جارج آرویل کا اینیمل فارم اور پاکستان کے موجودہ حالات!

عمران خان کا پاکستان میں سیاسی کردار، ہمیشہ سیاہ باب کے طور پر لوگوں کے دلوں پر نقش رہے گا۔ ایک کامیاب کھلاڑی تھا مگر اس کے افکار و نظریات کبھی بھی قابل رشک نہیں رہے۔ چند جرنیلوں، دو تین اخبار نویسوں اور مستند نوسر بازوں کے ٹولے نے نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے خلاف اسے استعمال کرنے کے لئے سیاست کے پر کشش راستہ پر ڈالا اور مذہب، جس سے اس کا دور کا واسطہ نہیں تھا،

Read more

جھوٹ کی سوداگری کب تک!

وزیر اعظم پاکستان عمران خان پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیز فائر لائن کے قریبی ضلع کوٹلی کا دورہ کریں گے اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب فرمائیں گے۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے دن، بھارت اور دنیا کی نظریں پاکستان کے عوام کی والہانہ محبت، سچے جذبوں اور حکمرانوں کی کشمیر بارے طفل تسلیوں پر لگی ہوئی ہیں۔ قاضی حسین احمد مرحوم، اللہ انہیں غریق رحمت کرے

Read more

محاذ آرائی: تباہی کا راستہ

محاذ آرائی کا انجام، پاکستان کو کتنی قیمت چکانا ہو گی، اس کے تصور سے خوف طاری ہو جاتا ہے۔ اتنی گرد اٹھی ہے کہ کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔ الامان الحفیظ۔

ظلمت ایسی کہ سجھائی نہیں دیتا کچھ بھی

نور اتنا کہ دکھائی نہیں دیتا کچھ بھی

خامشی کا وہ خلا، لفظ لبوں سے گر جائیں

شور اتنا کہ دکھائی نہیں دیتا کچھ بھی

محاذ آرائی در اصل فکری و عملی ہیجان کا نتیجہ ہے۔ اس کے پس منظر میں کہیں انتقام کا جذبہ کار فرما ہو تا ہے، جس کی کوئی انتہا نہیں۔ یہ ایک منتقم مزاج شخصیت سے نکل کر ارد گرد کے ماحول، معاشرے اور نظام پر حاوی ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج سیاسی، معاشی اور سماجی زندگی کے تمام پہلو اس کی زد پر ہیں۔ یہ ہماری تہتر سالہ تاریخ کا جبر ہے کہ محاذ آرائی ہمارا کل اثاثہ ہے اور یہ اثاثہ اب حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ میں مثلث کی شکل میں گردش کر رہا ہے۔

Read more

ماضی کے دھندلکوں سے چند اوراق

آج کل ہر طرف ایک ہی موضوع ”قرنطینہ“ زیر بحث ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زندگی تھم سی گئی ہے ایک ایک دن، ایک ایک لمحہ بھاری ہو گیا ہے۔ کرونا وائرس سے دنیا میں خوف اور وحشت کا چلن ہوا، لاک ڈاؤن نے سب بلاکڈ کر دیا، گویا انسانی دنیا تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔ تیزی سے چلتے ہوئے ماہ و سال اب گھنٹوں اور منٹوں میں رینگتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ چمکتی صبحیں اور ڈھلتی

Read more

مستقبل بلاول اور مریم کا ہے

پاکستان کے حالات اچھے نہیں، عدم توازن کا شکار ہوچکے ہیں۔ پاکستان، افغانستان بنتا جا رہا ہے۔ نوٹوں کی بوریاں لے کر جاؤ تو شاپنگ بیگز میں پھل، سبزیاں اور اشیاء خوردونوش خرید کر لانے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔ مہنگائی کے اس طوفان اور روپے کی بے قدری سے عوام تلملا اٹھے ہیں۔ انتہاؤں کو چھوتی ہوئی معاشی بدحالی میں کارفرما محرکات کوئی نہیں جانتا، پارلیمانی اور فوجی ادارے زیادہ دیر تک اس کے اثرات سے

Read more