بڑھتی ہوئی آبادی اور غربت

جیسا کہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ پاکستان کی آبادی ساڑھے بائیس کروڑ تک پہنچ گئی ہے لیکن ابھی تک پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ پاکستان کی آبادی دنیا کے چھٹے نمبر پر ہے، لیکن یہ زمین کی سطح کا صرف 0.59 فیصد ہے۔ پاکستان کا رقبہ دوسرے زیادہ آبادی والے ممالک کی نسبت کم ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان دیگر گنجان آباد اقوام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نتائج کا سامنا کر رہا ہے۔

Read more

کیا کورونا صرف تعلیمی اداروں میں آتا ہے؟

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر تعلیمی ادارے پھر سے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس کے برعکس ہمارے وزراء اس بات کو لگاتار نظر انداز کر رہے ہیں کہ پچھلے ایک سال سے طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، ان کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ اور ہمارے وزراء بار بار صرف تعلیمی اداروں کو ہی بند کرنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ اور اس بات کا راگ الاپتے دکھائی دیتے ہیں کہ طلبا گھر بیٹھ کر آن لائن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

Read more

عورت کو بااختیار کیسے بنایا جائے؟

ہر پاکستانی اس بات سے واقف ہے کہ عورت کو بااختیار بنانے کے لیے صرف نیک نیتی کافی نہیں ہے۔ اور ان لوگوں پریقین کرنا مشکل ہے جو عورت کے اختیار کی بات کو صرف میڈیا کی حد تک کرتے ہیں، ان کی عملی زندگی میں اس بات کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ہے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اس کے برعکس عورتیں اپنے اختیارات کے لیے مارچ

Read more

جہیز کی لعنت سے کب چھٹکارا ملے گا؟

بچپن سے ہی ہمیں ایک جملہ سننے کو ملتا ہے کہ جہیز ایک لعنت ہے۔ لیکن یہ بات صرف باتو ں کی حد تک ہی محدود ہو کے رہ گئی ہے۔ اس کے برعکس لڑکی کی پیدائش کے ساتھ ہی اس کے جہیز کا سامان تیار کرنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ لیکن اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں اس معاشرے میں جہیز کے ارتقا کو دیکھنا ہے کہ یہ کس طرح سے ہمارے اندر سرایت کر گیا

Read more