عطا اللہ مینگل کی الطاف حسین کے ولیمے میں شرکت اور ان کی سندھی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے بانی، بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور بلوچستان کی وطن دوست سیاست کے ایک اہم رہنما عطا اللہ مینگل کی وفات کی خبر کے ساتھ ہی ان سے متعلق کئی واقعات ذہن میں امڈ آئے۔ وہ صوبے کی سیاست پر نصف صدی سے زیادہ عرصے تک چمکتے رہنے کے باوجود ہمیشہ ملنسار اور شفیق ہی رہے۔ کبھی ان کے ساتھ صحافتی جرح بھی کی تو انہوں نے ہمیشہ مسکرا کر ہی جواب دیا۔ ان کے ساتھ

Read more

افغانستان کے حالات اور پاکستان کے پالیسی ساز

افسر مسکرایا اور کہنے لگا، آپ کا خیال ہے انڈیا صرف افغانستان کی ترقی کے لیے وہاں گیا ہے اور اس کے کوئی سٹریٹجک مفادات نہیں؟ وہ ہمارے خلاف وہاں سے دہشت گردی نہیں بھڑکا رہا اور بلوچ مسلح گروپوں کو افغانستان میں تربیت نہیں دی جا رہی۔ بالاچ مری اور ڈاکٹر اللہ نذر کیا افغانستان سے سرگرمیاں نہیں کر رہے تھے؟ ”ہم نے امریکہ کو کہا تھا کہ ہم باقی تمام مسائل پر بات کر سکتے ہیں، لیکن اگر آپ انڈیا کو لاکر ہمارے سر پر بٹھا دیں گے تو یہ ہم برداشت نہیں کریں گے۔ امریکہ نے ہماری بات نہیں سنی، اس کا نتیجہ امریکہ کے لیے اچھا نہیں نکلنا۔“

Read more

وہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون آرٹسٹ جن کے فن پارے ملکہ کے شاہی محل میں سج گئے

امینہ آرٹ انصاری کہتی ہیں وہ پاکستان کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتیں اور وہ خواتین کی ارطغرل ہیں۔

امینہ آرٹ انصاری ایک ایسی پاکستانی نژاد برطانوی آرٹسٹ ہیں جن کی ملکہ الزبیتھ دوئم اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا، پرنس فلپ کی بنائی ہوئی دو پینٹگز، پہلے برطانوی پارلیمنٹ میں نمائش کے لیے رکھی گئیں اور اب ملکہ کے ونڈسر محل میں سجائی گئی ہیں۔

Read more