پاکستان میں جمہوریت اور بحران

پاکستان اس وقت ہر قسم کے بحران کا شکار ہے۔ سیاسی ہو یا معاشی۔ لیکن اس بحران کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستان میں جمہوری نظام رائج ہے جس نظام میں عوام سب سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن ہماری جمہوریت کیا ہے؟ پاکستانی جمہوریت درپردہ قوتوں اور کچھ سیاسی جماعتوں کے نامور رہنماؤں کی آنکھ مچولی کا نام ہے جس میں عوام صرف پستے نظر آتے ہیں، جنہیں الیکشن کا ٹیکہ لگا کر دھاندلی سے من پسند لوگ لائے

Read more

اقتدار میں اختیار اور سیاسی بیانیہ

پاکستان کی حالیہ سیاست میں کشیدگی اور غیر یقینی کی سی صورت حال ہے۔ انتقامی کارروائیوں کی روش نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کے یہی لوگ مسلسل ہم پر حکمرانی کرتے ہیں۔ اک سیاسی جماعت حکومت میں آتی ہے اپنی ٹکر کی حریف جماعت سے پرانے بدلے لیتی ہے، کیسز بنائے جاتے ہیں جس کا مقصد انصاف نہیں انتقام ہوتا ہے ملک کے قانون کے ساتھ کھیلا جاتا ہے اور جب ان کی

Read more

” وہ تو مرد ہے، وہ کر سکتا ہے“

یہ ایک ایسا جملہ ہے جسے سن کر ہم بڑے ہوئے اور اب بھی سنتے ہیں۔ یہ جملہ صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک سوچ ہے، ایک رویہ ہے اور اب یہ ایک رواج بن گیا ہے۔ پاکستان میں آج کل ہر نئے دن کی شروعات ایک نئے hashtag سے ہوتی ہے، جو کسی عورت کے حق میں اور مرد کے خلاف ہوتا ہے، پھر کچھ hashtag مردوں کے حق میں بنتے ہیں، دنوں کے ساتھ ساتھ hashtags ختم

Read more

کیا ہم واقعی آزاد ہیں

14 اگست 1947، جس دن پاکستان ایک آزاد ملک کی حیثیت سے وجود میں آیا۔ جس کے پیچھے ہمارے عظیم رہنماؤں کی کوشش اور ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ہیں۔ جنہوں نے ہمیں یہ ملک دیا کے ہم سیاسی، مذہبی، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے آزاد ہوں اور آزاد رہ کر اپنی زندگی گزاریں۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 73 سال ہو گئے لیکن ہم اب بھی آزادی کا مطلب نہیں سمجھ سکے،

Read more

پاکستان اور انصاف

پاکستان میں ہونے والے حالیہ واقعات نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور ظاہر کر دیا ہے کہ ملک میں انصاف ہماری سوچ، نا اہلی کے پیچھے قید ہے۔ بچوں اور بچیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے کیسز، خواتین پہ گھریلو تشدد اور پھر ان کے قتل کے واقعات اور اس سب نے معاشرہ کو تقسیم کر دیا ہے۔ ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک لحاظ سے معاشرہ دو طبقوں میں بٹ گیا ہے۔ ایک

Read more

حکومت کے دو سال اور مافیا

پاکستان میں سیاسی منظر نامہ بدل رہا ہے، جہاں کورونا دم توڑتا نظر آ رہا ہے وہیں پرانے کیسز کا شور، کرپشن کے خلاف لڑنے کے دعوے، مافیاؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے دعوے بھی دم توڑتے نظر آرہے ہیں۔ جہاں اہم سیاسی جوڑ توڑ کی باتیں سرگرم ہیں وہیں عدالتیں کرپشن کے بنائے گئے کیسز کے میرٹ پر سوالات اٹھا رہی ہیں، ایک اہم ادارہ کی اہلیت پہ سوالات اٹھا رہیں ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت کو 2

Read more