ایران امریکہ کشیدگی اور اثرات

جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کرتا جارہا ہے، حیوانیت کا پرچار کرتا چلا جا رہا ہے۔ ہر جگہ اور خطے میں ہر انفرادی انسان اور اجتماعی معاشروں کی یہی کوشش پہلی ترجیحی بنتی چلی جارہی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ زور آور ہوں۔ طاقت ور ہونے کی بعد وہ اردگرد کے خطوں…

Read more

پاک بھارت کشیدگی میں اِضافہ، ایک لمحہ فکریہ

اس بات سے کوئی دلیلاً انکار نہیں کر سکتا کہ پاک بھارت تعلقات ہمیشہ ہی سے کم و بیش کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔ دونوں ممالک شروع ہی سے ایک دوسرے کو آنکھیں دِکھاتے آ رہے ہیں۔ بغیر کسی ہلچل کے ایک ماہ کا گزرنا ایک دیوانے کا خواب لگتا ہے۔ آپ اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ دنیا چاند پر پہنچ گئی، سمندروں کی تہہ تک پہنچ چکی ہے اور یہ دونوں ملک واہگہ بارڈر پر اس کشمکش میں ہیں کہ کس کی ٹانگ اوپر جاتی ہے!

Read more