنے گلے پڑ رہا ہے۔ لیکن یہاں ایک سوال یہ بھی پیدا

Read more

مرد کی مرد سے بغاوت

زمینی تاریخ بتاتی ہے کہ انسان کے اوائل دور میں عورت نے مرد پر اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا۔ یہاں تک کے اس وقت کے دیوتاؤں کو بھی اتنی اجازت نہ تھی کہ وہ مرد کا روپ دھاریں۔ یہ تسلط تب تک قائم رہا جب تک مرد نے اپنے وجود کی حقیقت کو پہچان نہ لیا اور بزور طاقت عورت سے قائم تسلط چھین کر الٹا اس پر اپنا تسلط قائم کر کے اسے تاحیات اپنا محکوم بنا لیا۔

Read more

جہیز تو ہم اپنی بیٹی کو دیتے ہیں

اب تو سیاہ بالوں میں سے سفید چاندی صاف جھلکنے لگی تھی۔ گھر میں بیٹھی تیس روپے فی جوڑا سلائی سے شروع کرنے والی روبینہ آج تین سو روپے فی جوڑا سلائی لے رہی تھی۔ تیس سے تین سو تک کا یہ سفر تو تیس سال کے عرصے پر محیط تھا لیکن خود روبینہ کی زندگی کا سفر پینتالیسویں سال میں داخل ہو چکا تھا۔ پچھلے تیس سال سے دلہنوں کے کپڑے سی سی کر اپنے شادی کا جہیز اکھٹا

Read more

ساس بھی کبھی بہو تھی

وہ تیز تیز قدموں کے ساتھ دریا کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھ رہی تھیں. یہ صغرا خالہ یہاں کیا کر رہی ہیں اور تیز تیز قدموں کے ساتھ دریا کی جانب کیوں بڑھ رہی ہیں. میں منہ ہی منہ میں بڑبڑانے لگا. میں نے بچاؤ بند پر بیٹھے بیٹھے صغرا خالہ کو آواز لگائی. میں اتنی دوری پر نہ تھا کہ میری آواز صغرا خالہ تک نہ پہنچ سکے لیکن باوجود اِس کے صغرا خالہ سنی ان سنی کرکے

Read more