آپ اپنا وزن کم کریں

آخر آپ کیوں نہیں سمجھے کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ مجھے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے میں کسی اچھی گائناکالوجسٹ کے پاس جا کہ اسے اپنا مسئلہ بتانا چاہتی ہوں آخر یہ ہو کیا رہا ہے میرے ساتھ۔ وہ تنگ آ کے بولی، اور کیوں نہ ہو تنگ پچھلے تین چار مہینوں سے وہ اپنے شوہر کی منتیں کر رہی تھی کے کسی اچھی ڈاکٹر سے چیک کروا دیں۔ پر مجال ہے کے اس شخص کے کان پر

Read more

افسانہ

اس چاند کو دیکھو، محبت کے نور سے بھرا ہوا چاند۔ اور ساری محبتیں اپنی ان ٹھنڈی کرنوں کے ذریعے دیوانوں کہ دل میں اتارنے کو بیتاب۔ ان تاروں کو تو دیکھو۔ کیسے بادلوں کی اوٹ سے جھانک جھانک کہ ہمیں تکتے ہیں۔ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے پہلے کبھی دو دیوانے نہ دیکھے ہوں یا پھر شاید ہم جیسے نہ دیکھے ہوں۔ (وہ مغرور انداز میں بولی۔ ) وہ دونوں اپنے گھر کہ صحن میں چارپائی پہ لیٹے آسمان

Read more

نیک لڑکا، ننھی بچی اور صدیوں پرانا بلیک ہول

امداد علی تم آخر اس گھر کا کچھ کرو گے بھی یا ہمارے اس ملبے میں دفن ہونے کے منتظر ہو۔ دیکھو اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کی طرف،کیا تمہیں ان پر ترس نہیں آتا؟ امداد علی کی بیوی اس پہ چلا رہی تھی۔اور اس کے پرانے گھر (جو اس کا باپ اس کے نام کر گیا تھا) کی بگڑی ہوئی حالت سے تنگ آ گئی تھی۔اور دن رات اسے کمروں میں داخل ہوتے خوف کھاتا تھا کہ کہیں کسی دن

Read more