احوال سفید پوش طبقے کا
دیگر سوشل پلیٹ فارم کے فوائد اپنی جگہ پر ہمارے معاشرے میں وٹس ایپ کی مقبولیت اپنی جگہ قائم ہے۔ پہلے یہ محض کال اور چیٹ کے لیے استعمال کی جاتی تھی پر اب وقت کے ساتھ اس میں بھی جدت آ گئی ہے اور اب لوگ اپنے جذبات کا اظہار وٹس ایپ پر اسٹیٹس کی صورت میں کرتے ہیں۔ پھر چاہے وہ کسی پر طنز ہو، تنقید ہو، اپنی پریشانی ہو، خوشی کا اظہار، یا افسوس کی خبر ہو
Read more
